BE (NED), MSME, MBA (UofMich) Finance/Marketing/Engineering Executive in USA. Love Pakistan & would love to participate in any way that helps Pakistan

San Francisco, CA
Joined June 2012
اگر غلط کوغلط نہیں"کہہ سکتے"توتم غلامی کےاعلی' ترین درجےپرھو اوراگرتم غلط کو غلط نہیں "سمجھتے" توتم جہالت کے اعلی' ترین درجےپر ھو...!!!
34
148
11
316
NarrativeBuster retweeted
خطرہ ہے گرتی ہوئی دیواروں کو ،،،،، شہید ارشد شریف پہلے ہی اپنے ایک پروگرام میں بتا کر گئے تھے ،،
3
456
4
1,246
9,003
NarrativeBuster retweeted
ملتان کے معصوم وسیم عباس پر توقیر نصیر طاقت رکھتا تھا، اسے گاڑی کے نیچے کچل کر قتل کردیا؛ اور پھر توقیر نظیر پر سی سی ڈی طاقت رکھتی تھی، تو وہ بھی پولیس مقابلے کے نام پر قتل ہوگیا۔ یہاں کہیں بھی انصاف کا کوئی وجود نہیں تھا، ہر جگہ صرف طاقت کی پزیرائی ہوئی اور اس طاقت کے ننگے ناچ کو انصاف سمجھ کر واہ واہ کرنے والی جہالت کو ہمارے استاد محترم ذیشان علی نے کچھ یوں بیان کیا ہے: "اگر قاتل کو قتل کر دیا جائے تو دنیا سے ایک قاتل کم اور ایک مقتول زیادہ ہو جاتا ہے---"
15
80
1
374
12,343
NarrativeBuster retweeted
میں تو اس جنگ میں خان کے لیے کودا تھا یا تو ہم کامیاب ہوجائیں گے یا میں مارا جاؤں گا اور اگر اس جنگ سے واپس مُڑتا ہوں تو احساس ندامت سے مر جاؤں گا موت دونوں صورتوں میں ہے اس لیے میں لڑ کر مرنے کو ترجیح دونگا Long Live Imran Khan 🙏 مزاحمت آخری سانس تک ✌️
31
191
8
868
4,986
NarrativeBuster retweeted
Replying to @shazbkhanzdaGEO
لوگ تو لوگ ہمارے حکومتی اراکین اس کو سیلیبریٹ کر رہے ہیں - بہت سے حکومتی سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اس کو "انصاف " کہتے نظر آتے ہیں - یعنی حنا پرویز بٹ جس کا کام پنجاب اسمبلی میں قانون سازی ہے ' وہ اس قانون شکنی پر یہ ٹویٹ کرتی ہے کہ "مریم نواز کے پنجاب میں ایسے ہی انصاف ہوتا ہے " - بعد میں اس کے اس بیان کو اعظمی بخاری شاہزیب خان زادہ کے پروگرام میں رد کردیتی ہے اور ڈیفنڈ نہیں کرپاتی - سچ کہتے ہیں کہ نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہے - ہمارے قانونی نظام کے بارے میں اکثر میں یہ کہتا ہوں - ہماری عدالتیں "جرگوں " کی طرح کام کرتی ہیں کہ انصاف کرنے کی بجاے "صلح کرلو ' کچھ لو کچھ دو " والا کام - اور ہماری پولیس "ڈیرے کے وڈیرے " کی طرح کام کرتی ہے - یا رشوت لے کر چھوڑ دیتی ہے یا پھر سیدھا پار لگادیتی ہے - یعنی وڈیرہ خوش تو "انعام " ورنہ " بھیانک انجام " اور اس سب میں ہماری عوام ؟ وہ اتنی ناعاقبت اندیش ہے کہ ایسے ماوراے عدالت قتل کو سلیبریٹ کرتی ہے - مجھے حیرت ہے کہ ملتان میں یتیم بچے والا کیس تو بہت سیدھا تھا - کوئی وکیل تک اس کا کیس لینے کو تیار نہیں تھا - عدالت محض ایک ہفتے میں اس کو سزاے موت دے سکتی تھی اور یوں عوام میں اپنا کھویا ہوا اعتبار اور مقام کچھ بحال کرسکتی تھی - لیکن اس کے باوجود عدالت نے اپنا مقام بحال کرنے کی بجاے پولیس نے یہاں نمبر بنانے کے چکر میں ایک قاتل کو قتل کرکے مقتول بناڈالا - جی ہاں ! قاتل اور مجرم کو جب آپ ماوراے عدالت قتل کرتے ہیں تو وہ "مقتول" بن جاتا ہے - جس کو "سزا یافتہ اور پھانسی زدہ " بنانا تھا اس کو آپ "مقتول اور مفعول " بنا دیتے ہیں - جس کو پھانسی دینا تھی اس کو آپ گولی کا نشانہ بنا کر پولیس کو عدالت سے بالا تر کر دیتے ہیں - اس کا نقصان کیا ہوتا ہے ؟ 1. یہی پولیس جو کبھی رشوت لیکر چھوڑ دیتی ہے ' جب کوئی رشوت نہ دے یا کسی ذاتی عناد میں کسی کو بھی "مبینہ پولیس مقابلے " میں پار کرادیتی ہے - یعنی پولیس کے اختیارات حد سے تجاوز کر جاتے ہیں اور ان اختیارات کے زعم میں وہ معاشرے میں "جگا " بن کر پھرتے ہیں اور سوسایٹی ان سے ڈرتی ہے - 2. اس کا دوسرا نقصان یہ ہوتا ہے کہ کبھی بھی جرم سے متعلق سب کردار سامنے نہیں آتے - ایک کو قتل کرکے چار کو روپوشی مل جاتی ہے - لائبہ اعجاز کیس میں ایک پورا گینگ شامل ہوگا ؛ پر اب کبھی اس کے باقی ارکان سامنے نہیں آئینگے اور نہ یہ پتا چلے گا کہ لائبہ سے پہلے کتنے سٹوڈنٹس کو یوں فراڈ کا نشانہ بنایا گیا - 3. ان پولیس مقابلوں کا ایک تیسرا نقصان جو بہت بھیانک ہوتا ہے وہ یہ ہوتا ہے کہ کبھی کبھی کوئی معصوم بھی ان کی زد میں آجاتا ہے جس کی واضح مثال کچھ سال پہلے ساہیوال کے ایک خاندان کا قتل تھا اور ابھی کچھ ماہ پہلے ایک آسٹریلیا کی پاکستانی فیملی کی ایک معصوم بیٹی نو سالہ ہانیہ احمد کا سی ٹی ڈی کے ہاتھ قتل تھا - 4. اس کا چوتھا منفی اثر یہ ہوتا ہے کہ ان مقابلوں سے معاشرہ یہ تاثر لے لیتا ہے کہ اگر کسی نے اس کی نظر میں جرم کیا ہے تو اس کو وہی ان کے طریقے سے انجام تک پہنچانا جایز عمل ہے - ایسا کرتے ہویے کبھی کوئی مشعال توہین رسالت کے جرم میں سڑک پر ہی سٹوڈنٹس کے "انصاف" کا نشانہ بن جاتا ہے اور کبھی کوئی سری لنکن مینجر سیالکوٹ کی کسی فیکٹری میں کسی جتھے کے ذریے زندہ جلادیا جاتا ہے - یہ سوچ بھی ایسے مقابلوں کی تحسین کرنے سے جنم لیتی ہے کہ گناہ اگر کہی ہوا بھی ھو تو اس کو وہی پر سزا دینا ہر کسی کا اختیار ہے - 5. اسی سوچ کے تحت اس ملک کی ایجنسیاں جس کو چاہیں ماوراے عدالت اٹھا کر غائب بھی کردیتی ہیں اور معاشرہ وہاں بھی یہی کہتا ہے کہ کچھ کیا ہوگا ' جو اٹھایا ہے - یاد رکھیں ! مجرم سے کسی کو ہمدردی نہیں - لیکن اس کو سزا دینے کا طریقہ خود ایک جرم نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ اس کے لانگ ٹرم منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں جو میں نے اوپر بیان کیے - پولیس اور قاضی کے اختیارات ایک نہیں ہوسکتے قتل چاہے کتنا ہی واضح کیوں نہ ہو - کیا کسی فراڈیے کے گھر میں ڈاکہ ڈال کر آپ اس کی لوٹی ہوئی دولت کسی یتیم خانے کو ڈونیٹ کرسکتے ہیں ؟ کیا ایسا ڈاکہ ڈالنا جایز ہوگا ؟ اگر نہیں تو کوئی بھی ماوراےعدالت قتل چاہے وہ کسی غلیظ مجرم کا بھی کیوں نہ ہو ' وہ غیر قانونی اور قتل ہی گنا جائیگا - پچھلے ایک سال میں سی ٹی ڈی نے نو سو زیادہ بندے ماوراے عدالت قتل کیے ہیں - اگر ہمیں یہی نظام منظور ہے تو پھر ہمیں یہ عدالتیں ' یہ سینکڑوں جج اور ہزاروں وکیل فارغ کرکے ہر شہر میں ایک سی ٹی ڈی کھول دینا چاہیے اور پھر ان کی جو مرضی وہ کریں ' عوام کا کام بس "واہ واہ " کرنا ہے - اگر آپ کو ایسا نظام قبول ہے تو پھر اس ملک کا نام پاکستان نہیں "پولیس کا اڈہ اور وڈیرے کا ڈیرہ " رکھدیں - شکریہ قلم کی جسارت وقاص نواز
1
4
6
328
NarrativeBuster retweeted
عمران خان کے 50 لاکھ گھروں کا خواب، اسلام آباد میں 4ہزار سے زائد فلیٹس تیار، 90 فیصد سے زائد کام مکمل، مگر غریب آج بھی اپنے گھروں کے منتظر! آخر ان کا قصور کیا ہے؟ کیا عوامی منصوبے بھی سیاست کی نذر ہوں گے؟، موقع پر جا کر تیار کی گئی خصوصی تحقیقاتی رپورٹ کا لنک 👇 youtu.be/G9stKLWxINA
12
677
13
1,330
20,094
NarrativeBuster retweeted
سلیمان خان کی آواز بنیں 🚨 ہمارا والد اس وقت 6×8 کمرے میں بند ہے، گندے پانی سے نہاتے ہیں۔ ہمارے والد کو ذہنی اور جسمانی طور پر ٹارچر کیا جا رہا ہے
8
1,365
6
3,321
17,790
NarrativeBuster retweeted
میں آپ کا بہت بڑا مداح رہا ہوں، میں آپ کا عقیدت مند تو نہیں، لیکن میں سمجھتا تھا اگر کسی شخص نے پاکستان کی صحافت میں حقیقی معنوں میں تبدیلی لائی ہے تو وہ محترم عمر چیمہ صاحب ہیں،لیکن جوں جوں وقت گزرتا گیا، مجھے اندازہ ہوا کہ آپ تو شکل سے عقل سے اور نسل سے انتہا کے چوتیا انسان ہیں
میں 18ویں ترمیم کا بہت بڑا مداح رہا ہوں۔ میں زرداری صاحب کا عقیدت مند نہیں، مگر میں سمجھتا تھا کہ اگر کسی شخص نے پاکستان میں کوئی اسٹرکچرل تبدیلی لائی ہے تو وہ آصف زرداری ہیں، لیکن جوں جوں وقت گزرا، مجھے اندازہ ہوا کہ یہ اچھا نہیں ہوا، سینیئر صحافی عمر چیمہ @UmarCheema1
12
42
2
275
47,735
NarrativeBuster retweeted
کیا آپ لوگوں کو یاد ہے جب شہید ارشد شریف کو قتل کیا گیا تھا تو چند ہی گھنٹوں میں ڈجی آئی ایس پی آر اور ندیم انجم روتی شکلیں لیکر بھاگے بھاگے میڈیا پر آئے تھے کہ ہمیں بہت دکھ ہے۔ اس دن پورا پاکستان سمجھ گیا تھا یہی اصل قاتل ہیں۔ آج سلمان اکرام راجہ کی ٹوئیٹ کے بعد جسطرح گنڈا پور نے ردعمل دیا ہے،اس سے واضح ہو گیا ہے کہ یہی پارٹی میں اصلی سانپ اور سپولیے ہیں ۔ اور جو بھی گنڈا پور کی حمایت میں آئے گا وہ سب سپولیے ہیں ۔
19
400
7
1,157
21,154
NarrativeBuster retweeted
Statement by Imran Khan’s @ImranKhanPTI sister, Rubina Khan on the continued arbitrary detentions of Aleema Khan @Aleema_KhanPK, Dr Uzma Khan @DrUzma_KhanPK and Noreen Niazi @Noreen_KhanPK #ImranKhan #HumanRights #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Statement by Imran Khan’s Sister, Rubina Khan, on the Recent Arbitrary Detentions of Aleema Khan @Aleema_KhanPK , Dr. Uzma Khan @DrUzma_KhanPK and Noreen Niazi @Noreen_KhanPK @ImranKhanPTI #imrankhan #ArbitraryDetention #HumanRights
24
1,498
18
2,330
27,450
NarrativeBuster retweeted
عمران ریاض خان کا گورکھ دھندہ کے ساتھ انٹرویو؛🔥🔥 ابرار کا سوال؛ آپ نے کہا تھا کہ اس بار آپ ٹکر کے لوگ ملے ہیں۔ یہ بات آپ نے اپنی ذات کو سامنے رکھ کر کہی تھی یا عوام کو سامنے رکھ کر؟ عمران ریاض خان؛ میں نے انہیں یہ بات بتائی تھی اور اس وقت باقی سبھی نے یہ بات انہیں سمجھائی تھی، کہ آپ یہ پنگا مت لیجیے گا، آپ اس میں پھنس جائیں گے۔ اور یہ بات ان سے سب نے کہی تھی کہ پاکستان کے ساتھ یہ دھوکا دہی نہ کریں۔ لیکن ان کے دماغ پر یہ خناس سوار تھا کہ جناب، ہم نے آج تک جتنے بھی رجیم چینج آپریشن کیے ہیں، وہ کامیاب ہوئے ہیں، یہ بھی کامیاب ہو جائے گا۔ مجھے اس بات کا ڈر لگ رہا تھا کہ یہ لوگ مختلف ہیں۔ اس سے پہلے یہ جب بھی لڑے، تاجروں سے لڑے۔ ہاں، اس سے پہلے یہ جب بھی لڑے، مجرموں سے لڑے۔ لیکن اس مرتبہ عمران خان سے لڑنے جا رہے تھے۔ یہ پہلی دفعہ ایک ایسے آدمی سے لڑنے جا رہے تھے جس کے پاس ہارنے کے لیے صرف ایک چیز تھی، اس کا ٹائٹل۔ نواز شریف کے پاس ہارنے کے لیے پیسہ ہے، جائیداد ہے، بہت بڑی وراثت ہے، بہت بڑا خاندان ہے، مستقبل میں حاصل کرنے کے لیے بے شمار چیزیں ہیں۔ زرداری کے پاس ہارنے کے لیے بے شمار چیزیں ہیں، فضل الرحمان کے پاس ہارنے کے لیے بے شمار چیزیں ہیں، لیکن عمران خان کے پاس ہارنے کے لیے صرف اس کا ایک ٹائٹل تھا، ہیرو❣️🫶 وہ ایک ہیرو ہے، وہ اپنا ٹائٹل تو نہیں دے سکتا، اس سے اس کی پہچان کبھی نہیں چھینی جا سکتی۔ تو یہ اس کا ٹائٹل چھیننے آئے تھے کہ ہیرو تو ہم ہیں، یہ کہاں سے آ گیا؟ اصل میں مسئلہ تو شخصیت کا ہے نا، کردار کا ہے۔ عمران خان کے ساتھ کھڑا آرمی چیف چھوٹا نظر آتا ہے۔ شہباز شریف کے ساتھ کھڑے آرمی چیف کو تین دفعہ مخاطب کیا جاتا ہے، جب بھی کسی جگہ دونوں ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، تاکہ کہیں آرمی چیف احساس کمتری کا شکار نہ ہو جائے۔ عمران خان کے ساتھ موجود پاکستان کا آرمی چیف ہو یا دوسرے ملکوں کے سربراہ، وہ احساس کمتری کا شکار ہو جاتے تھے۔🔥🔥
5
75
454
19,331
NarrativeBuster retweeted
نامعلوم (جو اب سب کو معلوم ہیں) نقاب پوش افراد کا ایم این اے اقبال آفریدی کو اور ان کے بیٹے عرفان آفریدی کو ان کے رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا ہے. #AsimLaw
62
1,627
23
3,825
48,351
NarrativeBuster retweeted
ہون پتا لگ گیا وے کہ کنے ایس پروگرام نوں فنڈ کیتا سی، ویری گڈ
9
139
5,076
NarrativeBuster retweeted
پیارے بیٹے حسان خان نیازی! مجھے تمہارے حوصلے اور استقامت پر فخر ہے۔ تم نہ جھکے ہو، نہ ڈرے ہو؛ یہ قید زندگی بھر تمہارے لیے باعثِ فخر رہے گی۔وفاداری بشرطِ استواری اصلِ ایماں ہے۔ امتحان تمہارے سے زیادہ ان لوگوں کا ہے جنہوں نے تمہارے اوپر غیر قانونی غیر آئینی ظلم کے پہاڑ ڈھائے ہیں۔ دس سالہ قید میں سے تین سال گزر چکے ہیں؛ باقی سات بھی، اگر قسمت میں یہی لکھا ہے، ان شاء اللہ پلک جھپکتے گزر جائیں گے۔ آئین و قانون پامال کرکے تمہیں گرفتار کیا گیا اور ایک فوجی عدالت نے دس سال قید کی سزا سنا دی، مگر آج تک نہ جرم واضح کیا گیا، نہ دسمبر 2024 میں سنائے گئے فیصلے کی آج تک تفصیلات سامنے آئیں ہیں۔ایک دو سطری فیصلہ بھی جاری نہ ہونا اس پورے عمل کی کے کھوکھلے پن اور موجود ہائی برڈ نظام کی بے بنیاد حیثیت مستحکم کرتا ہے۔ اصل شکست پاکستان اور اس کے بچے کھچے نظامِ انصاف وقانون کی ہے۔ تمہیں سزا دینے اور انصاف سے محروم رکھنے والے اداروں میں بیٹھ کر اپنے حلف پامال کر رہے ہیں۔ بوٹ کی نوک اور کالے کوٹ کی آڑ میں آئین و قانون کو مفادات کی بھینٹ چڑھایا چکے ہیں۔ وسیع و عریض خلقِ خدا ان سے بیزار اور ان کے مکافاتِ عمل کی گرفت میں آنے کی منتظر ہے۔ پاکستان میں تاریخ بار بار دہرائی جا رہی ہے؛ ماضی کے جن جرنیلوں اور ججوں نے آئین سے کھلواڑ کیا، وہ باقی زندگی اپنی صفائیاں دیتے دیتے بالآخر قبروں میں جا اترے اور آج نشانِ عبرت ہیں۔ حسان بیٹا! تم اصولوں پر قائم ہو اور تمہاری عزت و وقار میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک جہان تمہاری پامردی، بہادری اور استقامت کا معترف ہے۔ اللہ سے تعلق جتنا گہرا ہو، آزمائش سہنے کا حوصلہ اتنا ہی بڑھتا ہے، اور اس تعلق کی گہرائی کی نہ کوئی حد ہے، نہ حساب۔ قید کے اڑتیس ماہ میں تم نے تفہیم القرآن کی چھ جلدیں مکمل کیں، سیرت پر درجنوں کتابیں پڑھیں اور فقہ، تاریخ، سیاست، جغرافیائی سیاست اور تزویراتی امور کا وسیع مطالعہ کیا۔ دنیاوی آلائشوں سے دور رہ کر علم و دین سے اس تعلق کو اللہ تعالیٰ کا انعام سمجھو۔ تمہیں قید کرنے والے خود عدمِ تحفظ کے اسیر ہیں؛ عہدے بچانے اور دنیاوی مفادات سمیٹنے کے لیے گناہ و جرم میں ایک دوسرے سے سبقت لے جا رہے ہیں۔ ایسوں لوگوں پر فیصلہ کی گھڑی آن پہنچی ہے اللہ کے ہاں دیر تو ہو سکتی ہے اندھیر نہیں ہے۔
1
830
63
3,490
142,024
NarrativeBuster retweeted
میں اپنی جان کی قربانی دینے کے لیے تیار ہوں لیکن کسی صورت ان چوروں کو نہیں مانوں گا اور نہ امریکا کے غلاموں کو۔ عمران احمد خان نیازی #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
7
180
2
525
4,771
NarrativeBuster retweeted
سلاخوں کے پیچھے کپتان، ایوانوں میں بے چینی! قید اُس کے جسم کو کیا گیا ہے، حوصلوں کو نہیں؛ تاریخ گواہ ہے کہ جبر کی دیواریں گرتی ہیں، مگر اصولوں پر ڈٹ جانے والے سرخرو رہتے ہیں۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
6
295
1
753
6,987
NarrativeBuster retweeted
اطلاع ہم آپ کو دے رہے ہیں سیکٹر کمانڈر اور کور کمانڈر کے احکامات پر تحریک انصاف KPK یعنی الیکٹڈ MPA's کو حکم دیا گیا ہے کہ سسٹم میں واپسی کا واحد طریقہ یہ ہے کہ سہیل آفریدی مراد سعید ہم ان کو قبول نہیں کریں گے نہ ہی جنید اکبر قابل قبول ہوگا آپ اپنا صوبائی صدر بنائیں اور نیا چیف منسٹر شارٹ لسٹ کریں جو کہ علی امین گنڈاپور ہو سکتا ہے سلمان اکرم راجہ نے یہ منصوبہ اس لئے لیک کیا ہے وہ جانتے ہیں پانی سر سے گزر چکا ہے وہ یہ توقع کر رہے ہیں میں یہ سب چیزیں پبلک کردوں گا اور PTI کا سوشل میڈیا اس پر چڑھ دوڑے گا شہزاد اکبر
5
899
2
2,685
78,421
NarrativeBuster retweeted
7
535
6
3,071
21,577
NarrativeBuster retweeted
یہ تو آپ نے میری بات کی تردید نہیں حمایت کی ہے، میں یہیں تو کہہ رہا ہوں کہ آپ میاں بیوی نواز شریف کے گھریلو صحافی ہو، آپ کو ایمرجنسی مارشل لاء سے کوئی مسئلہ نہیں ہاں البتہ اگر وہ ایمرجنسی یا مارشل لاء آپ کے منہ بولے باپ نواز شریف کے خلاف نہ لگا ہو آپ کہہ رہے ہو آپ کی زوجہ مشرف کے خلاف احتجاج بھی کر رہی تھیں بین بھی تھیں گلی گلی رو بھی رہی تھیں، وہ صرف اس لیے کیونکہ وہ مارشل لاء ان کے منہ بولے باپ نواز شریف کے خلاف تھا آج یہ بین کیوں نہیں کر رہی آج یہ احتجاج کیوں نہیں کر رہی، آج یہ گلی گلی سیاپا کیوں نہیں ڈال رہی، کونسا ایسا ظلم ہے جو عاصم منیر نے نہیں کیا اور مشرف نے کیا ہو بلکہ عاصم منیر نے ایک سیاسی پارٹی اور پاکستان پر جو مظالم ڈھاۓ ہیں اس کی پاکستان کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی لیکن آج عاصمہ شیرازی خاموش ہے کیونکہ یہ ظلم اس کے منہ بولے باپ کے خلاف نہیں بلکہ اس کی ایما پر ہو رہے ہیں آج وہ ایمرجنسی اور گورنر راج پر ماتم نہیں کر رہی کیونکہ اس کے منہ بولے باپ نے بھی اس کی حمایت کی ہے آپ لوگ نہ جمہوری ہو اور ہی آمریت کے حامی ہو آپ شریف خاندان کے اشاروں پر ناچنے والے مداری ہو باقی آپ ٹرولر بننے کی کوشش نہ کیا کریں شودے لگتے ہیں، ٹرولنگ آپ سے ہوتی نہیں ممی ڈیڈی بچے ہیں کرنی ٹرولنگ کھانے کھیرے
اس بیچارے "شہباز گل کے جمہورے" کو یہ بھی نہیں پتا کہ جنرل مشرف نے جب ملک میں ایمرجنسی لگائی تھی تو عاصمہ شیرازی سمیت پانچ اینکرز کو بین کر دیا تھا، عاصمہ شیرازی ان میں واحد خاتون صحافی تھیں، تین ماہ تک پریس کلبز کے باہر اور چوک چوراہوں پر پانچوں اینکرز پروگرام کرتے رہے جہاں عوامی مجمع ہوتا تھا، ایجنسیاں پیچھا کرتی تھیں، دھمکیاں دی جاتی تھیں، فون رکارڈ ہوتے تھے، تب آپ کسی جنرل باجوہ کی گود کا انتظار فرما رہے تھے، اس وقت کی ایک تصویر آپ کی آنکھیں کھولنے کے لیے لگائی ہے، دیکھ لیں۔۔ آپ ابھی تازہ تازہ جمہوری ہوئے ہیں پاکستان سے متعلق ککھ نئیں پتا۔۔ بس ڈالر کمانے کے لیے امریکا میں بیٹھ کر جیسا شہباز گل کہے ٹویٹ کیے جاؤ۔ @Waqarkhan
29
249
1
951
106,968
NarrativeBuster retweeted
فوج کا تقسیم کرو اور حکومت کرو فارمولہ کامیاب ہی کامیاب تھا لیکن اللہ کریم نے عمران خان کو وہ مقبولیت دی ہے کہ خان نہ کسی پارٹی کا محتاج ہے نہ کسی شخصیت کا آج پی ٹی آئی ختم کرکے نئی پارٹی بنائے اور الیکشن میں سب نئے لوگ کھڑے کرے تب بھی کلین سویپ کرے گا youtube.com/live/j6ii3Qqbu2E…
10
205
2
645
5,524
NarrativeBuster retweeted
Join us at the Fundraising Gala Dinner in London, Canada, in support of #ShaukatKhanumKarachi Guest Star: Reema Khan Date: Saturday, November 14, 2026 #ShaukatKhanumFundraisersInCanada #SKMCH #Canada
69
149
1,963