لأ اله الا الله محمد رسول الله

Joined December 2022
KHAN retweeted
“They plan to finish me off following the same pattern as they did to Morsi in Egypt.” - Imran Khan, September 10, 2024 Today, Imran Khan has once again repeated the same warning. His continued torturous solitary confinement, the refusal to allow an independent medical examination, and the denial of comprehensive medical testing including blood test, make his repeated warnings all the more alarming. #WhatAreTheyHiding?
60
2,135
40
3,243
67,276
محترمہ آپ کےپاس کہنےکو کچھ نہیں جج کےفیصلے،اگر اچھےہوں، تو فیصلےخود بولتےہیں زمانہ تعریف کرتاہے دوسری صورت میں مرتےدم تک ایڑیاں رگڑرگڑ کر یقین دلاتے رہتےہیں کہ آپ بہت اچھے تھےلیکن حقیقت بدل نہیں سکتی آپ پنشن لیں اور اگلی نوکری کی کوشش کریں صرف
547
1,313
60
4,684
139,788
ہنگامی صورتحال 🚨 جیسے اسداللہ خان والی خبر فوج کی مرضی سے باہر نکلی تھی اسی طرح صدیق جان بھی فوج کی مرضی سے خبر دے رہا ہے کہ عمران خان کا بلڈ پریشر اتنا بڑھ گیا کہ ہسپتال لانا پڑا ورنہ یہ وہی صدیق جان ہے جس نے چھبیس نومبر کے بعد اپنا یوٹیوب ہی بند کردیا تھا کہ سختی بہت ہے۔ عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ بنا خبر باہر آئی کارکنان نے ردعمل دیا اٹک و خوشحال گڑھ پل بند کردیا ۔ سہیل آفریدی اور تحریک انصاف کے رہنما پختونخواہ ہاوس خودساختہ محصور ہوگئے۔ اب بلڈ پریشر کے سبب ہسپتال جانے کی خبر آئی ہے۔ نا تو کارکنان پل بند کریں گے نا سہیل آفریدی کے محصور ہونے کی نوبت آئے گی۔ اگلی خبر کا کنفرم نہیں اس سے اگلی کنفرم خدانخواستہ والی آئے گی۔ اب آپ پیٹرن دیکھیں۔ ردعمل ایسے ہی کنٹرول کیا جاتا ہے۔ پانی ایسے ہی ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ جیسے عمر ایوب کو استعمال کرکے فوج نے آٹھ فروری کو کسی بھی قسم کے احتجاج کا رستہ بند کیا۔ پھر ایک لانگ مارچ ملتوی کروا کر ٹیمپو توڑا ، پھر دوسرے کی دفعہ علی امین سے بارہ ضلعے پار کروائے۔ تیسری دفعہ تک کمزور سا لانگ مارچ تشدد اور قتل عام سے منتشر کردیا۔ پیٹرن دیکھیں۔ ایک جیسا پیٹرن۔ مزید مثال سنیں۔ عمران خان کو پہلی مرتبہ دو ہفتے کے لیے قید تنہائی میں ڈالا۔ پھر کچھ وقت کے بعد مہینے بھر کے لیے۔ پھر اسکے بعد چھ مہینے ہوگئے عمران خان کی متعلق کوئی بھی خبر باہر آئے ہوئے۔ آٹھ مہینے ہوگئے بہن سے ملاقات کیے ہوئے۔ یہی پیٹرن ہے۔ ہر جگہ ایک ہی پیٹرن۔ اب صدیق جان کی خبر درست ہے یا غلط اس کا فیصلہ عمران خان کی اپنی بہنوں سے ملاقات کے بعد ہوگا۔ اگر تحریک انصاف کی قیادت اور پختونخواہ حکومت میں رتی برابر بھی غیرت موجود ہے تو کچھ نا کچھ ردعمل دے دیں۔ عمران خان کی قید تنہائی ختم کروا لیں اسے ہسپتال منتقل کروا لیں ورنہ اگلی خبر کا تو علم نہیں اس سے اگلی نہایت خطرناک ہوگی۔ نوٹ ؛ یہ کوئی مخصوص ذہن سازی نہیں ہے یہ خطرے کی نشاندہی ہے۔
173
1,683
43
4,345
124,651
سابق جج انوار الحق پنوں نے سچ بولتے ہوئے ججوں، جرنیلوں اور بیوروکریٹس کے ہاتھوں تباہ ہوتے ملک کی حقیقت بیان کردی، اور نئے صوبوں اور سسٹم فیلئیر کا خلاصہ بیان کردیا
88
3,802
33
11,096
120,612
"جس ملک میں آزادی سے سوچنے اور آزادی سے بات کرنے کی اجازت نہ ہو، وہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔ کیا اسمبلیوں میں پانچ دن کے اندر اتنی بڑی ترمیم ہوتی ہیں؟ اس ملک کو تنخواہ دار طبقے نے لوٹا ہے، خواہ وہ ججز، بیوروکریٹس یا فوجی ہوں، انہوں نے تباہ کیا ہے اور وہ اس ڈگر پر پوری قوت سے چل رہے ہیں۔" جسٹس ریٹائرڈ انوار الحق پنوں خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
16
871
4
2,325
22,718
جسٹس مسرت ہلالی آج ریٹائر ہو گئی ہے، مسرت ہلالی کے نام میں ہلالی ہے لیکن اس نے حرامی پن کی انتہا کی ہے، مسرت ہلالی کے ہر فیصلے میں حرامی پن کی انتہا رہی ہے، مسرت ہلالی نے بہت لوگوں کے گھر اجاڑے ہیں، ڈاکٹر شہباز گل
66
2,115
12
6,280
50,258
بلوچستان کی اصل تصویر اس ویڈیو میں واضح ہے
33
874
8
2,330
117,088
KHAN retweeted
کراچی سے خیبر تک، سارا پاکستان عمران خان کی #ناحق_قید_کے_3سال پر اظہار رنج و دکھ کرتے سڑکوں پر!
16
1,101
2
4,557
69,958
"وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم آپکو Trap کریں گے" - شاہ محمود قریشی "کردیں کردیں" - عمران خان کا مسکراتے ہوئے جواب یہ تب کا واقعہ ہے جب عمران خان پشاور میں پریس کانفرنس کر رہے تھے اور اسٹیبلشمنٹ کے ایک اعلی عہدیدار کا شاہ صاحب کو فون آیا کہ آپ لوگ خاموش ہو جایئں ورنہ اپکو ہم ٹریپ کریں گئے اور خان صاحب نے دلیری سے کہا کہ کردیں ، پھر دنیا نے دیکھا کہ واقعی 9 مئ کا ڈرامہ رچا کر اسکی آڑ میں اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان کے ساتھ سب سے گندہ کھیل کھیلا۔
25
1,036
5
3,362
94,817
کشمیری عوام کی جدوجہد تیسرے ماہ میں داخل
48
2,992
13
11,015
110,031
یہ لو پاکستانیوں۔۔ آپ لوگوں نے ان جعلی فارم 47 والوں کو اتنی اچھی طرح ان کی جعلسازی پر آئینہ دکھایا ہے ک اب پروفیسر صاحب بھی اپنی حکومت کا تعارف فارم 47 سے کروا رہے ہیں۔ 😂😂
75
2,238
37
5,742
107,592
نون لیگی collapse system انجوائے کررہی ہے, یہ گماشتیاں اپنے موج مستی میں گھم ہے!! انکو عوامی مسائل کا کیا معلوم, پاکستان میں آگ لگی ہے, جبکہ انکی ترجیحات دیکھیں!!
30
151
3
917
171,209
Driving back from Michigan with my family, we were passing through traffic when my daughter pointed to the back of a truck and said, "Imran Khan is everywhere!" It was such an unexpected moment that it made us all laugh.
2
6
225
🚨پنجاب میں انسانیت سوز واقعہ پی ٹی آئی رہنما سلیم بیگ کا نواسہ جیل میں قید کے دوران ہی فوت ہو گیا لیکن پولیس نے کارکن کی لاش کو سنگل سے باندھ رکھا ہے
406
7,815
227
14,058
410,373
سسٹم ایسے Collapse ہوا۔ 👇 جنہیں اربوں روپے کے کرپشن کیس میں سزا ہونے جا رہی تھی، وہ عین اسی دن سزا پانے کی بجاۓ دوڑ کر۔ اقتدار میں آ گئے اور عوام کی تباہی پر لڈیاں ڈالتے رہے۔
16
723
9
2,454
50,408
اگر کوئی وزیرِ اعلیٰ کی سیٹ سنبھال رہی ہے یا کوئی وزیرِاعظم کی سیٹ پر بیٹھا ہے، تو بچہ بچہ جانتا ہے کہ فارم 47 کی وجہ سے بیٹھے ہیں۔ بلاول زرداری #pakistan @BBhuttoZardari خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
7
28
1
193
10,078