OIC oversees PTI elections abroad. Original OIC account operated by SMT; aims to grow paid membership and strengthen ties between the diaspora and PTI in 🇵🇰

Pakistan
Joined October 2022
🪧Overseas protests continue: Check protest details and attend peacefully in numbers to stand against injustices in KP and Pakistan. #PakistanUnderCrisis #ReleaseImranKhan
1
12
17
2,553
عمران خان نے چار سال پہلے ہی بتا دیا تھا کہ تحریکِ انصاف کو ختم کرنے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔ پہلے لوگوں پر ظلم، پھر انہی مظلوموں پر مقدمات! عاصم منیر رجیم کی یہ گھناؤنی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔ تحریک انصاف اور عمران خان پاکستان کے لئے لازم ہیں۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
6
12
204
For 1171 days, Pakistan's most popular leader has been kept in arbitrary, torturous solitary confinement by the military regime. Now the state has stooped even lower illegally detaining his sisters who only asked for his medical treatment. If anything happens to Khan, we know Asim Munir is responsible. #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
2
2
133
Imran Khan’s message from Adiala Jail that still holds true: Our trials won’t end until we are committed to this struggle without fear and stay united. #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
1
2
106
سوال آج بھی وہی ہے: اپنے حقوق کے لیے نکلنے والی نہتی عوام پر گولیاں کیوں چلا رہے ہو؟ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
1
2
113
PTI Organisation of International Chapters retweeted
The 30-day detention period is over. Imran Khan’s sister Aleema Khan was detained under the MPO arbitrarily and unlawfully, and that period has now expired. Aleema Khan must be released immediately! #ReleaseAleemaKhan
11
847
8
2,009
20,066
PTI Organisation of International Chapters retweeted
It has been seven months since Imran Khan’s sons Sulaiman and @Kasim_Khan_1999 were allowed a phone call with their father. This despite the Supreme Court of Pakistan ordering the regime to allow weekly phone calls. “We are desperate to know the condition of our father.” -@Kasim_Khan_1999 #FreeImranKhan
1
70
2
111
1,627
PTI Organisation of International Chapters retweeted
پریس ریلیز پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی کے دو روزہ مشترکہ اجلاس کا متفقہ اعلامیہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ، منتخب حکومت کے خلاف اقدامات، سیاسی رہنماؤں کے اغوا اور ملک گیر گرفتاریوں کی شدید مذمت؛ تمام آئینی، قانونی، پارلیمانی اور عوامی محاذوں پر بھرپور طریقے سے آواز اٹھانے کا فیصلہ اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی کا دو روزہ مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و آئینی صورتحال، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ، منتخب صوبائی حکومت کے خلاف اقدامات، پارٹی قیادت اور کارکنوں کی گرفتاریوں، سیاسی انتقامی کارروائیوں، دہشت گردی کے حوالے سے حکومتی الزامات اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت دیگر سیاسی اسیران کے بنیادی حقوق کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں متفقہ طور پر 11 اکتوبر کے اقدامات، بالخصوص خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ، کونسل کے قیام اور عوام کی منتخب کردہ صوبائی حکومت کو غیر فعال یا تحلیل کرنے کے اقدامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں غیر آئینی، غیر جمہوری اور عوامی مینڈیٹ پر سنگین حملہ قرار دیا گیا۔ اجلاس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ایک منتخب صوبائی حکومت کو سیاسی بنیادوں پر غیر فعال یا تحلیل کرنا ماضی کے آمرانہ طرزِ حکمرانی اور آئین کے منسوخ شدہ آرٹیکل 58(2)(b) کی طرز کے اختیارات کو دوبارہ زندہ کرنے کے مترادف ہے۔ ایسے اقدامات آئین کی بالادستی، وفاقی نظام، صوبائی خودمختاری اور جمہوری اصولوں کے منافی ہیں۔ اجلاس میں دوٹوک مؤقف اختیار کیا گیا کہ پاکستان تحریک انصاف ایمرجنسی، گورنر راج اور منتخب صوبائی حکومت کے خلاف کیے گئے ان اقدامات کو کسی صورت قبول نہیں کرے گی اور ان کے خلاف تمام آئینی، قانونی، پارلیمانی اور پُرامن عوامی فورمز پر بھرپور طریقے سے آواز اٹھائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ، اسپیکر اور منتخب نمائندوں کے اغوا کی شدید مذمت اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، اسپیکر صوبائی اسمبلی، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور دیگر منتخب نمائندوں کے اغوا، غیر قانونی حراست اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کی گئی اور ان کی فوری بازیابی، قانونی حقوق کے تحفظ اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔ اجلاس میں اس امر پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا کہ منتخب نمائندوں کو سیاسی اختلافات کی بنیاد پر نشانہ بنانا جمہوری اداروں، صوبائی خودمختاری اور عوامی نمائندگی کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ اجلاس میں علیمہ خان اور ان کی بہنوں سے متعلق جاری معاملے پر بھی شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ ایک ماہ گزرنے کے باوجود ان کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال اور شکایات کا ازالہ نہ ہونے کی مذمت کرتے ہوئے ان کے بنیادی، آئینی اور قانونی حقوق کے مکمل تحفظ کا مطالبہ کیا گیا۔ ملک بھر میں سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں، ایم پی او کے تحت نظر بندیوں اور سیاسی انتقامی کارروائیوں کی شدید مذمت اجلاس میں ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں، عہدیداروں، کارکنوں اور حامیوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن، گھروں پر چھاپوں، گرفتاریوں، نظر بندیوں، ہراسانی اور سیاسی انتقامی کارروائیوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اجلاس میں پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق پنجاب میں اسٹریٹ موومنٹ کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے پندرہ سو سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، جن میں سے سینکڑوں کے خلاف مینٹیننس آف پبلک آرڈر، بالخصوص تھری ایم پی او، کے تحت نظر بندی کے احکامات جاری کیے گئے اور متعدد کارکن تاحال جیلوں میں قید ہیں۔ اجلاس میں اس امر کی بھی شدید مذمت کی گئی کہ پنجاب میں جن کارکنوں کی ایم پی او کے تحت نظر بندی کی مدت ختم ہو رہی ہے، انہیں رہا کرنے کے بجائے دوبارہ گرفتار کرکے نئے ایم پی او احکامات کے تحت جیلوں میں بھیجا جا رہا ہے۔ اس طرزِ عمل کو قانون کے غلط استعمال، بنیادی شہری آزادیوں کی پامالی اور سیاسی انتقام کی ایک منظم کوشش قرار دیا گیا۔ اسی طرح سندھ میں اسٹریٹ موومنٹ کے دوران گرفتار کیے گئے کارکنوں اور حامیوں کی مسلسل قید، ایم پی او کے تحت نظر بندیوں اور سیاسی بنیادوں پر کی جانے والی کارروائیوں کی بھی سخت مذمت کی گئی۔ اجلاس میں سندھ کی جیلوں میں تاحال قید سیاسی کارکنوں کی صورتحال پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور اسلام آباد میں اسٹریٹ موومنٹ کے دوران ہونے والی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی گئی۔ اسی طرح ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد ملک بھر میں پارٹی کارکنوں، رہنماؤں اور ان کے اہلِ خانہ کے گھروں پر مارے گئے چھاپوں، ہراسانی، غیر قانونی حراست اور نئی گرفتاریوں کو سیاسی انتقام کی کارروائیاں قرار دیا گیا۔
22
180
2
696
28,118
Two Pakistani Nationals Junaid Jahangir and Salman Raza abducted & detained in UAE for over 700 days. They have no access to any lawyer. Families are in complete turmoil, waiting to hear from them. Your Highnesses @MohamedBinZayed @HHShkMohd @ABZayed @MOFauae, we appeal to UAE's justice & compassion. Please review their case. #JusticeForJunaidAndSalman
2
2
130
میڈیا پر پابندیاں لگانے سے دہشت گردی ختم نہیں ہوتی، بلکہ سچائی کی آواز دبانے سے مسائل مزید گمبھیر ہو جاتے ہیں۔ دہشت گردی کا خاتمہ سنسرشپ سے نہیں، بلکہ انصاف، شفافیت اور مؤثر حکمتِ عملی سے ہی ممکن ہے۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
1
2
4
189
PTI Organisation of International Chapters retweeted
Speaking at a meeting organized by Overseas Pakistani Canadians, Mr.Karamatullah Ghori shared that he had warned Imran Khan back in 1993 about Pakistani politics being dominated by corrupt individuals. In his characteristic optimistic manner, Imran Khan responded that if good people do nothing, politics will forever remain in the hands of the corrupt. #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
1
21
40
888
پاکستان کی ۲۵ کروڑ عوام کا عشق اور جنون پچھلے ساڑھے ۳ سال سے جیل میں ناحق قید قوم کا لیڈر عمران خان ہے، جو اپنے ملک و قوم کی حقیقی آزادی، رول آف لاء اور اپنی قوم کے آئینی اور قانونی حقوق کی بحالی کے لیے وقت کے یزید کا ہر ظلم و جبر سہہ رہا ہے، ہمت نہیں ہاررہا اور بھرپور ہمت اور جرات کے ساتھ ڈٹ کے کھڑا ہے۔ ⁧#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی⁩ #ReleaseImranKhan
2
6
191
فرخ شمس ایک محنتی اور خوددار انسان ہیں، جو اپنے خاندان کی کفالت کے لیے موبائل فون کا چھوٹا سا کاروبار چلاتے تھے۔ تین بچوں کے شفیق والد فرخ شمس کو ۹ مئی کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد اُن کے گھر سے اٹھا لیا گیا اور فوجی عدالت نے پانچ سال قید کی سزا سنا دی۔ انہیں منصفانہ ٹرائل کے حق سے محروم رکھا گیا اور قانونی تقاضے پورے کیے بغیر سزا سنا دی گئی۔ فوجی عدالتوں کے قیدیوں کو اپیل کا حق دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو تقریباً ۵۰۰ دن گزر چکے ہیں، مگر فرخ شمس آج بھی اپنے اس حق کو استعمال کرنے اور انصاف کے منتظر ہیں۔ آخر فرخ شمس کو انصاف کب ملے گا؟ 
#ReleasePoliticalPrisoners #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
9
21
409
When an imposed regime unleashes its cruelty on an entire nation out of fear of one man, it exposes its own weakness. Asim Munir has not merely imprisoned Imran Khan; he has tried to imprison the hopes of 250 million people. But the coward fails to understand one thing: hope cannot be imprisoned forever. #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
3
4
130
PTI Organisation of International Chapters retweeted
Aleema Khan Noreen Khan Uzma khan Qasim Khan Hassan Khan Four weeks of enforced disappearance. Four weeks of silence from justice. Aleema Khan was detained under 3 MPO, and her sisters were arrested later that same night after they broke into Sohail Khan’s house. Our family and lawyers have reportedly been denied access, while court petitions appear to be going unheard. Tuesday two weeks ago our cousin Qasim Zaman was also abducted by government agencies under 3MPO. Where are Pakistan’s courts? Have they forgotten their constitutional duty? Courts must WAKE UP, hear these petitions, uphold the rule of law, and deliver justice. No government is above the Constitution. No citizen is beyond the protection of the law. Silence is not justice. Delay is not justice. Pakistan’s judiciary must act NOW before it’s too late! #JusticeForAleemaKhan #RuleOfLaw #Pakistan #justiceForNoreenKhan #JusticeForQasimZaman #JusticeForQasimZaman
12
242
7
444
5,286
پیرس میں آج پی ٹی آئی فرانس کے زیرِ اہتمام خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں آج پیرس میں ہڑتال، ہنگاموں، جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور آنسو گیس کی شیلنگ جیسے مشکل حالات کے باوجود بڑی تعداد میں شرکت کرنے والے تمام پاکستانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ @YasirQadeer1 ڈپٹی سیکرٹری، @PTIOIC Europe.
6
17
363
دنیاوی خداؤں کے آگے سر جھکانا عمران خان کی فطرت میں نہیں ہے۔ ایک طرف اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھا خوفزدہ ٹولہ، دوسری طرف قید کی تنہائی میں بھی ناقابلِ تسخیر حوصلہ رکھنے والا مردِ مجاہد۔ فرق صرف اقتدار اور قید کا نہیں، کردار اور ظرف کا ہے۔ یہ معرکہ ابھی ختم نہیں ہوا، حقیقی آزادی کی جنگ ابھی جاری ہے! #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
9
11
265
Two Pakistani young men, Junaid Jahangir and Syed Salman Raza, disappeared in the UAE amid Pakistan’s crackdown on dissent. @DropSiteNews has reported their case. @MohamedBinZayed @HHShkMohd @AnwarGargash, we humbly request you to grant them immediate release and due process. #JusticeForJunaidAndSalman
2
4
192
عمران خان تین سال سے زائد جعلی کیسسز میں ناحق قید ہیں۔ نو مہینے سے غیر انسانی تنہائی۔ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود نہ علاج، نہ اہلیہ اور بہنوں سے ملاقات، یہ انصاف نہیں ظلم ہے۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
2
4
152
1170 days of arbitrary detention and solitary confinement. Imran Khan has warned that Asim Munir will be responsible if anything happens to him in jail. Imran Khan has been denied urgent medical care, family access and personal doctors. Who will be held accountable if his life is put at risk? #ReleaseImranKhan #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
7
6
221
نہ ڈیل، نہ ڈھیل، نہ کوئی سمجھوتہ! تین سال سے زائد کی ناحق قید، مگر کپتان کا عزم آج بھی قائم ہے۔ ہمارا مطالبہ واضح ہے، ہماری منزل ایک ہے: فوکس صرف خان کی رہائی! #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
1
18
18
317