Official Twitter Handle of the Prime Minister's Youth Programme, Pakistan! 🇵🇰 | Chairman : @ranamashhood

Islamabad, Pakistan
Joined May 2019
A review meeting on productive employment & youth facilitation in Southern Balochistan was held at the Chief Secretary’s Office, Quetta, under chairmanship of Rana Mashhood. The meeting focused on reviewing initiatives aimed at promoting productive employment. #PMYP
1
2
2
750
وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں تعلیم اور نوجوانوں کی ترقی کے لیے پنجاب سے شروع ہونے والے اقدامات ملک بھر میں مواقع فراہم کر رہے ہیں۔ جن کا مقصدہرنوجوان کوآگےبڑھنےکےیکساں مواقع فراہم کرنا ہے چیئرمین رانا مشہودکادانش سکول اسلام آباد کی افتتاحی تقریب سے خطاب #TaleemSeTameerTak
1
1
818
وزیراعظم شہباز شریف کا وژن ہےکہ نوجوانوں کو تمام شعبہ ہائےزندگی میں آگے بڑھنےکےایسے مواقع فراہم کیےجائیں جہاں انکےخواب حقیقت بنیں اور وہ ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ چیئرمین رانا مشہود کا دانش سکول اسلام آباد کی افتتاحی تقریب سے خطاب #TaleemSeTameerTak
1
4
937
PM Shehbaz Sharif praises federal ministers Ahsan Iqbal, Khalid Maqbool Siddiqui, Chairman Prime Minister's Youth Program Rana Mashood Ahmad Khan, Ataullah Tarar, Shaza Fatima Khwaja & Secretary Education Nadeem Mahboob for Daanish School Project in Islamabad #TaleemSeTameerTak
2
4
1,150
دانش اسکول اسلام آباد کے افتتاح اور وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ دانش سکول کے موقع پر ہونہار بچوں نے فرانسیسی زبان میں گفتگو کر کے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ لاجواب صلاحیتوں کے مظہر یہ روشن چہرے اس بات کی ضمانت ہیں کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے #TaleemSeTameerTak
1
2
1
5
1,006
دانش اسکولوں میں آئی ٹی اوراےآئی کی لیبارٹریاں قائم کرنے اور جدید علوم تک طلبہ کی رسائی کو فروغ دینے پر توجہ دی جائے۔ تاکہ نوجوان جدید مہارتیں حاصل کرکے پاکستان اوردنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکیں وزیراعظم شہباز شریف کااسلام آبادمیں دانش اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب
1
1
3
981
وزیراعظم شہباز شریف کا دانش اسکول اسلام آباد کا دورہ اورباقاعدہ افتتاح! ادارہ جدید ترین سہولیات اوراعلیٰ تعلیمی معیارسےآراستہ ہے۔ وزیراعظم نے کلاس رومز کا معائنہ کیا، طلباء سے گفتگو کی اور ان کی صلاحیتوں کو سراہا۔ #DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak
2
7
1,198
Every child deserves a chance to dream. ✨ PM Shehbaz Sharif’s Daanish Schools are transforming lives through education, turning dreams into reality. 🇵🇰 #DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak
2
1
927
دانش اسکول اسلام آباد کا افتتاح ہمارے ہونہار بچوں کے لیے روشن مستقبل کی نوید ہےجو وسائل نہ ہونے کے باوجود آگے بڑھنےکا عزم رکھتے ہیں۔ دانش اسکول صرف ایک عمارت نہیں بلکہ امیدوں کا وہ جہان ہے جہاں ہر بچے کو آگے بڑھنےاور جدید تعلیم حاصل کرنے کے یکساں مواقع ملتے ہیں #TaleemSeTameerTak
1,060
A commitment to education, a vision for future. Prime Minister Shehbaz Sharif attended the inauguration of Daanish School, Kuri, Islamabad, marking an important step towards expanding access to quality education & creating opportunities for the next generation #TaleemSeTameerTak
916
A classroom visit filled with smiles, conversations, & a shared hope for a brighter future. Prime Minister Shehbaz Sharif visits students at Daanish School, Kuri, Islamabad, reaffirming the importance of quality education and opportunities for every child. #TaleemSeTameerTak
1
3
995
وزیراعظم محمد شہباز شریف کو دانش اسکول، کُری اسلام آباد کے حکام کی جانب سے ادارے کے تعلیمی نظام، سہولیات اور وژن پر بریفنگ دی گئی۔ تعلیم کے ذریعے نوجوان نسل کے لیے بہتر مواقع اور روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم۔ #DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak
2
3
990
From the classroom to the laboratory, learning opens doors to new possibilities. Prime Minister Shehbaz Sharif interacts with students at Chemistry Lab of Daanish School, Kuri, Islamabad, encouraging a spirit of curiosity, scientific learning, and discovery. #TaleemSeTameerTak
1
2
948
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دانش اسکول، کُری اسلام آباد کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔۔! #DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak
2
3
983
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کے ہمراہ دانش اسکول کُری اسلام آباد کی مختلف کلاسز کا دورہ، جہاں وزیراعظم نے طلبہ کے درمیان وقت گزارا اور ان کے تعلیمی ماحول کا مشاہدہ کیا۔ #DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak
4
4
1,108
اس ملک کے لاکھوں نوجوان، جن کےمالی وسائل ان کے راستے میں رکاوٹ ہیں، یہی وہ وژن تھا جس نے مجھے اور میری ٹیم کو 2010 میں مجبور کیا کہ ہم دانش اسکولز کی بنیاد رکھیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کادانش اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب #TaleemSeTameerTak
3
3
913
خیبر پختونخوا کے ضلع کُرم سے تعلق رکھنے والی انساء اکبر، ایک محنت کش والد کی بیٹی نے تعلیم کے ذریعے اپنے خوابوں کو حقیقت کا روپ دیا اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی حوصلہ افزائی حاصل کی۔ #DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak
1
1
1,030
نعیم اصغر کےخوابوں کو وزیراعظم شہباز شریف کے دانش اسکول نے تعبیر بخشی ہے.نعیم اصغر کے والد نےکارگل کےمحاذ پر جامِ شہادت نوش کیا۔آج نعیم اصغر ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کر کےڈاکٹر بن رہے ہیں، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاست اپنے شہداء کے خاندانوں اور بچوں کے مستقبل کی محافظ ہے
1
4
5
1,051
ڈاکٹر علینہ، دانش اسکول کی سابق طالبہ، آج ڈاکٹر بن کر اپنے خوابوں کی تعبیر پا رہی ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ساتھ ان کی یہ ملاقات اس بات کی عکاس ہے کہ معیاری تعلیم کس طرح زندگیوں کو بدل سکتی ہے اور خوابوں کو حقیقت میں ڈھال سکتی ہے۔ #DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak
5
5
1,030
دانش اسکول سے فارغ التحصیل بچوں اور بچیوں کی داستانیں سن کر کوئی آنکھ ایسی نہیں جو اشک بار نہ ہو۔ آج فخر کا دن ہے کہ اب دانش اسکول کا یہ گلدستہ پنجاب سے نکل کر پورے پاکستان میں اپنے پھولوں کی مہک پھیلا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد دانش اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب
1
2
921