محمد فیصل گجر retweeted
xitter.cf/i/status/2076173621089…
توجہ درکار ہے 😢
ایل علاقہ پر ترس کھائیے ۔۔
شکریہ
Replying to @New116jb
ضلع خوشاب کی تحصیل قائدآباد کے دیہات اترہ، گروٹ اور گنجیال میں عرصہ دراز سے سیوریج اور نکاسی آب کا شدید مسئلہ درپیش ہے۔ بارش ہوتے ہی گلیاں اور گھر گندے پانی سے بھر جاتے ہیں جس کی وجہ سے گندگی، تعفن اور بیماریاں عام ہو چکی ہیں۔ عوام نے متعدد بار درخواستیں دیں اور 2024-2025 میں پورٹل پر شکایات بھی درج کروائیں لیکن فنڈز نہ ہونے کے باعث ابھی تک کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے گئے۔ صورتحال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈویژن @dckhushab نے 2026-27 کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت اترہ، گروٹ اور گنجیال کے لیے تقریباً 19-20 کروڑ روپے فی سکیم کے حساب سے سیوریج و ڈرینج سکیموں کی rough cost estimate تیار کر کے منظوری کے لیے @CMComplaintCell کو ارسال کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ایم این اے انجینئر گل اصغر خان باغور نے بھی @DC_Sargodha ڈویژن کے دیہات کے لیے اگلے بجٹ میں فنڈز مختص کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ نکاسی آب اور صاف پانی کے منصوبے فوری بنیادوں پر مکمل کیے جا سکیں۔ @MaryamNSharif صاحبہ اور @SaimaFarooq صاحبہ سے اپیل ہے کہ اس مسئلے کو ہنگامی بنیادوں پر حل کیا جائے
محمد فیصل گجر retweeted
خواجہ صاحب افسوس اس بات کا ہے کہ آپ کو اب پتہ چلا
یہ پنجاب کے ہر گاوں کی کہانی ہے
میرے گاؤں کا ٹرانسفر پر گرمیوں میں باقاعدگی سے خراب ہوتا ہے ، اسی طور سے پیسے اکٹھے کرکے د ہے جاتے ہیں
ہماری ریاست نے بجلی کمپنیوں کے ذریعے عوام پر جو ظلم کیا ہے اس پر لوگ بس خاموش ہیں ،طوفان ہے
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
محمد فیصل گجر retweeted
یہ لڑکا ساری جمع پونجی لگا کر سعودیہ گیا وھا۔ اس کا اقامہ ضبط کرلیا ،مارتےبھی ھیں ،لڑکے کی روتے بوئے فریاد
محمد فیصل گجر retweeted
یوم مزدور کے موقع پر ہمیں سعودی عرب میں اپنے پاکستانی محنت کش بھائیوں پر فخر ہے۔ ہم ہمیشہ کے لیے بھائی بھائی ہیں۔ 🇵🇰🤝🇸🇦
محمد فیصل گجر retweeted
🚨 BREAKING: Pakistan successfully tests the upgraded Fatah-II (ER) missile system with a range of 400 km. Equipped with state-of-the-art navigation and a unique flat trajectory, this system marks a strategic leap in conventional deterrence. It is specifically designed to evade advanced air defense systems, significantly enhancing the Pakistan Army's deep precision-strike capabilities. 🇵🇰🚀
محمد فیصل گجر retweeted
یوتھیوں نے غلط جگہ پنگا لے لیا ھے۔ اب اقرار الحسن انکے کپتان کی ایسی دھوتی اتار رہا ھے کہ اگر غیرت والے ہوئے تو چلو بھر پانی میں ڈوب مریں گے۔ اور وہ ائیرپورٹ والا بدتمیز یوتھیا تو سمجھو گیا کام سے۔۔۔
محمد فیصل گجر retweeted
Replying to @ReshamSaleem3
آپ کو اتنے کم وقت میں نوٹیفکیشن مل تو گیا
کیا اب سوشل میڈیا ہیڈ بھی لگانا ہے
محمد فیصل گجر retweeted
ایک سرکاری افسر کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا دیا ہے۔
اس ویڈیو میں افسر ایک کرسی پر بیٹھا نظر آتا ہے اور شہریوں کو کہتا ہے کہ انہیں نوکری پر رکھ کر غلطی کی گئی ھے اور یہ انکی سزا ھے۔ 🤦
شہریوں نے بتایا کہ وہ صبح پانچ بجے سے قطار میں کھڑے تھے، مگر افسر نے مبینہ طور پر ہنستے ہوئے کہا کہ "یہ تم لوگوں کی سزا ہے، میرے پاس تمہارے لیے وقت نہیں ہے۔"
اس دوران افسر نے گارڈ کو بھی بلا لیا، جس پر ایک شہری نے ویڈیو بنا لی۔
شہری نے گارڈ سے کہا کہ وہ اپنا کام کرے اور اعلیٰ حکام سے متعلقہ افسر کے خلاف سخت کارروائی کی اپیل بھی کی۔ ✊📹
شہریوں کی شکایات نے انتظامیہ کو چیلنج کر دیا ہے کہ وہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں۔🙏
محمد فیصل گجر retweeted
كيف تعرف قيمة الوطن ؟
يجيبك عاصم منير حفظه الله وسدده الله ورفع به راية التوحيد والسنة
محمد فیصل گجر retweeted
🚨قائد الجيش الباكستاني المشير عاصم منير:
.
إذا أردتم معرفة قيمة الأوطان الحُرة .. فسألوا أهل ليبيا و أسألوا أهل الشام وتذكروا العراق حينما تمزق وتشتت وأسألوا المسلمين في غزة.
محمد فیصل گجر retweeted
یہ سعودیہ کا بہت بڑا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہے ڈیڑھ ملین فالورز اس نے فیلڈ مارشل کی یہ ویڈیو پوسٹ کی کہ آزاد ریاست کیا ہوتی اس کی اہمیت لیبیا اور شام کے لوگوں سے پوچھو
عاصم منیر کو عرب سوشل میڈیا ایک ہیرو کی طرح پیش کر رہا ہے
محمد فیصل گجر retweeted
میں محترمہ مریم نواز کی انتظامی اصلاحات کا ہمیشہ احترام کرتا ہوں لیکن ترقیاتی اعتبار سے ریلوے کی جانب آنا پہلا سنجیدہ قدم ہے۔
معیشت کا پہیہ گھمانا ہے تو سب سے پہلے ہنگامی سطح پر ریلوے میں انقلاب برپا کرنا ہو گا۔ چین کا جو چہرہ ہم آج دیکھ رہے ہیں اس کی بنیاد ریلوے ہے۔
اگر صرف پنجاب ہی ریلوے کو بحال کر دے تو ایک صنعتی انقلاب برپا ہو جائے گا۔
محمد فیصل گجر retweeted
لاہور میں Cobblers سے بہت مہنگے جوتے خریدے بیکار نکلے کسی نہ کام کے بہت بڑی غلطی ہو گئی انکی شاپ سے خریداری کی - سب دوستوں سے گزارش ہے کہ ان چوروں سے بچ کر رہیں اپنے پیسے بچائیں یہ جھوٹے لوگ کہتے ہیں کہ یہ جوتے ایمپورٹڈ ہیں جبکہ یہ عام لوکل کارخانوں سے تیار کرواتے ہیں یہ سرٹیفائڈ اور مطمئین بغیرت لوگ کبھی نہیں سدھریں گے-
محمد فیصل گجر retweeted
لیں جناب عربیوں کی نظر شہباز گِل پر پڑ گئ ہے یہ پوسٹ وائرل کریں تاکہ عرب دنیا پی ٹی آئی اور عمران کی اصلیت سمجھ سکے پوسٹ عربی نے سخت لکھی ہے





















