
Official Twitter account of #PakistanMatters
Pakistan
Joined August 2010
- Tweets11K
- Following0
- Followers31K
- Likes176
کراچی میں فوڈ ڈیلیوری کرنے والا نوجوان عالمی سائبر کرائم نیٹ ورک تک کیسے پہنچا؟
اس کہانی کا مرکزی کردار ہے دانش پرویز، جس نے آن لائن دنیا میں اپنی شناخت ڈی پی بروس وین اور گوتھم سٹی کے نام سے بنا رکھی تھی۔ بروس وین دراصل بیٹ مین کا اصل نام ہے، جبکہ گوتھم سٹی وہ فرضی شہر ہے جہاں بیٹ مین جرائم کے خلاف لڑتا ہے۔لیکن اس نوجوان کی سرگرمیاں کسی فلمی کہانی سے کم نہیں تھیں۔
#CyberCrime #KarachiNews #CyberSecurity #PakistanMatters
46
مزید جانیں:pakistanmatters.pk/sports/26…
12
مزید جانیں:pakistanmatters.pk/sports/26…
5
چنگیز خان: 13 سال کی عمر میں بھائی کا قتل کرنے والا ظالم ترین بادشاہ مرنے سے پہلے ’متحد رہو‘ کیوں کہتا رہا؟
1
180
مزید جانیں:pakistanmatters.pk/world/265…
9
پشاور کا عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم دوبارہ ارباب نیاز کے نام سے منسوب، چار دہائیوں تک اسٹیڈیم ان کے نام سے کیوں پہچانا جاتا رہا اور وہ کون تھے؟
1
145
مزید جانیں:pakistanmatters.pk/sports/26…
11