Bushra retweeted
بلی تھیلے سے باہر!
شاکر اعوان
@ShakirAwan88
دہشت گردی آئی نہیں دہشت گرد لائے گئے۔ عوامی حکومت کو ناجائز طور پر گرانے اور عوامی نمائندوں کے جبری اغواء کے بعد اصل عزائم سامنے آرہے ہیں۔
باڑہ میں ہونے والا سانحہ Mineral Massacre ہے۔
Bushra retweeted
مقصود چپراسی والا وزیر اعظم اقوام متحدہ میں بول رہا ہے کہ اگر ہم نے دہشتگردوں کو روکا نہ ہوتا تو وہ امریکہ اور یورپ کی سڑکوں پر ہوتے
او بیغیرت انسان، تم اپنے ڈالر کی بھیک کے لیے پوری قوم کو ذلیل کرواتے ہو
یہ کارٹون عاصم منیر نے اس ملک تو تحفہ دیا ہے
Bushra retweeted
یہ عثمان سدوزئی ہیں جو گوجرانوالہ یوتھ کے پریزڈنٹ ہیں انھیں تقریبا ایک ماہ پہلے 3MPO میں گرفتار کیا گیا تھا
گھر والے عدالت گئے کل 3MPO کینسل کرایا تا کہ رہائ ہو آج گھر والوں کو بتایا گیا کہ عثمان کی ٹانگ ٹوٹ گئی سول ہسپتال میں ہے
اف خدایا اتنا ظلم
Bushra retweeted
شہید کا بیٹا 💔
کتنے ہی بچے چند مفاد پرستوں کی لالچ کی بھینٹ چڑھ کر یتیم ہو گئے۔ سب نے منع کیا تھا کہ اس آگ کو دوبارہ مت بھڑکاؤ۔ مگر اسلام آباد کے قاتلوں نے تجارت بند کرکے دہشت کا سودا کیا۔ صرف کرسی بچانے کے لیے اس حیوانیت کو وطن عزیز میں راستہ دیا گیا۔
Bushra retweeted
صاحبزادہ حامد رضا کو جیل میں قید 315 دن ہوگئے۔ ایک محب وطن اور دلیر قائد جیل کی سلاخوں کے اندر ناحق قید ہے۔
Bushra retweeted
وزیراعلی کو گھر ٹھہرانا مہمان بنانا اتنا بڑا جرم بن گیا
صرف ہمارا گھر نہیں بلکہ ہمارے ہمسائے شہباز چیمہ صاحب جن کے گھر میں وزیراعلی کے ساتھ آئے کچھ مہمانوں کو ٹھہرایا وہاں کی تباہی بھی دیکھیں وہاں بھی سب کچھ تباہ کر دیا ہے
Bushra retweeted
پنجاب میں عاصم منیر رجیم کا سیاسی انتقام اور بربریت عروج پر، 27 ستمبر لانگ مارچ سے روکنے کے لیے پی پی 62 حقیقی ایم پی اے چوہدری رضوان مصطفیٰ سیان کے قریبی ساتھیوں چوہدری خضر حیات نمبردار، میاں شبیر احمد مہر اور چوہدری شہزاد سیان کے گھروں میں چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوے رات کے اندھیرے میں شریفوں کی غلام صیہونی پنجاب پولیس نے توڑ پھوڑ کی اور گھر میں موجود خواتین، بزرگوں اور بچوں کو ہراساں کیا۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
Bushra retweeted
چیف جسٹس آف پاکستان سے حماد اظہر کی والدہ عشرت اظہر کی ہنگامی اپیل:
اپنے خاندان کے ساتھ ہونے والی سنگین ناانصافی پر چیف جسٹس آف پاکستان سے فوری مداخلت کا مطالبہ۔
گزشتہ 12 روز سے ہمیں حماد اظہر کی حالت کے بارے میں کچھ معلوم نہیں اور پنجاب پولیس کی جانب سے وکیل کو بھی موکل سے ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، جو قانونی اور آئینی حقوق کی کھلی ورزی ہے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں رجوع کرنے کے باوجود کیس کی سماعت چھ روز بعد مقرر کی گئی، جس سے تشویش مزید بڑھ گئی ہے۔ چیف جسٹس سے التجا کی ہے کہ وہ حماد اظہر کے بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنائیں اور خاندان کو آئین کے تحت فوری رسائی اور انصاف فراہم کریں۔
والدہ حماد اظہر
Bushra retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الٰہی!ہمیں ایسی صحت عطافرما
جو تیری عبادت میں مددگار ہو ہر بیماری،کمزوری اور پریشانی سے اپنی عافیت میں رکھ،
آزمائش آئے تو صبر،
نعمت ملےتو شکر نصیب فرما
اور ہر حال میں اپنے قریب رہنے کی توفیق عطا فرما۔
یا رب رحیم
@AngelRazia6
@razia_9489





























