Pinned Tweet
وخت سره به زړه نه انتقام اخلمه ځانه
اوس پکې صنم دې احترام ورته پکار دې
#Pashtopoetry #پښتون
Muhammad Bilal retweeted
اسرائیل نے رات غزہ میں گھروں پر بمباری کی ۔ جب لوگوں نے زخمیوں کو ہسپتالوں تک لیجانے کی کوشش کی تو ایمبولینسز پر ڈائریکٹ فائرنگ کی گئی ۔
سیز فائر؟؟
Muhammad Bilal retweeted
McDonald’s donated thousands of free meals to IDF soldiers.
KEEP BOYCOTTING!
Readers added context they thought people might want to know
McDonalds is not the main supporter of any military. Shortly after the 7 October attack a local franchisee announced they would be giving free meals to Israeli military. This was against McDonalds policies and led to McDonalds buying back all 225 branches in Israel.
theguardian.com/business/2024/…
Muhammad Bilal retweeted
افغان بارڈر بند ہونے سے پاکستان کاشت کار کی تباہی ہے ،
جو کہتے تھے افغانستان بارڈر بند ہونے سے کیا ہوگا وہ کہاں ہیں ؟؟؟؟
Muhammad Bilal retweeted
پنجاب پٹرولنگ پولیس کے اہلکار کا غریب شہری پر تشدد، مریم نواز کے راج میں ہر روز غریب کی مفلسی اس کا جرم بنتی جارہی ہے
Muhammad Bilal retweeted
What the hell is happening @GovtofPunjabPK @PunjabPoliceCPO
Muhammad Bilal retweeted
یہ پاکستانی تاجروں کی حالت ہے، دیکھ لو — آلو بالکل ختم ہو گئے ہیں۔
اگر تمہارے کرایے کے جرنیل کچھ عرصہ اور اقتدار میں رہے تو فکر نہ کرو، کھانے کی روٹی بھی نہیں ملے گی، ان شاء اللہ۔
Muhammad Bilal retweeted
پنجاب میں ہزار اصلاحات ہو گئیں مگر پولیس کے حالات نا بدل سکے بچے پر اس طرح کے تشدد کی کوئی گنجائش نہی ہے آپ غیر قانونی چیزوں پر سخت ایکشن لیں جرمانے کر لیں مگر یوں مار پیٹ غیر قانونی غیر اخلاقی ہے
پنجاب پولیس کی طرف سے اکثر ایسے واقعات سامنے آتے ہیں
Muhammad Bilal retweeted
حکمرانوں، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرو۔
ہنگامی اپیل: کیا آپ طبی ماہر ہیں؟ عافیہ کی حالت FMC کارسویل میں انتہائی تشویش ناک ہے۔ اسے فوری طبی مدد کی ضرورت ہے۔ اگر آپ مدد کر سکتے ہیں تو بایو میں لنک دیکھیں۔
aafiamovement.com/support-me…
@CliveSSmith
@SenatorMushtaq
@omarsuleiman
@HamidMirPAK
Muhammad Bilal retweeted
Names of 5753 children between the ages of 0-5 K!LLED by Israel..
The reading took 8 hours and 45 minutes, without a break.
Let it sink in.
Muhammad Bilal retweeted
یہ خدام ہیں، حکام نہیں
خوست کے گورنر نے منبر پر کھڑے ہو کر عوام کو اپنا ذاتی رابطہ نمبر دیا، تاکہ ضرورت پڑنے پر وہ بے جھجھک اُس سے رابطہ کر سکیں۔
Muhammad Bilal retweeted
اندازہ لگائیں کہ یہ برطانیہ کے سینٹرل بینک کے صرف ایک والٹ میں پڑا سونا ہے، جبکہ ایسے 8 والٹ اور ہیں۔
اس میں آدھے سے زائد سونا ہندوستان اور افریقہ سے لوٹ کر لے جایا گیا ہے اور آج یہی لوگ خود کو انسانیت کے سب سے بڑے علمبردار بھی کہتے ہیں۔
Muhammad Bilal retweeted
In Islamabad, the owners of a beauty salon and some influential people tortured a girl who worked at the salon and cut her hair. Emaan releases video statement requesting help






























