𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 (@P__1e) header
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 (@P__1e) profile picture

My ❤️ is just ALLAH & Muhammad ‏ﷺ ❤️❤️❤️

Joined June 2020
Photo by 𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 (@P__1e)Photo by 𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 (@P__1e)Photo by 𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 (@P__1e)Photo by 𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 (@P__1e)Photo by 𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 (@P__1e)Photo by 𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 (@P__1e)Photo by 𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 (@P__1e)Photo by 𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 (@P__1e)Photo by 𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 (@P__1e)Photo by 𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 (@P__1e)
السلام عليكم ورحمة اللّٰه و بركاته صبح بخیر 💐 نفسی نفسی کی صداؤں میں امتی امتی پکارنے والی کائنات کی عظیم ہستی پر لاکھوں درود وسلام 🌹 صلی اللّٰہ علیہ وسلم 🌹
28
32
1
126
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 retweeted
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ 🌹 ⁧#درود_وسلام⁩❣️ قُربِ مصطَفٰی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ 🧡♻❤️ اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍکَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہٗ 🧡♻❤️ 3 @Jani_1s ❤️ @P__1e 💞
5
1
151
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 retweeted
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ 🌹 ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ 🌺⚙اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَافِیْ عِلْمِ اللہِ صَلَاۃً دَائِمَۃً بِدَوَامِ مُلْکِ اللہِ ⚙🌺 2 @Jani_1s ❤️ @P__1e 💞
1
5
1
135
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 retweeted
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں ❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️ 1 @P__1e
2
7
6
177
لباس قیمتی ہو یا سستا کردار کو نہیں چھپا سکتا ۔۔ اپنے کردار کو اچھا کرو ہر لبا س میں اچھے لگو گے۔
48
اسلام دنیا سے نفرت نہیں سکھاتا بس یہ کہتا ہے کہ جب دنیا و آخرت کے مفادات ٹکرا جائیں تو آخرت کو ترجیح دی جائے۔۔۔۔🌹 اگر مقصد خدا کی رضا ہو تو دنیا عین دین بن جاتی ہے۔۔۔🌹 اور اگر مقصد خدا کی رضا نہ ہو تو دین داری بھی دنیا پرستی میں شمار ہوتی ہے ۔۔۔۔۔🌹
35
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 retweeted
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اَصۡحٰبِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّبَارِكۡ وَسَلِّمۡ❍ 🌹 🌴🌹🌴🌹 @W_zahra_ 🌹
4
1
96
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 retweeted
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یارب العالمین ہمارے ویران دلوں کو اپنی رحمت و محبت سے آباد کردیں اور ہمیں ہمیشہ پیارے آقاﷺ️ کے بتائے ہوئے راستے پہ قائم رکھیں آمین ❥❁🌹םבםבﷺ🌹❁❥ @P__1e 🌹
2
5
1
165
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 retweeted
عن عبد الله بن عمر رضي الله عنهما، قال: «كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعتكف العشر الأواخر من رمضان». ترجمہ:حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان المبارک کے آخری دس دنوں کااعتکاف کرتے تھے۔ صحيح البخاري (3/ 47) #ليلة_القدر #اعتكاف
6
7
337
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 retweeted
عن ابن عباس، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال في المعتكف: «هو يعكف الذنوب، ويجرى له من الحسنات كعامل الحسنات كلها»". ترجمہ : نبی کریمﷺکاارشادہے: کہ معتکف گناہوں سےمحفوظ رہتاہےاوراس کےلیےنیکیاں اتنی ہی لکھی جاتی ہیں جتنی کہ کرنےوالےکےلیے ۔ ابن ماجه (1/ 567) #ليلة_القدر #اعتكاف
5
5
294
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 retweeted
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے: '' تَحَرُّوْا لــیلة القدر في الوتر من العشر الاواخر من رمضان''۔ [مشکاۃ المصابیح عن البخاري] ’’حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ لیلۃ القدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔‘‘ #ليلة_القدر #اعتكاف
6
7
369
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 retweeted
#ليلة_القدر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حضور صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھا کہ یا رسول اللہ ! اگر مجھے شب قدر کا پتا چل جائے تو کیا دعا مانگوں؟ حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہو: 👇🏻👇🏻👇🏻
5
4
290
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 retweeted
حدیث شریف❤️ جوشخص جمعہ کےدن عصرکی نمازکےبعداپنی جگہ سےکھڑاہونےسےپہلےیہ درودشریف80مرتبہ پڑھے: أللّٰهم صلِّ علٰی محمَّدِ نِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ و علٰی آلِهِ و سَلِّمْ تَسْلِیْماً اُس کے80سال کےگناہ معاف کردیےجاتےہیں اور اُس کےلیے80سال کی عبادت کاثواب لکھاجاتا ہے۔ (القول البدیع)
6
7
13
402
#NewProfilePicture ❤️ کون کہتا ہے یاری برباد کرتی ہے کوئی نبھانے والا ہوتو دنیا یاد کرتی ہے ❤️
44
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹 " حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " قیامت کے دن لوگوں میں سب سے زیادہ مجھ سے قریب وہ لوگ ہوں گے جو مجھ پر اکثر درود پڑھنے والے ہیں۔" (جامع ترمذی ) صلّى اللّٰه عليه وسلم❤️
4
7
17
409
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 retweeted
بارگاہِ خداوندی میں! 🕋
3,640
6,401
454
144,329
2,133,354
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 retweeted
💙﴿مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ ۚ ﴾💙﴿ﷺ﴾💙
28
325
4
6,285
48,741
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود وسلام ❤️ لگے کی عدالت سزا و جزا کی شفاعت چلے گی فقط مصطفیٰ ﷺ کی وہاں بھی حوالے ہیں احسان والے محمد ﷺ ہمارے بڑی شان والے
1
4
101
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 retweeted
حق کے دل دار کو ❤️ شاہِ ابرار کو ❤️ میرے سرکار کو ❤️ سب کے غم خوار کو ❤️ السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞
1
1
105