
Member of Team MSF-N Member of PML-N #ووٹ_کوعزت_دو
Jeddah Saudia Arabia
Joined September 2020
- Tweets156K
- Following8.8K
- Followers16.4K
- Likes5.3K
Muhammad Naeem retweeted
مورخ یہ بات بار بار موٹے حروف سے لکھ چکا ہے کہ اگر پنجاب حکومت اپنی مقررہ مدت پوری کرتی ہے تو آئندہ انتخابات میں کارکردگی بنیاد پر نواز لیگ کلین سوئپ کرے گی اور پنجاب کا وزیرتعلیم سرکاری سکولوں کے حالات بدل کر رہے گا
لکھ کر رکھ لیں
Muhammad Naeem retweeted
آج اگر مریم نواز شریف صاحبہ نے خود کو ایک کامیاب سیاست دان اور بڑی لیڈر کے طور پر منوایا ہے تو اس کے پیچھے دہائیوں کی محنت ہے۔۔۔اور خلوص نیت ہے۔۔۔اور سب سے اہم بات کہ ان کے دل میں بالکل اپنے والد کی طرح خدمت جمہور کا جذبہ ہے۔۔۔۔اور والدہ کی طرح انسانیت ہے ، شفقت ہے۔
دعا ہے کہ خدا انہیں اجر دے اور ڈھیر سارا وقت دے کہ وہ عوام کی خدمت کر سکیں۔
ان کے سیاسی سفر کی ایک مختصر سی کہانی ۔۔۔ آپ بھی دیکھیں۔
Muhammad Naeem retweeted
مریم نوازشریف کی سالگرہ کے دن ان کی سیاسی سفر کے حوالے یہ ایک بہترین ویڈیو نظروں سے گزری ۔
جو لوگ سمجھتے ہیں مریم نوازشریف کا سیاسی سفر کوئی آسان سفر تھا تو وہ یہ ویڈیو ضروت دیکھیں
Muhammad Naeem retweeted
Alhumdulillah 💕 💕 💕 💕 💕
.
.
.
#Tamasha5
@adnanactor
#BabrikShah @aryplusott Attention All Babrik Fans. Get ready to welcome our beloved"Babrik Bahi"at Lahore airport on Sunday 4:00pm Location: Lahore Airport
Muhammad Naeem retweeted
#Tamasha5
Alert! 🚨
#Tamasha5
@adnanactor
#BabrikShah @aryplusott Attention All Babrik Fans. Get ready to welcome our beloved" Babrik Bahi"at Lahore airport on Sunday 4:00pm. Location: Lahore Airport
Muhammad Naeem retweeted
Casually come to this hashtag
.
Read tweets smile and chill
.
Winner is with us Alhumdulillah
#BabrikShah
#Tamasha5
Muhammad Naeem retweeted
One and only Babrik Bhai
#Tamasha5
#BabrikShah
Muhammad Naeem retweeted
Alhumdulillah 🤲#BabrikArmy ki support Dua 🤲 mehnat
Or
AllahPaak ki madad or Raza sa hum sb #BABRIKIANS Jeet Gaya Alhumdulillah 🤲
Congratulations #BabrikShah #Tamasha5
10octber yaad Rahe ga Saturday
Time 11:57 winner announce
AWAAM KA BADSHAH BABRIKSHAH
KING BABRIK SHAH
Muhammad Naeem retweeted
Actor Babrik Shah has won Tamasha Season 5, taking home the trophy after an exciting journey on Pakistan’s Biggest reality show. His victory marks a memorable moment for the actor, as fans celebrate his big win.
#BabrikShah #Tamasha5 #ARYDigital #TamashaSeason5
Muhammad Naeem retweeted
Sajal Ali, a big name, is celebrating Babrik's win!!!!!!
AWAAM KA HERO #BabrikShah
#Tamasha5
Muhammad Naeem retweeted
I am literally crying right know
My whole family is screaming seeing babrik shah lifting trophy
Thank you Babrik shah for entertaining us
Mai literally 2 mahinay pahlay depressed tha but app ko deykh kar heal huwa
You are my therapy
Awaam ka winner BabrikShah
#BabrikShah
Muhammad Naeem retweeted
قطعِ نظر اسکے کہ میں ارشاد بھٹی کو صحافی سمجھتا ہوں یا نہیں، اسے کنفرم جانبدار ترجمان تصور کرتا ہوں یا نہیں۔۔ قطعِ نظر اس کے کہ کیپٹن صفدر ایک محبِ وطن سیاسی خاندان کے تاحیات داماد ہیں، اور میں اس سیاسی جماعت سے ہمدردی رکھتا ہوں یا نہیں، ان تمام ترجیحات، تعصبات اور سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر آپ کو ایک مشورہ دینا چاہوں گا کہ ارشاد بھٹی کا کیپٹن صفدر کے ساتھ پوڈکاسٹ ضرور دیکھیے۔۔
اس نشست میں بہت سی نئی باتیں سننے کو ملیں گی۔ بعض سے آپ اتفاق کریں گے، بعض سے اختلاف، لیکن گفتگو بہرحال سننے، سمجھنے اور غور کرنے کے لائق ہے۔۔
البتہ اس انٹرویو کا ایک پہلو ایسا ہے جسے نظرانداز کرنا آسان نہیں۔۔ ارشاد بھٹی نے جس انداز میں بے تکے، حد سے متجاوز، ذاتیات پر مبنی اور اخلاقی حدود کو پھلانگتے سوالات کی بوچھاڑ کی، اور جواباً کیپٹن صفدر نے جس مہارت، حاضر جوابی اور میڈیا ہینڈلنگ کی تکنیک کے ساتھ صورتحال کو سنبھالا، وہ حیران کن ہے۔۔
میڈم @MaryamNSharif میڈیا ہینڈلنگ اسے کہتے ہیں۔۔
چند طعنہ زن بیبیوں کو آگے کرکے ابلاغی محاذ فتح نہیں ہوتے۔ میڈیا ہینڈلنگ مخالف کو چپ کرانے یا طنز کے تیر برسانے کا نام نہیں، بلکہ ذاتی حملوں کی بوچھاڑ میں بھی اپنا دفاع کرنے، جواب دینے اور گفتگو کا پانسہ پلٹنے کا ہنر ہے۔ کیپٹن صفدر نے اس نشست میں یہی ہنر دکھایا۔۔
بعض اوقات مخالفین جسے مہرہ سمجھ کر میدان میں اتارتے ہیں، وہی ان کیلئے سبکی کا سامان بن جاتا ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں کیپٹن صفدر نے ایسی مات دی کہ یوں محسوس ہونے لگا، اصل ہیرا گھر میں موجود ہے، مگر میڈم چیف منسٹر کی نگاہیں باہر کے کنکروں پر جمی ہیں۔۔
پاکستان کی صحافت میں اگر واقعی غیر جانبداری، شائستگی اور پیشہ ورانہ دیانت کا کوئی معیار باقی ہے تو اسے کیپٹن صفدر کے اس انٹرویو کے بعد ضرور زیرِ بحث آنا چاہئیے۔ کیونکہ جب سوالات صحافتی تجسس کے بجائے ذاتی عناد کا تاثر دینے لگیں اور انٹرویو تحقیق کے بجائے کردار کشی کا تماشا بننے لگے تو پھر صحافی اور سیاسی بھانڈ کے درمیان فرق واضح کرنے کی ذمہ داری خود صحافت پر عائد ہوتی ہے۔۔
👈 اصل سوال کی طرف۔۔
👈ایک سوال آپ سے بھی پوچھنا چاہتا ہوں۔۔
ارشاد بھٹی نے کیپٹن صفدر کے انٹرویو میں شریف برادران، نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کے متعلق سخت سوالات کئے۔ بعض سوالات تو ایسے تھے جن میں ذاتی زندگی، کردار اور پرانے تنازعات تک کو موضوع بنایا گیا۔۔
بہت خوب! سوال کیجیے، ضرور کیجیے؛ لیکن پھر یہ اصول سب کیلئے ہونا چاہیے، محض مخالفین کیلئے نہیں۔۔
کیا کل عمران خان جیل سے باہر آتا ہے تو ارشاد بھٹی اس سے بھی اسی بے باکی، اسی تیاری اور اسی بے رحمی کے ساتھ سوالات کریں گے؟
کیا کیلیفورنیا کی عدالت کے فیصلے سے متعلق معاملات، سیتا وائٹ کے ساتھ تعلق اور شادی سے متعلق سوالات، ٹیریان وائٹ کی نسبت، کرکٹ کے زمانے میں ان پر عائد کئے جانے والے مالی بے ضابطگیوں کے الزامات، شوکت خانم ہسپتال کی مبینہ یہودی فنڈنگ اور وہاں تجربات کئے جانے کے دعووں، نیز عائلہ ملک سے منسوب مبینہ آڈیو لیک کے متعلق بھی سوالات اٹھائیں گے؟
اور صرف سوال ہی نہیں کریں گے، بلکہ ہر دعوے کی صحت، اسکے پس منظر اور اس کے ثبوت بھی اسی سنجیدگی سے پرکھیں گے جس سنجیدگی کا مظاہرہ وہ شریف خاندان کے معاملے میں کرتے دکھائی دئیے؟
یا پھر عمران خان کے سامنے پہنچ کر صحافت کا لہجہ بدل جائے گا، سوالات کی دھار کند ہوجائے گی، مائیکروفون کی جرأت دم سادھ لے گی اور وہی بے باکی جو دوسروں کیلئے پیشہ ورانہ اصول سمجھی جاتی ہے، یہاں بے ادبی قرار پائے گی؟
صحافت کسی سیاسی جماعت کی ذاتی جاگیر نہیں، نہ کسی لیڈر کی مدح سرائی کا ٹھیکہ ہے اور نہ کسی مخالف کی کردار کشی کا لائسنس۔۔
اگر شریف خاندان سے سوال کرنا صحافت ہے تو عمران خان سے سوال کرنا بھی صحافت ہے۔ اگر ایک خاندان کی نجی زندگی سے متعلق متنازع معاملات پر سوال اٹھانا آزادیِ صحافت ہے تو دوسرے سیاسی رہنما کے متعلق قابلِ تحقیق معاملات پر سوال اٹھانا بھی اسی آزادی کا حصہ ہے۔ البتہ ہر سوال کے ساتھ ثبوت، سیاق و سباق، قانونی احتیاط اور جواب سننے کا حوصلہ بھی لازم ہے۔۔
ورنہ یہ صحافت نہیں، سیاسی پسند و ناپسند کی دکانداری ہے، جہاں مخالف کیلئے سوالات کا تازیانہ اور اپنے پسندیدہ رہنما کے لئے تعظیم کا قالین بچھایا جاتا ہے۔۔
👈اب فیصلہ آپ کیجیے۔۔
کیا آپ بھی عمران خان کیساتھ ارشاد بھٹی کا ایسا ہی بے لاگ، بے باک اور سخت سوالات پر مبنی انٹرویو دیکھنا چاہتے ہیں؟
کیا صحافت کا ترازو واقعی سب کیلئے ایک ہونا چاہیے، یا پاکستان میں سوال پوچھنے سے پہلے یہ معلوم کرنا ضروری ہے کہ سامنے بیٹھا شخص اپنا ہے یا پرایا؟
بالخصوص @IrshadBhatti336 کو صحافتی آداب، اخلاقی حدود اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کا سبق ازبر کروایا جانا چاہیے۔۔
Muhammad Naeem retweeted
This one scene is enough to prove who is the gamer of this season
Babrik nay literally sab ko nachaya hai apni unglion par
Iss task mai save maisay unsave karnay thy still people voted for Babrik so that he can't play last game 😅😅😅
#BabrikShah
#Tamasha5
#AryPlus
Muhammad Naeem retweeted
Assalamualaikum
.
#Tamasha5
@adnanactor
@Jerjees
@salmanary
#BabrikShah
Today is the day
InshaAllah
Allah Khair Karssi Ellahi Ameen
🌹
🚨 VOTING ALERT 🚨
Everyone, keep voting for BABRIK until the very last second! Keep the campaign going and vote nonstop until 3 PM. Get your friends and family involved. Vote and encourage others to vote. DON’T STOP UNTIL 3 PM!
#Tamasha5 #BabrikShah @adnanactor @arydigitalasia
























