Sultani 143 retweeted
*الصلوة والسلام علیك یاسیدی یاخاتم النبیین*
*ﷺ*
*وعلی الك واصحابك یاسیدی یاخاتم المعصومین*
#JoinPST
#SarwatEjaz
Sultani 143 retweeted
*نیوز الرٹ🚨🚨🚨*
انشااللہ اعزاوجل کل رات 8 بجے حرمتِ قرآن پاک کے لیے ٹرینڈ رکھا گیا ہے تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے
تمام ممبران لازمی شرکت فرمائیں
منجانب: *پی ایس ٹی ٹویٹر ٹیم آفیشل*
#joinPST
#Dawateislami
Sultani 143 retweeted
پر امن حرمت قرآن ريلی:
بروز ہفتہ شام 5 بجے نمائش چورنگی تا تیت سینٹر
@SarwatEjaz
#JoinPST #SwedenTheEnemyOfPeace
Sultani 143 retweeted
*الصلوة والسلام علیك یاسیدی یاخاتم النبیین*
*ﷺ*
*وعلی الك واصحابك یاسیدی یاخاتم المعصومین*
#JoinPST
#SarvatEjaz
Sultani 143 retweeted
کراچی: سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری بھائی سے پاکستان سنی تحریک مرکزی سیاسی کمیٹی کے رکن التماس صابر قادری کی قیادت میں 8رکنی وفد کی ملاقات
Sultani 143 retweeted
جوائے لینڈ فلم کو نہیں روکا گیا تو سخت احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری
اسلامی آئیڈیالوجی مخالف پاکستانی معاشرے اور کلچر کے خلاف فلم جوائے لینڈ پر پابندی عائد کی جائے،ثروت اعجاز قادری
Sultani 143 retweeted
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
#JoinPST
#SarwatEjaz
Sultani 143 retweeted
It was wonderful gathering with Baloch writers, scholars, doctors and bureaucrats in Islamabad.
Thank you everyone giving your precious time and honoured me.
@BalochZia @AbabgarBaloch @SJzehri @SiyaKohi @KhalidBashir_ @Mehrajbaloch16
Sultani 143 retweeted
سنی تحریک کے کارکنان دن رات میلاد کی تیاریوں میں لگے ہوۓ ہے #Shohda_Milad_Pr_SalamHo
Sultani 143 retweeted
اے میر ے قاہد آپ کی کارکنان سے محبت کو سلام #Shohda_Milad_Pr_SalamHo
Sultani 143 retweeted
یا الہی گرمی محشر سے جب بھڑکیں بدن
دامنِ مصطفی کی ٹھنڈی ہوا کا ساتھ ہو
#Shohda_Milad_Pr_SalamHo
Sultani 143 retweeted
ضیا تو کر کیسے پائے گا بیاں شاں اُن کی
جن کی شان میں اُترا ہو کلامِ خدا بھی۔۔۔۔۔
#Shohda_Milad_Pr_SalamHo
Sultani 143 retweeted
نبی کا جو غلام ہے۔۔
زندگی اُسی کا نام ہے
#Shohda_Milad_Pr_SalamHo
Sultani 143 retweeted
سلام اس ماں پر جس نے اس امت کو مولانا الیاس قادری جیسی ہستی دی ❤
اللّه پاک امیر اہلسنت کی ماں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
#Shohda_Milad_Pr_SalamHo
Sultani 143 retweeted
آپکو دیکھوں تو میرے دکھ درد مٹ جاتے ہے❤️❤️میری آنکھوں کا سکون ہے آپ 🥰🥰
#Shohda_Milad_Pr_SalamHo
Sultani 143 retweeted
*شھداٸے میلاد مصطفیٰﷺ*
*کی عظمت کو سلام تاقیامت سلام ہو*
#Shohda_Milad_Pr_SalamHo

































