❤️🇵🇰❤️I love Pakistan Army❤️🇵🇰❤️IK.F کیا ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں ہم کر لیئے. خان کا سپاہی

Pakistan. Lawa
Joined February 2020
As-Salaamu 'Aleyka Ya Seydi Ya Rassulullah ﷺ♥️
7
59
1
998
4,528
👑یعقوب.خان👑PK 2👑 retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💚 #درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺّ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ
57
32
2
157
1,458
👑یعقوب.خان👑PK 2👑 retweeted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «تہجد ضرور پڑھا کرو، کیونکہ وہ تم سے پہلے صالحین کی روش ہے، تمہارے رب کے قرب کا وسیلہ، گناہوں کے مٹنے کا ذریعہ اور گناہوں سے بچنے کا سبب ہے۔» (جامع ترمذی)
12
41
1
550
2,709
👑یعقوب.خان👑PK 2👑 retweeted
لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
3
61
1,332
6,138
👑یعقوب.خان👑PK 2👑 retweeted
💚💚💚﷽💚السّلام علیکم!💚💚💚 🤲میرے پیارے اللہ رب العزت🤲 اے بہت جلد راضی ہو جانے والے رب العزت مجھے اور ہر اس شخص کو بخش دے۔جس کےاختیارمیں سوائے دُعا کے کُچھ نہیں مولا تو وہ بھی دعا سنتا ہے جو ہمارے دل میں ہوتی ہے اے خاموش دعاؤں کے سننے والے ہم سب کی دعائیں قبول فرما آمین
155
79
5
1,204
5,811
👑یعقوب.خان👑PK 2👑 retweeted
💜💜💜﷽💜السّلام علیکم!💜💜💜 🤲میرے پیارےاللہ رب العزت🤲 جب تو راضی ہوتا ہے اور عطا کرنے پر آتا ہے تو آدھی رات کو جگا کر اپنے حضور کھڑا کردیتا ہے سجدے کی توفیق بھی دیتا ہے روروکر توبہ بھی کرواتا ہے دعائیں قبول بھی کرتا ہے اور جو مانگا جائے وہ بھی عطا فرماتا ہے ساری بات توفیق کی ہوتی ہے اے اللہ ہم سب کو رکوع و سجود کی توفیق عطا فرما آمین
177
83
1,017
4,851
👑یعقوب.خان👑PK 2👑 retweeted
ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی 🚨🚨🚨 تحریک انصاف قیادت کو عمران خان کے بیٹوں کی انٹرویو پر بات کرنے اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے کون روک رہا ہے....؟؟
14
95
422
22,658
👑یعقوب.خان👑PK 2👑 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨ارشاد بھٹی چھا گیا۔ ن لیگی رہنما آمنہ شیخ کو تُن کر رکھ دیا، کمال کی چھترول کر ڈالی۔ چس کروا دی 🔥🔥 تم نے جو عمران خان کی صحت پر سیاست کی ہے، جو ڈرامہ کیا ہے، پوری دنیا تم لوگوں پر تھوک رہی ہے، یہ حرکتیں تمہیں مہنگی پڑیں گی، تمہارا نیلسن منڈیلا، نسن والا ہے، تم لوگوں کا برا وقت شروع ہو گیا ہے۔ میری ایک بات کان کھول کر سن لو، ڈھول ڈھمکے اور مٹھائیاں تقسیم کرنے کا وقت آگیا ہے، خان صاحب واپس آرہا ہے۔ عمران خان تمہیں نہیں چھوڑے گا، چن چن کر تم سے بدلے لے گا، تمہاری چیخیں نکال دے گا۔ تمہاری چیخیں سننے والا کوئی نہیں ہوگا۔
57
1,691
14
4,556
121,249
👑یعقوب.خان👑PK 2👑 retweeted
♥️﷽♥️السّلام علیکم!♥️ 🤲میرے پیارے اللہ رب العزت🤲 اے مالکِ کُن فَیکون! ستر ماؤں سے بڑھ کر پیار کرنے والے رب ہم سب بے حد مشکل میں ہیں اور تو مشکل کشا اےاللہ جو بھی تیرے بندے مصیبت ، تنگدستی و تکلیف میں ہیں ان سب کے لیے آسانیاں پیدا فرما ان کی تکلیفیں دور فرما بےشک تو قادر مطلق ہےآمین
172
79
1
941
5,297
👑یعقوب.خان👑PK 2👑 retweeted
♥️﷽♥️السّلام علیکم!♥️ 🤲میرےپیارے اللہ رب العزت🤲 🤲اے مالکِ کُن فَیکون!🤲 ہمیں اپنے کرم کی برکتوں سے فیضیاب فرما ہمیں ایمان اورصحت کے ساتھ خوشگوارپرسکون زندگی عطا فرما، ہمارے گناہوںکو معاف فرما اور ہم سب کو نیک ہدایت فرما عاجزی سےنماز پڑھنے اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین
145
52
1
699
3,499
👑یعقوب.خان👑PK 2👑 retweeted
ایران پر امریکہ نے پھر حملہ کر دیا ہے اور یہاں کچھ بہن کے پکوڑے ۔۔۔ امن کے ٹھیکدار بننے کے نعرے لگوا رہے
2
5
38
2,420
👑یعقوب.خان👑PK 2👑 retweeted
💝💝﷽💝السّلام علیکم!💝💝 💝میرے پیارے اللہ رب العزت💝تجھ پہ چھوڑ دیا سب دل کی الجھنیں آنکھوںکے آنسو ذہن کی تھکن سب تیرے حوالے اب نہ کسی تدبیر کی طاقت باقی ہے نہ کسی سہارے کی امید تو ہی کافی ہے تو ہی کار ساز ہے جہاں میری ہمت ختم ہوئی وہاں سےتیرا کرم شروع ہوابس تو سنبھال لےآمین
140
67
1
971
4,905
👑یعقوب.خان👑PK 2👑 retweeted
او بھائی سلمان صفدر واپس آتے ہی مرشد عمران خان کی طبیعت ، صحت ، حال و احوال قوم کو بتاو ۔۔۔ ہم انتظار کر رہے ہیں
4
22
141
2,308
👑یعقوب.خان👑PK 2👑 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی ARY سے نکلنے کے بعد خطرناک ہوگیا، نظام کو ننگا کرنے لگا🔥🔥سب کو پتا ہے یہ حکومت کیسے آئی ہے ؟ یہ جعلی حکومت فارم 47 والی حکومت ہے۔ اس حکومت کو چلانے کیلئے میڈیا کی آواز بند کی جارہی ہے۔ پورا میڈیا اب اسٹبلیشمنٹ کے کنٹرول میں ہے
56
2,804
14
7,599
100,810
👑یعقوب.خان👑PK 2👑 retweeted
ایرانی افواج کی ویڈیو وائرل 🔥 ♥️ ایرانی افواج ناقابلِ شکست اور پروفیشنل فوج ہے! اللہ تعالیٰ انکی مدد فرمائے آمین ثمہ آمین
20
298
1
1,769
18,301
👑یعقوب.خان👑PK 2👑 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 ایران نے امریکہ کے بحری جہاز کی تباہی کی ویڈیو جاری کردی ،ایرانی کشتیوں کے جُھنڈ نے کیسے اندھیرے کا فائدے اٹھاتے ہوۓ بیڑہ تباہ کیا امریکہ اپنا بحری بیڑہ بچا نہیں سکا اور یہ لڑنے آۓ گا بہت پھینٹی لگے گی 🔥
27
1,079
5
4,214
92,227
👑یعقوب.خان👑PK 2👑 retweeted
مبارک بڑی ہلاکت 🚨 موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا کی لاش کی تل ابیب کے ہسپتال سے لائیو ویڈیو اسکی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی
100
1,678
27
5,744
167,185
👑یعقوب.خان👑PK 2👑 retweeted
اس بار جو ایندھن کے لیے کٹ کے گرا ہے چڑیوں کو بہت پیار تھا اس بوڑھے شجر سے 😢
57
2,825
39
12,647
125,927
👑یعقوب.خان👑PK 2👑 retweeted
تمام پاکستانی اس ویڈیو کو لازمی ملاحظہ فرمائیں, کوئی بھی اسے نظر انداز نہ کرے, ہر خاص و عام آخر تک لازمی دیکھے اور آگے شیئر کریں دیکھیں کیسے اردن سے شروع ہونے والی جنگ اب ایران تک آ پہنچی ہے یعنی پاکستان کے دروازے پر دستک دے رہی ہے, اب پاکستان سے ایران کی طرح مطالبہ کیا جائے گا کہ آپ اپنے ایٹمی ہتھیاروں سے دستبردار ہو جائیں ورنہ باقی ممالک کی طرح آپ کو نشانِ عبرت بنا دیا جائے گا عمران خان اس خطرے کو بھانپ چکے تھے اسی لئے انہوں نے ایشیاء بیلٹ خصوصاً ایران و افغانستان کے ساتھ خفیہ طور پر اتحاد کرلیا تھا, مگر اسرائیل بھی عمران خان کے ارادوں کو بھانپ چکا تھا اسی وجہ سے انہیں حکومت سے اتار کر جیل بھیج دیا گیا جہاں عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں پاکستانیوں اب بھی اگر خوابِ غفلت سے نہیں جاگے تو تمہارا انجام بھی شام و عراق و ایران کی طرح ہوگا
94
1,984
36
3,531
71,167