Ibex Ram (@OwnTime10) header
Ibex Ram (@OwnTime10) profile picture
Joined December 2021
Photo by Ibex Ram (@OwnTime10)Photo by Ibex Ram (@OwnTime10)Photo by Ibex Ram (@OwnTime10)Photo by Ibex Ram (@OwnTime10)Photo by Ibex Ram (@OwnTime10)Photo by Ibex Ram (@OwnTime10)Photo by Ibex Ram (@OwnTime10)Photo by Ibex Ram (@OwnTime10)Photo by Ibex Ram (@OwnTime10)Photo by Ibex Ram (@OwnTime10)
یہ تو کمال نہیں ھو گیا
6
تیرے ہَتھ مُہار نی جِندے ڈوب تے بھانویں تار نی جِندے تِلکن ویہڑے پیر نا رکھیں سِر اُتے ای بھار نی جِندے جیون دی اِس نَیں نُوں تَر کے وِرلے لَنگھدے پار نی جِندے غرضاں دے ہر نَیڑ نُوں ایتھے لوکی آکھن پیار نی جِندے جَھٹ کُو اج کٹھے نا بہیے کل دا کی اعتبار نی جِندے
2
14
زرا رکئیے! کہیں آپ بھی ان لوگوں میں شامل تو نہیں جو اکثر دوسروں کو دیکھ کر یہ سوچتے ہیں کہ کاش انکی جگہ میں انکی زندگی جی رہا ہوتا تو میری زندگی کتنی خوشگوار ہوتی۔ دیکھئے گرین انٹرٹینمنٹ کی فخریہ پیشکش "زندگی تو اُسکی ہے" اور جانئے اصل خوشی کا راز!
27
397
13
2,677
213,398
جنگل میں شدید قحط پڑ گیا تو شیر نے بکری سے کہا کہ اس مشکل وقت میں قربانی دینی چاہئے اس لئے تم چارہ ایک وقت کھاو گی اور دودھ تین مرتبہ دو گی . بکری بولی کہ بادشاہ سلامت ہمیشہ میں کمزور غریب ہی قربانی دیتی ہوں اس مرتبہ طاقتور بھی قربانی دیں.
1
4
شیر نے کہا تمھیں علم نہیں کہ قربانی حلال کی ہوتی ہے ہم تو سارے ہیں ہی حرام کے.. ملک مشکل وقت سے گذر رہا ہے عوام قربانی دے. غیر سیاسی پوسٹ
2
*ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کی درخواست پر سماعت کے بعد دل دہلا دینے والی گفتگو* 😢
1
12
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سعادت حسین منٹو کی تاریخ وفات 18 جنوری 1955 پر افسانہ کھول دو" سعادت حسین منٹو " نے سنسناتا تھپڑ اس دور میں پاکستانی معاشرے پر مارا تھا جب پاکستان ابھی بچہ تھا جیسے جیسے پاکستان بڑا ہوتا گیا اس میں بسنے والے خداؤں کے زناء اور گناہ کے انداز بھی
1
1
31
کوئی بیٹی۔ سراج الدین تھک ہار کر ایک طرف بیٹھ گیا اور حافظے پر زور دے کر سوچنے لگا کہ سکینہ اس سے کب اور کہاں جدا ہوئی۔ لیکن سوچتے سوچتے اس کا دماغ سکینہ کی ماں کی لاش پر جم جاتا۔ جس کی ساری انتڑیاں باہر نکلی ہوئی تھیں۔ اس سے آگے وہ اور کچھ نہ سوچ سکتا۔ سکینہ کی ماں مر چکی تھی.
1
1
11
اس نے سراج الدین کی آنکھوں کے سامنے دم توڑا تھا۔ لیکن سکینہ کہاں تھی جس کے متعلق اس کی ماں نے مرتے ہوئے کہا تھا، ’’مجھے چھوڑو اور سکینہ کو لے کر جلدی یہاں سے بھاگ جاؤ۔‘‘ سکینہ اس کے ساتھ ہی تھی۔دونوں ننگے پاؤں بھاگ رہے تھے۔ سکینہ کا دوپٹہ گر پڑا تھا۔ اسے اٹھانے کے لیے اس نے رکنا
1
15
گلشن اقبال کراچی، میں نیول آفیسر نے دو ڈاکوؤں کو ھلاک کردیا
10