Pinned Tweet
ہماری ریڈ لائن
کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رھے 💪
@NawazSharifMNS @MaryamNSharif
الحمدللہ آج چینی چھوڑے چھ مہینے ہو گئے ہیں۔
روزانہ 5 کلومیٹر پیدل چلنا،
40 منٹ تک ورزش کرنا معمول بنا لیا ہے۔
نہ چائے، نہ کافی، نہ کولڈ ڈرنک، پیزا، برگر شوارما وغیرہ۔
سب کو خدا حافظ کہہ دیا ہے۔
سب غلط عادتوں کو چھوڑ دیا ہے
بس اب جیسے تیسے کرکے
اس جھوٹ بولنے والی عادت پر کنٹرول کرنا ہے ۔
PML N LHAORE🇵🇰 retweeted
تم اس پتھر کی طرح بے فیض اور ناشکرے نہ بننا، جو سو برس دھوپ پر پڑے رہنے کے بعد بھی کچھ نہیں دیتا
*ہمیشہ اس پیڑ کی طرح بننا جس پر دھوپ اترتی ہے تو پھول اور پھل دیتا ہے.✨♥️
#اردو_زبان
✨ شب بخیر زندگی ✨
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو گلے کی کامیاب میجر سرجری کے بعد شریف میڈیکل سٹی ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے، مریم نواز اب گھر میں زیر علاج ہیں، اور ان کی صحت کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ بحالی کے مرحلے میں ہیں۔
#GetwellSoonMaryam
@MaryamNSharif
آج محمد نوازشریف کو سلام جس نے دنیا کی پرواہ نا کرتے ہوئے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا 👏🇵🇰 #شکریہ_نواز_شریف
@MaryamNSharif
یہ ملک تا قیامت نواز شریف کا احسان مند رہے گا۔
قوم کو یومِ تکبیر مبارک ہو
@MaryamNSharif

























