Pakistan retweeted
جمہوریت کے لئیے سیاہ دن۔ مجھے لگتا تھا ہمارے جنرلز اتنی بڑی غلطی نہیں کریں گے۔ وہ شائید تاریخ سے سبق سیکھیں گے۔لیکن انہوں نے ثابت کیا کہ وہ پاکستان توڑنا چاہتے ہیں۔
تحریک انصاف کے لئے ہار نہیں جیت کا دن ہے- غم نہ کریں انشاللہ آپکو جلد احساس ہو جائے گا کہ عوام کہاں کھڑی ہے
Pakistan retweeted
🚨پیٹرول کو150تک پہنچنے کیلئے76سال لگےاور150سے400تک پہنچنے کیلئے صرف 2 سال لگے اب نہ کہناآپ کاوزیرِاعظم کام نہیں کرتا
Pakistan retweeted
بریکنگ نیوز 🚨نجم سیٹھی کا اہم ترین تجزیہ 🔥🔥
ملٹری اسٹیبلشمنٹ خان کو بہت سی آفرز دے رہی ہے، اپنے لوگ بار بار بھیج رہی ہے، پورا زور لگا رہی ہے کہیں سے عمران خان مان جائے، راضی ہو جائے، کمپرومائز کر جائیں، کچھ مطالبات سے پیچھے ہٹ جائیں۔ بعد میں جو کہیں گے ہم کریں گے۔ بس تھوڑا ہمیں وقت دیں۔ لیکن خان نے انکار کردیا ہے۔ اور میں خان صاحب کی شخصیت کو اچھی طرح سے جانتا ہوں، وہ کبھی بھی اپنے اصولوں پر کمپرومائز نہیں کریں گے۔ اپنے سارے مطالبات منوا کر نکلیں گے۔
Pakistan retweeted
یہ ہےوہ ویڈیوجس میں رائے ثاقب کھرل نےدھاندلی کے بڑے ثبوت پکڑ لیےتھےاور اس کےبعدرائےثاقب منظر سےغائب رہے !!
یہ ثبوت آج ہرطرف پھیلادیں ....
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
Pakistan retweeted
سیلِ زماں کے ایک تھپیڑے کی دیر تھی
تخت و کلاہ و قصر کے سب سلسلے گئے
کیا بیوقوف لوگ ہیں یہ، انکی مت ماری گئی ہے، کیا کبھی کوئی عوامی سیلاب بھی اس طرح کے کیلوں سے رک سکا ہے؟ اسی طرح کی بزدلانہ اور کم ظرف حرکتوں سے کیوں دنیا بھر میں خود کو بھی ذلیل کروا رہے ہیں اور ملک کا بھی تمسخر اڑوا رہے ہیں
مجید امجد نے کیا خوب کہا تھا کہ
سیلِ زماں کے ایک تھپیڑے کی دیر تھی
تخت و کلاہ و قصر کے سب سلسلے گئے
لوگ اگر سیل زماں کی طرح اٹھے تو مضبوط سریے سے بنے ان کیلوں کو موم کی طرح روند دیں گے
Pakistan retweeted
حیرت ہے شریف خاندان کی جانب سے ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا نا ہی کسی کنیز خاص نے پریس کانفرنس کی ہے معروف وکیل میاں داوُد کے الزام پر شریف خاندان کے خاموشی قابل حیرت ہے ۔
Pakistan retweeted
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
Pakistan retweeted
He is not a terrorist he is Agha Sheikh Sarver a journalist in Pakistan. His crime is to report from the ground and to show the public sentiments towards military regime in Pakistan. Please raise your voice against this tyranny in Pakistan. @UNHumanRights @IFJGlobal @CPJAsia @globalfreemedia @RSF_inter
Pakistan retweeted
مناظر دیکھئیے
مال روڈ پر سہیل افریدی نے بازی پلٹ دی ،
ہر طرف عوام ہی عوام ،
رات کے اس پہر عوام عمران خان کے لیے سڑکوں پر نکل ائی ہے
تین سال بعد لاہور میں پی ٹی ائی کارکنان کا یہ جذبہ نظر ارہا ہے ،،
تخت لاہور تین سال بعد بھی لوگوں کے دلوں سے خان کو نہ نکال سکا ،
اج لاہور جاگ رہا ہے
اور سہیل افریدی اج کا فاتخ نظر ارہا ہے
Pakistan retweeted
سہیل آفریدی کو تحویل میں لیے جانے کے بعد سیکیورٹی فراہم کیے بغیر لکشمی چوک پر چھوڑ دیا گیا۔ ان کی لکشمی چوک آمد کی اطلاع ملتے ہی حامیوں اور شہریوں کی بڑی تعداد وہاں پہنچ گئی، جس کے بعد وہ مقام ایک عوامی اجتماع میں تبدیل ہو گیا۔
Pakistan retweeted
لاہور والوں نے کمال کر دیا یہ مناظر ہر طرف تباہی پھیرنے کے لیے کافی ہیں
انشاء اللہ عوامی سمندر اس جعلی ظالم نظام کو بہا کر لے جائے گا بہت جلد
Pakistan retweeted
Punjab Police just tried to kidnap Chief Minister KP, Sohail Afridi
"مجھے اغواء کیا اس کے بعد یہاں سڑک پر پھینک گئے، آپ نے پرامن رہنا ہے یہ سب پنجاب کی جعلی حکومت نے کروایا ہے یہ انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے آپ نے پرامن رہنا ہے"۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
Pakistan retweeted
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زمان پارک آمد، عمران خان کی ہمشیرہ سے ملاقات
ملاقات میں عمران خان کے زیر التوا مقدمات، صحت، فیملی سے ملاقات اور ذاتی معالج تک رسائی سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔






















