Pakistan Tehreek-e-Insaf - NA-247 Karachi official Twitter Account

Karachi
Joined October 2013
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات پر مرکزی رہنما و سابق ایم این اے @AftabSiddiqiPTIاور ایم پی اے @ShahzadQPTI نے اپنے حلقے کے علاقے بوٹ بیسن کلفٹن کے اطراف میں پمفلٹ تقسیم کیے اور اسلام آباد مارچ میں شرکت کا پیغام پہنچایا، #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
57
1
171
President Dr. Arif Alvi strongly rejects Prime Minister’s advice to remove Governor Punjab The President has conveyed to the Prime Minister of Pakistan that Governor Punjab cannot be removed without his approval.
502
3,109
398
10,362
میں اپنی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پی ٹی آئی کے صحیح وژن کے مطابق کام کرتا رہوں گا، وزیرِ اعظم عمران خان اور جنرل سیکریٹری اسد عمر کی جانب سے دیے گئے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا @AftabSiddiqiPTI
3
9
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف وزیرِ اعظم عمران خان اور جنرل سیکریٹری پاکستان تحریکِ انصاف اسد عمر کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف کی سینٹرل آرگنائزیشن کا رکن منتخب کرنے پر انتہائی مشکور ہوں، @AftabSiddiqiPTI
1
4
21
چھوٹے افسرانوں کا یہ حال ہے تو صوبہ سندھ میں صوبائی حکومت کے ماتحت کرپشن کرنے والوں سے گھروں سے کیا کچھ برآمد نہیں ہوگا۔ میں نیب پاکستان سے گزارش کروں گا کرپشن کرنے والوں کے خلاف مکمل کریک ڈاؤن کیا جائے۔ کراچی بلخصوص صوبہ سندھ میں کرپشن کے بڑے مگر مچھ ملیں گے۔ @AftabSiddiqiPTI
2
10
1/1 ایم این اے @AftabSiddiqiPTI نے انسانی خدمت کو اپنا طرزِ عمل بنایا بنا کسی سیاسی اور مذہبی تفریق انسانیت کی خدمت کو اولین ترجیح دی #MNA #AftabSiddiqui #ImranKhan #PTI #NayaPakistan #BadaltaKarachi #Karachi #Tabdeeli #Constituency #NA247 #Developmentwork #Betterment
2
1
4
ایم این اے آفتاب حسین صدیقی کی ڈیفنس کے رہائشیوں سے ملاقات، ملاقات میں کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ میں جاری الیکشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی، @AftabSiddiqiPTI #NA247 #PS111 #BadaltaKarachi #ElectionCBC2021
1
2
ایم این اے @AftabSiddiqiPTI اور ایم پی اے @ShahzadQPTI کی ہدایت پر کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 7 کے اطراف میں مچھروں سے بچاؤ کے لئے جراثیم کش اسپرے کروایا جا رہا ہے، #NA247 #PS111 #CBC_Ward_7 #BadaltaKarachi #ElectionCBC2021
1
1
2
اراکین اسمبلی کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت عوام الناس کو درپیش مسائل کے ممکنہ حل کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ @AftabSiddiqiPTI @ShahzadQPTI #NA247 #PS111 #CBC_Ward_7 #BadaltaKarachi #ElectionCBC2021
1
2
کراچی جیسا شہر جسے معاشی حب کہا جاتا ہے یہاں کے شہری پانی کی سنگین قلت کا سامنا کرتے آئیں ہیں، پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے منتخب نمائندوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہر ممکن کوشش کی کہ جس عوام نے انہیں منتخب کیا ہے ان کے اہم مسائل کو حل کیا جاسکے، @AftabSiddiqiPTI @ShahzadQPTI
1
1
1
ایم این اے @AftabSiddiqiPTI اور ایم پی اے @KhurumSherZaman کی جانب سے اپنی مدد آپکے تحت کراچی کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 4 عمر فاروق و مسلم کالونی،ڈی ایچ او اور جے پی ایم سی لینڈ کے اطراف میں مچھروں سے بچاؤ کے لئے جراثیم کش اسپرے کروایا جارہا ہیں۔ #BadaltaKarachi #ElectionKCB2021
1
1
1
مرکزی رہنما و ایم این اے آفتاب حسین صدیقی کا سی بی سی وارڈ 1 ریلوے کالونی کا دورہ، ایم این اے آفتاب حسین صدیقی نے ریلوے کالونی میں قائم درگاہ شریف کا دورہ کیا اور انتظامیہ سے ملاقات کی @AftabSiddiqiPTI
1
1
2
مرکزی رہنما و ایم این اے آفتاب حسین صدیقی کا سی بی سی وارڈ 1 ریلوے کالونی کا دورہ، ایم این اے آفتاب حسین صدیقی نے رہائشیوں سے ملاقات کی اور ان کو درپیش مسائل سنے، ایم این اے آفتاب صدیقی نے اپنے ذاتی فنڈ سے ریلوے کالونی میں کچرا کنڈیاں بنانے کا اعلان کیا، @AftabSiddiqiPTI
1
2
2
ایم این اے آفتاب حسین صدیقی اور ایم پی اے شہزاد قریشی کی ہدایت پر کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 8 دہلی کالونی کے اطراف میں مچھروں سے بچاؤ کے لئے جراثیم کش اسپرے کروایا جا رہا ہے، @AftabSiddiqiPTI @ShahzadQPTI #NA247 #PS111 #CBC_Ward_8 #BadaltaKarachi #ElectionCBC2021
1
1
اراکین اسمبلی کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت عوام الناس کو درپیش مسائل کے ممکنہ حل کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ @AftabSiddiqiPTI @ShahzadQPTI #NA247 #PS111 #CBC_Ward_8 #BadaltaKarachi #ElectionCBC2021
1st November 2020 مرکزی رہنما و ایم این اے آفتاب حسین صدیقی کی قیادت میں 1 نومبر 2020 کو شاہراہ فیصل سے مزارِقائد تک افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا، @AftabSiddiqiPTI
1
1
مرکزی رہنما و ایم این اے آفتاب حسین صدیقی کا سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر تشویش کا اظہار حالات کی نزاکت کو ہم سمجھتے ہیں مگر لاک ڈاؤن کی حمایت کسی قیمت ممکن نہیں،آفتاب صدیقی @AftabSiddiqiPTI #PPP_Mismanaging_Covid
1
7
26
مرکزی رہنما و ایم این اے @AftabSiddiqiPTI کی جانب سے کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ اور ڈی ایچ میں پانی کی عدم فراہمی پر سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کو خط 1999 میں واٹر بورڈ اور کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے درمیان معاہدے میں جو نکات طے پائے تھے ان پر عمل درآمد ہمیں ابھی تک نظر نہیں آیا،
1
1
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے جاری کردہ ترقیاتی فنڈز سے ایم این اے آفتاب صدیقی اور ایم پی اے شہزاد قریشی کے حلقے این اے 247 پی ایس 111 فیز 2 وارڈ 3 میں مختلف مقامات پر گیس کے پائپ کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے @AftabSiddiqiPTI @ShahzadQPTI
11
50
وفاقی SDG فندز کی بدولت #NA247 پی ایس 110 برنس روڈ میں روڈکارپیٹنگ اورنکاسی آب کیلئےسیوریج کی نئی لائن کاکام مکمل ہونےپر@AftabSiddiqiPTI نےعلاقہ کادورہ کیااور تاجر برادری سےملاقات کی اس موقع پرانہیں پیپل اسکوئرمیں جاری ترقیاتی کاموں پرتفصیلات سےبھی آگاہ کیا #PTIRestoringKarachi
5
27