یہ چیز تو کلئیر ھے۔۔ھم ایک منگتی قوم ھیں۔۔اب پتہ چلا علامہ اقبال کے زیادہ شعر "خودی" پہ کیوں ھیں ۔۔کیونکہ اس قوم میں اسی کا فقدان ھے ۔۔
Sajida Hussain retweeted
قیامت خود بتاۓ گی قیامت کیوں ضروری تھی
آزاد کشمیر پندی باغ پاکستانی فوج نے ایکشن کمیٹی کے شکدر خان کے گھر پر ڈرون حملہ کر کے پورے خاندان کو شہید کر دیا
شہید ہونے والوں میں شکدر خان کی والدہ، بیوی، دو بیٹیاں عمر 17 اور 8 سال اور ایک بیٹا عمر 11 سال تھی
Sajida Hussain retweeted
ہسپتال کی سیکیورٹی بہت سخت ہے لگتا ہے عمران خان کی بہن نہیں کلبھوشن یادیو لایا گیا ہے ہسپتال میں
🤖 Made with AI
Sajida Hussain retweeted
عاصمہ شیرازی صاحبہ کے پروگرام کا نام تھا فیصلہ عوام کا۔۔۔ میں بھی اپنا کیس عوام کی عدالت میں رکھتا ہوں ، فیصلہ عوام کر لے۔۔۔صحافی بھی اپنی رائے دیں پلیز
عاصمہ شیرازی صاحبہ کو میں نے گالی نہیں دی صرف اتنا کہا کہ جب آپ سے عمران خان کی بہنوں کی قید اور رہائی کا سوال ہوا تو میری رائے میں آپ کو بطور صحافی سچ بولنا چاہیے تھا کہ وہ ناحق قید ہیں، ان کے خلاف کوئی ثبوت موجود نہیں اور عین اس وقت کیونکہ عمران خان کی ایک ستر سالہ بہن نورین نیازی صاحبہ کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تو آپ چاہے حکومت کے پچھلے عمل کی مذمت نہ کرتیں ، یہ بھی نہ کہتیں کہ عمران خان کی بہن ایک گھریلو خاتون ہے، اس کورہا کیا جانا چاہیے بلکہ صرف اتنا تو کہہ دیتیں کہ ہسپتال میں ان کی بیٹی اور فیملی کو ان تک رسائی دی جانی چاہیے، لیکن عاصمہ شیرازی صاحبہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا رویہ فیصلہ کرے گا کہ عمران خان کی بہنیں رہا ہوتی ہیں یا نہیں؟
اس سے تو یہ بھی ثابت ہوا کہ عاصمہ شیرازی صاحبہ تسلیم کررہی ہیں کہ عمران خان کی بہنیں بے گناہ ہیں، ان کا کوئی جرم نہیں، بس ان کو سیاسی بلیک میلنگ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے ، اگر اس بلیک میلنگ میں پی ٹی آئی سرنڈر کر دے، مریم نواز کی طرح آسان راستے پر چلے تو عمران خان کی بہنیں رہا ہو جائیں گی ورنہ عمران خان کی بہنیں اندر ہی رہیں گی، میری رائے میں یہ جواب انتہائی شرمناک تھا، بے رحمی تھی، سنگدلی تھی، بربریت اور یزیدیت کی ایک مثال تھی۔
میری اس رائے میں گالی کہاں ہے؟ کیا میری یہ رائے غلط ہے؟عاصمہ شیرازی صاحبہ کے پروگرام کا نام تھا فیصلہ عوام کا۔۔۔ میں بھی اپنا کیس عوام کی عدالت میں رکھتا ہوں ، فیصلہ عوام کر لے۔۔۔صحافی بھی اپنی رائے دیں پلیز

میری اس رائے میں گالی کہاں ہے؟ کیا میری یہ رائے غلط ہے؟
Sajida Hussain retweeted
عمران خان اور تحریک انصاف کو سب سے زیادہ نقصان اس گھٹیا لیڈرشپ نے پہنچایا ہے،
جو شخص سہیل آفریدی کی نا اہلی کے خلاف عدالت میں چلا گیا، جو شخص عمران خان کی بہنوں کے متعلق بکواس کرتا ہے، یہ اس سے ہاتھ ملا رہے ہیں خوش ہو ہو کر، لیڈر کی کوئی فکر ہی نہیں انہی؟
پھر "اللہ کہ محبت" میں اس غلیظ عورت کو 13کروڑ پہ مسلط کر دیا
پھر "اللہ کہ محبت" میں ایک جوان بیٹی کے کپڑے باپ کے سامنے اتارتے ھیں اور باپ کے بیٹی کے سامنے
پھر "اللہ کہ محبت" میں۔۔وہ تہجد گذار ماوں کی ھمبستری کی وڈیوز بنا کے اس کے بچوں کو بھیجتے ھیں
پھر "اللہ کہ محبت" میں یہ تیس . تیس مل کر ایک بیٹیعزت اسکے باپ کے سامنے تار تار کرتے ھیں
Sajida Hussain retweeted
🚨🚨یہ سانحۂ ماڈل ٹاؤن کی ویڈیو ہے ایک بچی زار و قطار رو رہی ہے میں اپنے بابا کے بغیر نہیں رہ سکتی۔ پاکستانی عوام کو ان بچوں کی آہ لگی ہے۔ اصل ظلم کی داستان یہاں سے شروع ہوئی تھی۔ آج تک ان کو انصاف نہیں مل سکا، اور ان کا قاتل آج پاکستان کے جعلی وزیر اعظم ہیں۔
Sajida Hussain retweeted
یہ حرکت برطانیہ، یورپ، کینیڈا یا بہت سے ممالک کے airports پر کوئی بھی نہیں کر سکتا
Sajida Hussain retweeted
یہ کیسا نظام ہے، کیسا ظلم ہے کہ ماؤں، بیٹیوں کی عزتیں محافظوں سے ہی محفوظ نہیں۔
زندہ ھوتےتو کسی کو وضو کے لئے گندہ پانی دے رھے ھوتے ماوں بہنوں بیٹیوں کو بے عزت کر رھے ھوتے
بیڈ رومز میں کیمرے لگا رھے ھوتے۔ماوں کے معصوم بچوں کو صرف اپنی نوکری بچانے کے لئے گولیاں مار رھےھوتے..یا کسی بیٹی کی عزت باپ کے سامنے لوٹ رھے ھوتے
۔اورتو اورباپ کو بیٹی کے سامنے ننگا کرتے اور بیٹی کے سامنے باپ کو۔..2/2
Some precious moments of Maj Wajahat Waheed Shaheed 💔🇵🇰
- Maj Wajahat Waheed Shaheed
- 35 Grad ex 31FF
- 18 Oct 26
#pakarmy #pmt #lahuukiroshni #ispr
زندہ ھوتےتو کسی کو وضو کے لئے گندہ پانی دے رھے ھوتےماوں بہنوں بیٹیوں کو بے عزت کر رھے ھوتے ۔۔
بیڈ رومز میں کیمرے لگا رھے ھوتے۔ماوں کے معصوم بچوں کو صرف اپنی نوکری بچانے کے لئے گولیاں مار رھےھوتے۔۔..یا کسی بیٹی کی عزت باپ کے سامنے لوٹ رھے ھوتے
Some precious moments of Maj Wajahat Waheed Shaheed 💔🇵🇰
- Maj Wajahat Waheed Shaheed
- 35 Grad ex 31FF
- 18 Oct 26
#pakarmy #pmt #lahuukiroshni #ispr
چلیں جی مبارک ھو اب یہ بھی کسی کو وضو کے لئے گندہ پانی دے رھے ھونگے۔ ماوں بہنوں بیٹیوں کو بے عزت کر رھے ھونگے۔۔
بیڈ رومز میں کیمرے لگا ئے گا۔۔۔ماوں کے معصوم بچوں کو صرف اپنی نوکری بچانے کے لئے گولیاں مارے گا۔۔اورتو اورباپ کو بیٹی کے سامنے ننگا کریگااور بیٹی کے سامنے باپ کو