Silent Storm (@PakBaitulMal) profile picture
Pakistan
Joined February 2016
Photo by Silent Storm (@PakBaitulMal)Photo by Silent Storm (@PakBaitulMal)Photo by Silent Storm (@PakBaitulMal)Photo by Silent Storm (@PakBaitulMal)Photo by Silent Storm (@PakBaitulMal)Photo by Silent Storm (@PakBaitulMal)Photo by Silent Storm (@PakBaitulMal)Photo by Silent Storm (@PakBaitulMal)Photo by Silent Storm (@PakBaitulMal)Photo by Silent Storm (@PakBaitulMal)
جس عمر میں بچوں کے ہاتھوں میں کتابیں اور کھلونے اچھے لگتے ہیں، اس عمر میں انہیں مزدوری کے آلات تھما دینا معاشرے کی بے حسی کو ظاہر کرتاہے۔ پاکستان بیت المال اپنے سکولوں کی مدد سے مزدور بچوں کو بہترین انداز میں تعلیم وتربیت فراہم کررہا ہے. #شکریہ_پاکستان_بیت_المال
5
3
11
1,014
بیت المال کے جاری منصوبوں کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے کے لیے ٹول فری نمبر پر رابطہ کریں. #شکریہ_پاکستان_بیت_المال
4
1
20
923
شیلٹر ہومزمیں مزدوروں، دیہاڑی داروں، مسافروں اور دیگر مجبور افراد کو عارضی رہائش،دو وقت کا کھانا اور دیگر بنیادی سہولیات با عزت انداز میں فراہم کرنا پاکستان بیت المال کی ترجیحات میں شامل ہے۔ #شکریہ_پاکستان_بیت_المال
4
3
11
626
وہ وقت دور نہیں جب پاکستان بیت المال کے ”ویمن ایمپاورمنٹ سنٹرز“ میں زیرِ تربیت خواتین اپنی صلاحیتوں اور محنت کی بدولت ملک کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کریں گی۔ #شکریہ_پاکستان_بیت_المال
6
5
310
Be blessed- celebrate love, mercy, and peace on a blessed Friday! May Allah listen to our petitions and favor us this Friday by lessening all our troubles. (Ameen) #PBM #BlessedFriday #jumahmubarak #friday #prayforeveryone #FridayFeeling #fridayvibes
1
4
613
Silent Storm retweeted
PBM disburses Rs. 23.598m among 692 families under OWSP #APPNews @PakBaitulMal app.com.pk/national/pbm-disb…
2
3
528
وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری نے ایم۔ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ سے ملاقات کرتے ہوئے ملک کے پسماندہ افراد کی بہتری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
1
1
10
553
’’روٹی سب کے لیے‘‘ کا جذبہ لیے پاکستان بیت المال کے موبائل فوڈ ٹرکس مختلف مقامات پر مزدوروں اور دیگر ضرورت مند افراد کو کھانا فراہم کرنے کی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔ #شکریہ_پاکستان_بیت_المال
1
9
330
زمانے! اب تیرے مدّمقابل۔کوئی کمزور سی عورت نہیں ہے۔ پاکستان بیت المال کے ”ویمن ایمپاورمنٹ سنٹرز“ ملک بھر میں خواتین کی کامیاب اور خود انحصار زندگی کے لیے سرگرمِ عمل ہیں۔ #شکریہ_پاکستان_بیت_المال
2
2
14
790
Silent Storm retweeted
President #PPP Women Wing Pakistan MPA @FaryalTalpurPk lists revolutionary initiatives on women empowerment by the #PPP She was speaking as a Chief Guest at a Social Protection Convention, which was arranged by #Pakistan Bait-ul-Mal (PBM) at Arts Council Karachi.
11
60
120
5,693
محترمہ فریال تالپور صاحبہ نے پاکستان بیت المال کے "Orphans and Widows Support Programme"کے تحت یتیم بچیوں کی تعلیم اورکفالت کے لیے بیوہ خواتین کو پہلے ماہ کی قسط کا اجراء کر دیا۔ اس تقریب میں ایم۔ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ کے ہمراہ نامورسیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
2
1
7
577
محترمہ فریال تالپور صاحبہ نے پاکستان بیت المال کے "Orphans and Widows Support Programme"کے تحت یتیم بچیوں کی تعلیم اورکفالت کے لیے بیوہ خواتین کو پہلے ماہ کی قسط کا اجراء کر دیا۔ اس تقریب میں ایم۔ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ کے ہمراہ نامورسیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
3
3
15
1,359
پاکستان بیت المال معذور افراد کو متحرک اور معاشرے کا فعال رکن بنانے کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہا ہے۔کسٹمائزڈ ویل چئیرز، مصنوعی اعضاء، آلات سماعت اور کاکلئر امپلانٹ کی فراہمی جیسے موثراقدامات کی بدولت معذور افراد کی بحالی یقینی بنائی جارہی ہے۔ #شکریہ_پاکستان_بیت_المال #PWDs
3
3
1
11
651
ایم-ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ کی صدارت میں ہفتہ وار ڈائریکٹرز میٹنگ. ایم ڈی صاحب نے بیت المال کے جاری منصوبوں پر بریفنگ لی اور ان منصوبوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا. #شکریہ_پاکستان_بیت_المال
1
11
566
Last Friday Of 2022🤍 May Allah Forgive Our Sins And Accept Our Prayers 🖤 #JummahMubarak ❣
1
2
16
803
ایم۔ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ نے "True Sight" ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے معذور افراد کے لیے منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ انہوں نے خصوصی افراد میں سفید چھڑیاں اور ویل چئرز بھی تقسیم کیں. #Shukria_Pakistan_Bait_ul_Mal #PWDs
1
3
310
’’روٹی سب کے لیے‘‘ کا جذبہ لیے پاکستان بیت المال کے موبائل فوڈ ٹرکس مختلف مقامات پر مزدوروں اور دیگر ضرورت مند افراد کو کھانا فراہم کرنے کی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔ #شکریہ_پاکستان_بیت_المال #RotiSabKeyLiye
1
6
378
زمانے! اب تیرے مدّمقابل۔کوئی کمزور سی عورت نہیں ہے* پاکستان بیت المال کے ”ویمن ایمپاورمنٹ سنٹرز“ ملک بھر میں خواتین کی کامیاب اور خود انحصار زندگی کے لیے سرگرمِ عمل ہیں۔ #شکریہ_پاکستان_بیت_المال #WomenEmpowermentCenters
1
3
436