بخش حسین حیدری (@PS9lid) header
بخش حسین حیدری (@PS9lid) profile picture

hi

Joined September 2021
Photo by بخش حسین حیدری (@PS9lid)Photo by بخش حسین حیدری (@PS9lid)Photo by بخش حسین حیدری (@PS9lid)Photo by بخش حسین حیدری (@PS9lid)Photo by بخش حسین حیدری (@PS9lid)Photo by بخش حسین حیدری (@PS9lid)Photo by بخش حسین حیدری (@PS9lid)Photo by بخش حسین حیدری (@PS9lid)Photo by بخش حسین حیدری (@PS9lid)Photo by بخش حسین حیدری (@PS9lid)
بیرسٹر علی ظفر اور بابر اعوان ابھی تک عدالت نہیں پہنچے تو کیا کسی نے بتایا کہ ان کی غیر حاضری کی کیا وجہ ہے ؟؟ ؟؟؟؟
1
94
اڈیالہ جیل میں قیدیوں اور حوالاتیوں کی ملاقاتوں پر پابندی قیدیوں ،حوالاتیوں سے ملاقات کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے کیا،حکمنامے کا اطلاق عمران خان سے ہونیوالی ملاقاتوں پر بھی ہو گا،محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات کو مراسلہ جاری کر دیا
1
66
بہت خوب
Meet-Up with Jail Friends ✌️🇵🇰❤️
47
پورا 9 مییٔ کا بیانیہ عمران خان کے خلاف صداقت عباسی کے دفعہ 164 کے بیان پر کھڑا کیا گیا کہ یہ وہ ناقابل تردید ثبوت ہیں، صداقت عباسی نے حلف نامہ جمع کروا دیا کہ میرا کوی بیان نہ قلمبند ہوا نہ کسی وضاحت کی ضرورت ہے۔
24
طارق فضل چوہدری کے فارم میں ایک جگہ 168 کو 468 بنا دیا لیکن دوسرے کالم میں تبدیلی کرنا بھول گئے۔ طارق فضل چوہدری ن لیگ کے ایم رہنما ہیں اور اکثر اخلاقیات پہ لیکچر دیتے پائے گئے ہیں۔
1
1
24
ہمیں صرف مطالعہ پاکستان نہیں بلکہ ریاضی بھی غلط پڑھائی گئی ہے 🤣 🤣 😂
15
پورے پولنگ سٹیشن کے تمام ووٹ ایک ہی بندے کو ڈال دئے مطلب باقی سب صفر سکندر تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ
12
پی ٹی ائی کے 506 سے 206 ایم کیو ایم کے 20 سے 320 کر دیے گے
17
یہ ہے نواز شریف کی جیت کی حقیقت نواز شریف کے 313 ووٹوں کو 1313 کر دیا گیا، پھر ٹوٹل پورا کرنے کے لیے ٹوٹل میں بھی 1000 ووٹ کا اضافہ کر دیا گیا
10
الیکشن کمشنر کی چالاکیاں بینقاب 10 کو 610 میں تبدیل کر دیا
4
احباب سے گزارش ہے کہ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر گجرات کے این اے 64 کے فارم 45 ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ تقریباً ہر صفحے پر ایک لطیفہ ملے گا۔ انتہائی بھونڈے انداز میں ووٹ تبدیل کئے گئے صرف ایک مثال کہ تحریک انصاف کی قیصرہ کے 590 ووٹوں کو 090 بنا دیا گیا۔ سالک کے 11 ووٹس کو 511
9
این اے 57 راولپنڈی د تحریک انصاف رہنما سمیعہ طاہر کے 265 ووٹ 80 ووٹ میں تبدیل کیے گئے
11
حلقہ PP 169 میں پولنگ سٹیشن نمبر 149 پر کمال واردات ڈالی گئی ہے۔۔ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ اور الیکشن دن کے مطابق یہاں 1397 ووٹس تھے جن میں سے 842 کاسٹ ہوئے پر جعلی فارم 47 کے مطابق یہاں کاسٹ ووٹس 1832 ہو گئے۔۔ مطلب یہ کے موجود ووٹس سے بھی 500 زیادہ؟؟ ایسے کیسے؟
1
18
نواز شریف کا فارم 45 کٹنگ کر کے نام کے سامنے ووٹ تبدیل کیے مگر ٹوٹل والے کالم میں تبدیل کرنا بھول گئے۔ میاں صاحب آپکے ساتھ ہاتھ نہیں پاؤں ہوا ہے۔
8
دیکھو جاہلوں نے کس طرح 1155 کو 2155 کیا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔
10
Nawaz Sharif (NA-130) From 291 to 1291
1
9
کسی میں اتنی شرم ہونی چاہیے کہ اگر تم 173 کو 973 بنا رہے ہو تو اسی فارم کی کاربن کاپیاں تم امیدواروں میں بانٹ چکے ہو اسے کیسے بدلو گے؟ ۔۔ الیکشن کمیشن نے تو کیلبری فونٹ کو بھی مات دے دی اتنی کھلی جعلسازی وہ بھی بےخوفی کے ساتھ ؟؟ “پاپا نے کہا ہوگا”
1
12
خواجہ آصف کے ایک کالم کو 209 سے 809 بنا دیا گیا مگر دوسرے میں 209 ہی چھوڑ دیا گیا۔۔۔ یہ ہے انکی فول پروف پلاننگ
1
1
27