✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ (@Pak9t) header
✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ (@Pak9t) profile picture

Pakistan 🇵🇰

Joined November 2020
Photo by ✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ (@Pak9t)Photo by ✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ (@Pak9t)Photo by ✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ (@Pak9t)Photo by ✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ (@Pak9t)Photo by ✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ (@Pak9t)Photo by ✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ (@Pak9t)Photo by ✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ (@Pak9t)Photo by ✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ (@Pak9t)Photo by ✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ (@Pak9t)Photo by ✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ (@Pak9t)
✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ retweeted
Attock Jail Barrack 3 Prisoner Number 804
4,078
39,095
1,267
84,435
1,988,913
✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ retweeted
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔ اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
12,938
42,632
4,462
102,341
6,697,233
✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ retweeted
بیشک اللہ عدل کرنے والا ہے۔۔ #ReleaseImranKhan #ReleaseImranRiazKhan
20
29
902
✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ retweeted
کیا عمران خان کی جیل بندی سے انکی مقبولیت میں کمی آئی ہے؟ عمران خان کی مقبولیت پر یہ ویڈیو دیکھیں اور چینل بھی سںسکرایب کر لیں ۔ youtube.com/watch?v=JrAEG29h…
101
6,337
26
436
147,260
✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ retweeted
Dilawar has been expelled from the University of Hull after the protest me and my team held. I promised you Pakistaniyo, I will never let you down!
5,624
16,801
1,046
65,877
1,467,029
✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ retweeted
Chairman Imran Khan’s message: My arrest was expected & I recorded this message before my arrest. It is one more step in fulfilling London Plan but I want my party workers to remain peaceful, steadfast and strong. We bow before no one but Allah who is Al Haq. We believe in La illaha Ilallah #لندن_پلان_نامنظور
5,719
62,676
2,256
133,296
3,867,691
✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ retweeted
ایسے انسان کو کبھی نہیں ہرایا جا سکتا جِس کے دِل میں ایمان کی طاقت ہو۔ #FreeImranRiaz
5
126
8
232
9,838
✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ retweeted
آج مجھے عمران ریاض بھائی کےلئے ہزار آمین بولنے والے چاہیں. کسی کی آمین تو جلد سنی جائے گی۔ یااللّه عمران ریاض خان کواپنے حفظ و امان میں رکھنا، اور جلد از جلد اپنے گھر والوں میں واپس آجائیں۔ آمین 🤲 #FreeImranRiaz #ReleaseImranRiazKhan
1,029
1,878
88
7,085
330,590
✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ retweeted
الہی آپ کی بارگاہ میں ہم دعاؤں کو آپ کے خوبصورت نام لے پیش کرتے ہیں یا میرے مولا تو الرحمان ہے تجھے تیری رحمان ہونے کا واسطہ الرحیم ہے تجھے تیرے رحیم ہونے کا واسطہ الکریم ہے تجھے تیرے کریم ہونے کا واسطہ الحلیم ہے تجھے تیرے حکیم ہونے کا واسطہ السلامُ ہے تجھے تیرے سلام ہونے کا واسطہ القدوس ہے تجھے تیرے القدوس ہونے کا واسطہ الخالق ہے تجھے تیرے خالق ہونے کا واسطہ الغفار ہے تجھے تیرے غفار ہونے کا واسطہ الوھاب ہے تجھے تیرے وہاب ہونے کا واسطہ الرزاق ہے تجھے تیرے رازق ہونے کا واسطہ العلیم ہے تجھے تیرے علیم ہونے کا واسطہ السمیع ہے تجھے تیرے السمیع ہونے کا واسطہ جن کے پاس عمران بھائی انکے دلوں و دماغ میں رحم ڈال دے تو قادر ہے مالک ہے اے اللہ عمران ریاض کو ملوادے انکے گھر والوں سے آمین #FreeImranRiaz #ReleaseImranRiazKhan Bolte raho Pakistan @MrsImranRiaz @usmanbullet2 @Irshad_Oxf @ShazPtiUk @mani_khan00717 @Ayoubhussian12 @ @zamanpark90 @AfseenAdeel2 @arooshsa @Tanzeel2969 @UmarFarooqGL @AyshaKhanYT @tashu990 @AfsheeAdeel2 @amnestysasia @worldjwb @hrw @UN @UNHumanRights @FreedomofPress @amnestyusa @PresOfPakistan @pressfreedom @IFJGlobal @gijn @ICFJ @AJEnglish @AlJazeeraWorld
6
138
3
277
12,956
✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ retweeted
صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو لاپتہ ہوئے دو ماہ سے زیادہ ٹائم گزر چکا ہے۔ حکومت کی یقین دہانیوں کے باوجود بھی ان کو بازیاب نہیں کروایا جا سکا جس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ یہاں جنگل کا قانون ہے۔ عمران ریاض کا قصور صرف حق کی بات کرنا اور ظلم کیخلاف کھڑے ہونا ہے۔ #FreeImranRiaz #ReleaseImranRiazKhan
8
110
9
120
2,730
✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ retweeted
کیا آپ انہیں اگلا وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں؟ @ImranKhanPTI
2,511
4,231
217
25,493
375,804
✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ retweeted
اِس ملک کو عمران ریاض خان جیسے بیٹے چاہیں۔ #FreeImranRiaz #ReleaseImranRiazKhan
4
79
4
84
2,306
✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ retweeted
عمران ریاض خان کا قصور صرف یہ ہے کہ سچ اور حق کی بات کرنا پاکستان کو خود مختار ریاست کی بات کرنا پاکستان کی عوام کی بات کرنا۔ قانون کی پاسداری کی بات کرنا۔۔ خدارا عمران ریاض خان کےلئے آواز اٹھائیں۔ ہم پر انکا قرض ہے اور ہم پر یہ قرض ہے یا اللہ عمران ریاض خان کی حفاظت فرما 🤲 #FreeImranRiaz #ReleaseImranRiazKhan
8
189
10
225
5,354
✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ retweeted
75 سالوں کا ہینڈ سم بوائے کوئی ماشاءاللہ کہے بغیر نہ گزرے🤍🙌
67
216
3
1,526
16,301
✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ retweeted
﷽ لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّـٰهَ مَعَنَا○ غم نہ کھائو بے شک اللّـٰهَ ہمارے ساتھ ہے- (سورۃ التوبۃ) #FreeImranRiaz #ReleaseImranRiazKhan
3
150
6
147
2,437
✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ retweeted
الہی آپ کی بارگاہ میں ہم دعاؤں کو آپ کے خوبصورت نام لے پیش کرتے ہیں یا میرے مولا تو الرحمان ہے تجھے تیری رحمان ہونے کا واسطہ الرحیم ہے تجھے تیرے رحیم ہونے کا واسطہ الکریم ہے تجھے تیرے کریم ہونے کا واسطہ الحلیم ہے تھجے تیرے حکیم ہونے کا واسطہ السلامُ ہے تجھے تیرے سلام ہونے کا واسطہ القدوس ہے تجھے تیرے القدوس ہونے کا واسطہ الخالق ہے تجھے تیرے خالق ہونے کا واسطہ الغفار ہے تجھے تیرے غفار ہونے کا واسطہ الوھاب ہے تجھے تیرے وہاب ہونے کا واسطہ الرزاق ہے تجھے تیرے رازق ہونے کا واسطہ العلیم ہے تجھے تیرے علیم ہونے کا واسطہ السمیع ہے تکھے تیرے السمیع ہونے کا واسطہ اے اللہ عمران ریاض کو ملوادے انکے گھر والوں سے آمین #FreeImranRiaz #ReleaseImranRiazKhan
2
24
3
42
2,219
✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ retweeted
ایک بات ہمیشہ یاد رکھو کہ رب سے کوئی تمہاری شکایت نہ کر دے #ReleaseImranRiazKhan
82
2,269
69
4,794
72,614
✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ retweeted
آج رات پونے دس (9:45pm) بجے میں اپنی قوم سے ایک اہم خطاب کروں گا، انشاءاللہ! youtube.com/@ImranKhanOffici…
1,131
11,239
190
36,794
645,607
✰𝕄ᴀʟɪᴋ 𝐒ᴀᴇᴇᴅ 𝔸ᴜʟAᴋʜ✰ retweeted
خان صاحب پلیز معذرت کے ساتھ وقت کی پابندی کرنا 9:45 پر ہی خطاب کرنا مجھے پتا ہے آپ اپنی مصروف زندگی سے بہت مشکل سے وقت نکالتے ہیں لیکن ہم پینڈو لوگ جلدی سوتے ہیں مجھے روز ڈانٹ پڑتی ہے رات کو جاگنے پر ,کل بھی میری بہت کلاس لگی تھی @ImranKhanPTI
11
12
61
1,449