Pinned Tweet
کیسے بھولوں گا وہ ملاقاتیں
کتنی دلکش ہیں کتنی پیاری ہیں
یاد آتی ہیں تمہاری باتیں
میں بھی سپنے سجائے بیٹھا ہوں
یہ نہ سوچو کہ بیقرار نہیں ہوں
تم جو آئیں ہو میری دنیا......
@fz_f33
دو چار پل نکال کے فرصت میں میرے دوست
غم بانٹنے کو شہر میں اک شام ہم ملیں......
#اردو_زبان
#TDR__now
ناکامی یہ نہیں کہ آپ گر جائیں
بلکہ ناکامی تو یہ ہے کہ
آپ دوبارہ اٹھنے سے انکار کر دیں
#پگلے_کی_بہکی_بہکی_باتیں
#TDR__now
إِنَّ الصَّلاَةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَّوْقُوتًا
بے شک نماز مومنوں پر مقررہ وقت پر فرض کیا گیا ہے۔
(سورۃ النساء آیٰت 103)
پشاور میں نمازِعشاء کا وقت ہوچکا ہے
#TDR__now
بُرے وقت میں بھی کسی سے کوئی اُمید مت رکھو
کیونکہ سمجھوتا شیر کو بھی کتا بنا دیتا ہے.........
#پگلے_کی_بہکی_بہکی_باتیں
#TDR__now
یہ بارش نہیں اِستقبال ہے اس مہینے کا
جس کی آمد سے پہلے دوزخ بھی ٹھنڈی ہو جاتی ہے
ماشاء اللّٰہ
مرحبا رمضان
#Ramadan_2025 #TDR_now
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّبِىُّ قُل لِّمَن فِىٓ أَيْدِيكُم مِّنَ ٱلْأَسْرَىٰٓ إِن يَعْلَمِ ٱللَّهُ فِى قُلُوبِكُمْ خَيْرًۭا يُؤْتِكُمْ خَيْرًۭا مِّمَّآ أُخِذَ مِنكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ۗ وَٱللَّهُ غَفُورٌۭ رَّحِيمٌۭ
O Prophet! Tell the captives in your custody, “If Allah finds goodness in your hearts, He will give you better than what has been taken from you, and forgive you. For Allah is All-Forgiving, Most Merciful.”
#TDR_now
ممکن کام تو ہر کوئی کر لیتا ہے
تمہیں نہ ممکن کو ممکن بنانا ہے
#پگلے_کی_بہکی_بہکی_باتیں
#TDR_now
إِنَّ الصَّلاَةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَّوْقُوتًا
بے شک نماز مومنوں پر مقررہ وقت پر فرض کیا گیا ہے۔
(سورۃ النساء آیٰت 103)
پشاور میں نمازِ مغرب کا وقت ہونے کو ہے
#TDR_now
انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے۔
خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے
#پگلے_کی_بہکی_بہکی_باتیں
#TDR__now
گزری ہوئی زندگی کو کبھی یاد نہ کر
تقدیر میں جو نہیں لکھا اسکی فریاد نہ کر
جو ہو گا وہ ہو کر ہی رہے گا
توکل کی فکر میں آج کی انہی برباد نہ کر
#پگلے_کی_بہکی_بہکی_باتیں
#TDR__now
إِنَّ الصَّلاَةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَّوْقُوتًا
بے شک نماز مومنوں پر مقررہ وقت پر فرض کیا گیا ہے۔
(سورۃ النساء آیٰت 103)
پشاور میں نمازِ عصر کا وقت ہوچکا ہے
📷
زندگی برف کی طرح ہے
….نیک کاموں میں گزار و
ور نہ پگھل تو رہی ہے
ختم بھی ہو جائے گی😞
#پگلے_کی_بہکی_بہکی_باتیں
#TDR__now
منہ میں زبان تو سب ہی رکھتے ہیں
مگر کمال وہ کرتے ہیں
جو اسے سنبھال کر رکھتے ہیں
#پگلے_کی_بہکی_بہکی_باتیں
#TDR_now
زندگی اُستاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے
کیونکہ اُستاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے
اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے
#پگلے_کی_بہکی_بہکی_باتیں
#TDR_now
زندگی میں اگر بڑی جیت حاصل کرنی ہے
تو چھوٹی موٹی ہار سے کبھی مت ڈرو....
#پگلے_کی_بہکی_بہکی_باتیں
#tdr
الله أكبر
بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Quran Surah Al-Mulk 67:2
ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلْمَوْتَ وَٱلْحَيَوٰةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًۭا ۚ وَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْغَفُورُ ٢
˹He is the One˺ Who created death and life in order to test which of you is best in deeds. And He is the Almighty, All-Forgiving.
جس نے موت اور زندگی کو ایجاد کیا تاکہ تم لوگوں کو آزما کر دیکھے کہ تم میں سے کون بہتر عمل کرنے والا ہے ، اور وہ زبردست بھی ہے اور درگزر فرمانے والا بھی “۔
إِنَّ الصَّلاَةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَّوْقُوتًا
بے شک نماز مومنوں پر مقررہ وقت پر فرض کیا گیا ہے۔
(سورۃ النساء آیٰت 103)
پشاور میں نمازِ ظہر کا وقت ہوچکا ہے
دا صفا نۀ دے د هرې آئينې رنګ
که خراب مې پۀ رښتيا شو د څهرې رنګ
د دې سختو رواجونو له کبله
ما وا نۀ غوستو د خوښې او مزې رنګ
چې دا رنګ رنګ الزامونه را پسې شول
بیا به پورې نۀ کړم زۀ د دنداسې رنګ
ما له خوند راکوي زۀ يې ليدل غواړم
ستا په مخ باندې د يرې او غصې رنګ
نور شکونه په ما مۀ کوه مورجانې
خراب کړے دے زما مطالعې رنګ
خپلې خپلې اندازې لګوي مهر
چې مې وګوري دا خلق له نژدې رنګ
#پښتو_شاعري



















