وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کی زیر صدارت قومی ماربل و قدرتی پتھر پالیسی 2026-2030 کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
اجلاس میں ماربل کی صنعت کی ترقی، ویلیو ایڈیشن، فنشنگ کے معیار اور برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کا چین کے قومی دن پر چینی حکومت اور عوام کو مبارکباد کا پیغام
پاکستان اور چین کی دوستی باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے، چین کی صنعتی ترقی اور معاشی کامیابیاں ترقی پذیر ممالک کے لیے قابلِ تقلید مثال ہیں، ہارون اختر خان
وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات، الیکٹرک وہیکلز اور ہنرمندی کی ترقی میں تعاون پر تبادلہ خیال
پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ اور متعلقہ مہارتوں کی ترقی وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کا حصہ ہے، ہارون اختر خان
وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان سے چینی شینگ تانگ گروپ کے وفد کی ملاقات
چینی شینگ تانگ گروپ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے مختلف مواقع تلاش کرنے میں دلچسپی
شینگ تانگ گروپ پاکستان میں 10 ملین ڈالر مالیت کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کا خواہاں ہے
وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کا لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ
ہارون اختر خان کی لاہور چیمبر کے صدر علی حسام اصغر سے ملاقات
ملاقات میں صنعتی و تجارتی شعبے کو درپیش مسائل اور ملکی صنعتی ترقی پر تبادلہ خیال
مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کا انٹرنیشنل پولٹری ايكسپو 2026 سے خطاب
پاکستان پولٹری انڈسٹری غذائی تحفظ، روزگار اور معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، پولٹری صنعت نے دیہی علاقوں کو صنعت، لیبارٹری اور مارکیٹ سے جوڑنے میں اہم کردار ادا کیا ہے، ہارون اختر خان
وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان سے ازبکستان کے سفیر علی شیر تختَیو کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور معاشی تعاون پر تبادلہ خیال
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت، برآمدات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق، ہارون اختر خان
پاکستان کوصرف گاڑیاں اسمبل کرنے والا ملک نہیں بلکہ عالمی آٹو موٹو صنعت کا مسابقتی مرکز بنانا ہےمشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کا تقریب سے خطاب
ہمیں میڈ اِن پاکستان سے انجینئرڈ اِن پاکستان، ڈیزائنڈ اِن پاکستان اور بالآخر اِن وینٹڈ اِن پاکستان کی طرف بڑھنا ہے۔ہارون اختر
پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت ملکی معاشی شناخت کا اہم ستون ہے، ہارون اختر خان
حکومت قومی صنعتی پالیسی کے تحت پیداوار، سرمایہ کاری، پیداواری صلاحیت، صنعتی مسابقت اور برآمدات کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، ہارون اختر خان
وزیر اعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر کا آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسیشن کی تقریب سے خطاب
پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت ہماری معاشی شناخت کا اہم ستون ہے، میڈ اِن پاکستان دنیا میں اپنی جگہ بنا چکا ہے، اب اس مقام کو مزید وسعت دینا ہوگی، ہارون اختر خان
وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کی زیر صدارت جیمسٹون کے مرکز کے قیام سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
اجلاس میں اسلام آباد میں جدید ترین جیمسٹون کے مرکز، پروسیسنگ اور نمائش کی سہولیات کے قیام پر غور
The International Labour Organization (ILO), in collaboration with the National Productivity Organization (NPO) Pakistan, is scaling up its Just Transition and Climate Change initiative to help Pakistani industries improve resource efficiency, and enhance green productivity.
The implementation of the National Roadmap for SME was reviewed at the third and final meeting of the Technical Working Group (TWG) on SME & Worker Formalization held under the chairmanship of Humaira Zia Mufti, Additional Secretary-I, MoI&P.
نئی آٹو پالیسی جلد متعارف کرائی جائے گی: ہارون اختر خان
نئی آٹو پالیسی میں آٹو پارٹس مینوفیکچررز سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے مراعات شامل ہوں گی۔
حکومت آٹو پارٹس کی برآمدات بڑھانے اور مقامی صنعت کو عالمی منڈیوں تک رسائی دلانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ ہارون اختر خان
تاریخ 17-09-2026، فیصل نثار چوہدری نے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اضافی چارج سنبھال لیا
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ حماد علی منصور کو محکمانہ انکوائری مکمل ہونے تک جبری رخصت پر بھیج دیا گیا
وفاقی وزیر ہارون اختر اور چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود کی سمیڈا اور یوتھ پروگرام کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں شرکت
مفاہمتی یادداشت کا مقصد نوجوان کاروباری افراد اور ایم ایس ایم ایز تک مالی و کاروباری سہولیات کی رسائی بڑھانا ہے، ہارون اختر خان
وزیراعظم شہباز شریف کا وژن، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت پاکستان میں استحکام اور معاشی اعتماد لا رہی ہے، ہارون اختر
حکومت بیمار صنعتی یونٹس کی بحالی، کاروباری لاگت میں کمی اور نجی شعبے کیلئے آسان مالی سہولیات کی فراہمی کیلئے جامع اقدامات کر رہی ہے، ہارون اختر خان
وفاقی وزیر برائے صنعت ہارون اختر خان سے جاز کے وفد کی ملاقات
ملاقات میں پاکستان کے ایس ایم ایز کے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور ترقی کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے امکانات پر غور
ایس ایم ایز کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے سمیڈا اور جاز کے درمیان عملی تعاون کو فروغ دیا جائے گا، ہارون اختر


































