Pinned Tweet
Replying to @peaceforchange
This is not an institution. This is a mafia or cartel that has seized control of Pakistan since 1947, and you are one of the members of this cartel. The cat ate 100 mice and then went on Hajj. THU ✋🏿
Save Imran Khan Save 🇵🇰 retweeted
ایسی وڈیوز کو لاکھوں ریپوسٹ ملنے چاہئیں۔ بزدل پاکستانیو ریپوسٹ سے بھی ڈرتے ہو؟ برائ اور ظلم کے خلاف لڑ نہیں سکتے کھل کر بول نہیں سکتے تو جو کھل کر بولتے ہیں ان کو ریپوسٹ تو کر سکتے ہو؟
Save Imran Khan Save 🇵🇰 retweeted
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
Save Imran Khan Save 🇵🇰 retweeted
اس وقت تو مجھے بھی لگا - کہ شاید غصے میں کہہ دیا مگر گزشتہ چالیس ماہ کے واقعات نے بارہا اس تلخ حقیقت کو آشکار کیا - یہ صرف جھوٹ بولتے ہیں! خدا کی ایسی لعنت ہے کہ سچ بول ہی نہیں سکتے! جب آپ کو لگے کہ کوئی سینیر افسر سچ بول رہا ہے: ہمیشہ رول نمر:۱ چیک کریں: یہ ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں
Save Imran Khan Save 🇵🇰 retweeted
I only trust @ImranKhanPTI sisters for propagating his cause and care for his health. Watching this video brought me to tears!
Khan jaisay he jail wapis gayan hai, sath he sarray fasli battaray b chuup ga hai, @Asad_Umar ki he massal lai le. Woo kehte hai <once a bhagora always the bhagora> @PTIofficial @MoeedNj @PTIofficial @RealWaqarMaliks @soldierspeaks
Morsi prison condition health rapports 2013-2019.
After Sisi’s 2013 coup ousted him, Mohamed Morsi was held in detention for nearly six years until his death on June 17, 2019. Here’s what happened and what came out about his health:
Detention conditions (2013–2019)
• Morsi was detained for nearly six years after his overthrow in the 2013 military coup, enduring “harsh” imprisonment that included years of solitary confinement.
• He was held mostly in the notorious high-security al-Aqrab (“Scorpion”) prison, in solitary confinement for six years.
• His family was allowed to visit him only three times in six years, and judges never ordered any investigation into his detention conditions despite hearing multiple cases against him.
• HRW reported he avoided prison meals for periods, fearing for his life, and relied only on canned food.
• The Detention Review Panel (commissioned by his family, chaired by British MP Crispin Blunt) found he’d been held in solitary confinement and largely incommunicado for around three years, with his location kept secret and no contact with lawyers or family.
Health reports that emerged
• 2018 DRP report: British MPs/lawyers warned he was receiving inadequate medical care, particularly inadequate management of his diabetes and liver disease, warning it could lead to premature death.
• November 2017, in his own words: Morsi told the court his low blood pressure caused him to occasionally lose consciousness, his untreated diabetes had deteriorated his left eye’s vision, and sleeping on the prison floor left him with back pain and body aches.
• December 2017 prosecutor’s report: found he was suffering from tear duct issues, knee and spine problems, dental problems, and confirmed he was diabetic with high blood pressure.
• After his death: UN experts (including the Special Rapporteur on extrajudicial killings) concluded he had been denied life-saving, ongoing care for his diabetes and high blood pressure, progressively losing vision in his left eye, suffering recurrent diabetic comas and repeated fainting, and significant tooth decay and gum infections.
His death
He collapsed and died on June 17, 2019, while in court defending himself against treason charges, after giving a short speech. The public prosecutor said a medical report found no recent injuries on his body, but rights groups called the death entirely predictable given the medical neglect. UN human rights experts later stated there was “credible evidence” that the brutal detention conditions had directly contributed to his death.
#pakistan #PTIofficial #PTIofficial #usa #world #imrankhan
Save Imran Khan Save 🇵🇰 retweeted
جب تک آپ پانچ اگست کے جلسے کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، اور ایسا بائیکاٹ کہ انکے پنڈال خالی رہ جائیں اور انہیں صاف نظر آ جائے کہ وہ عمران خان کے ویژن کو لے کر چلنے میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں، تب تک کچھ نہیں بدلے گا۔ انہیں احساس ہونا چاہیے کہ جب وہ عمران خان کے مؤقف کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے تو لوگ بھی انکے جلسوں میں آنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
آج جب پٹرول کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہی ہیں، تو آپ کارکنوں اور عوام سے یہ توقع نہیں رکھ سکتے کہ وہ اپنی جیب سے پیسے خرچ کرکے صرف آپ کو "اپنی سیاسی طاقت دکھانے" کے لیے جلسوں میں آئیں۔ لوگوں کو یہ ہرگز نہیں کرنا چاہیے۔ آپ جلسے میں جا کر انہیں جوتے دکھانے کے لیے بھی اپنا وقت اور پیسہ ضائع نہ کریں۔
جب تک آپ بیرسٹر گوہر کے فوری استعفے کا مطالبہ نہیں کریں گے، اور انہیں یہ احساس نہیں دلائیں گے کہ انہوں نے جو بھی تماشا لگایا ہے وہ عمران خان کے مؤقف سے انحراف کے مترادف ہے، تب تک بھی کوئی اثر نہیں ہوگا۔
اور جب تک آپ انکی ہومیوپیتھک سوشل میڈیا ٹیم سے یہ نہیں پوچھیں گے کہ یہ کیا تماشا لگا رکھا ہے؟ آپ اپنے سوشل میڈیا نیٹ ورک کے ذریعے ہر بیکار اور نااہل سیٹ ہولڈر کی پی آر مہم چلاتے ہیں۔ تب تک بھول جائیں کہ ان میں سے کوئی بھی آپکی سنے گا۔
اپنی آواز ہر دستیاب فورم پر پرامن ذریعے سے بلند کریں اور انہیں واضح طور پر بتائیں کہ اب یہ طرز عمل قابل قبول نہیں!
چوٹ وہاں پہنچائیں جہاں واقعی اثر ہو گا:
پرامن اور مؤثر بائیکاٹ کے ذریعے۔
Save Imran Khan Save 🇵🇰 retweeted
چین کو کوئی سمجھائے کہ یہ دنیا صرف ایک منڈی نہیں ہے، یہ انسانوں کا گہوارہ ہے۔ یہ سب لوگ صرف خریدار نہیں ہیں انسان بھی ہیں۔
کسٹمر کئیر ہی سمجھ کے انسانوں کو بچا لے۔
Save Imran Khan Save 🇵🇰 retweeted
جولائی ۲۰۲۱افغانستان سے امریکی انخلاء؛ چیلنجز اینڈ اپرچونٹیز، وزیر اعظم عمران خان میٹنگ بلاتے ہیں، عسکری قیادت کی رائے میں صورت حال خانہ جنگی کی طرف جاتی دکھائی دے رہی ہے جس میں اپنے اتحادی دوست افغان طالبان کو بہر طور سپورٹ فراہم کرنی ہے۔
اگست ۲۰۲۱، کابل سے امریکی انخلاء ہوتا ہے، پاکستان کے سیکورٹی ادارے حکومت سازی میں مگن دکھائی دیتے ہیں۔ دنیا کی لعن طعن کا رُخ پاکستان کی جانب ہوجاتا ہے لیکن وزیراعظم عمران خان کابل میں محصور شہریوں کو سیف ایگزیٹ مہیا کرکے پاکستان کے لیے بڑی سفارتی کامیابی حاصل کرتے ہیں۔
نومبر ۲۰۲۱، عسکری قیادت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان اور کابینہ اراکین کو پاکستانی طالبان (المعروف دہشت گرد، المعروف خوارج، المعروف فتنہ الہندوستان) کی آبادکاری کا پلان پیش کیا گیا۔ جس کی کابینہ اراکین نے بھرپور مخالفت کی اور وزیر اعظم نے ایسے کسی بھی منصوبے پر عملدرآمد سے انکار کردیا۔
دسمبر ۲۰۲۱، وزیر اعظم عمران خان افغانستان میں جنم لینے والی غیر یقینی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کراتے ہیں اور اسلامی ممالک کو افغانستان کو درپیش انسانی المیے سے آگاہ کرتے ہوئے برادرانِ اسلام (یعنی مظلوم افغان عوام) کی مدد کے لیے متحد ہونے کی اپیل کرتے ہیں۔
آنے والے دنوں میں اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں افغان طالبان قیادت اور پاکستانی حکام کے مابین متعدد ملاقاتیں ہوئیں، وزارت مواصلات اور دیگر محکموں کی جانب سے براستہ افغانستان تجارت اور دیگر منصوبوں کے متعلق شدومد سے پلاننگ کا آغاز ہوا، خود میں نے روس،افغانستان، چین اور دیگر وسطی ایشیاء ممالک کی کنیکٹوٹی کے حوالے سے میٹنگز چئیر کیں۔
مارچ ۲۰۲۲، اسلام آباد میں او آئی سی ممالک کا افغانستان کے مسئلے پر ایک اور اجلاس منعقد کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان اقوامِ عالم کو افغانستان میں ابھرتی ہوئی صورتحال سے خبردار کرتے ہوئے مل بیٹھ کر بہتری کا ایسا راستہ نکالنے کا کہتے ہیں جس سے افغانستان کے شہریوں کی فلاح اور افغانستان کے پڑوسی ممالک اور عالمی دنیا کا امن ممکن ہو۔
جون ۲۰۲۲، عمران خان کی حکومت کے خاتمہ کے بعد پی ڈی ایم کی کٹ پُتلی حکومت کے سامنے عسکری حکام کی جانب سے وہی پلان پیش کیا جاتا ہے جس کی نومبر ۲۰۲۱ میں وزیراعظم عمران خان نے اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ، فوری منظوری دے دی جاتی ہے۔
جون ۲۰۲۲، عسکری حکومت کی جانب سے افغانستان وفد بھیج کر طالبان (المعروف دہشت گرد، المعروف خوارج، المعروف فتنہ الہندوستان) کی آبادکاری کے منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز ہوتا ہے۔
جولائی ۲۰۲۲، میں اس منصوبے کے خلاف عوام کو متحرک کرتا ہوں۔ مجھ پر غداری کے مقدمے ہوتے ہیں، فساد پھیلانے کے فتوی لگتے ہیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ پھر درون خانہ رابطے کرکے پہلے حجتیں، تاویلیں اور پھر واپس بھیجنے کی گارنٹیز دی جاتی ہیں اور واپس بھیج بھی دیا جاتا ہے۔
اگست ۲۰۲۲، عبوری حکومت کے دوران عسکری سرکردگی میں ان طالبان (المعروف دہشت گرد، المعروف خوارج، المعروف فتنہ الہندوستان) کی پاکستان میں باقاعدہ آبادکاری کا آغاز ہوتا ہے اور عسکری سرکردگی میں اسلحے سمیت خیبر پختونخواہ کے جنوبی اضلاع میں آباد کیا جاتا ہے۔
پھر ان ہی کاروائیوں کا آغاز ہوتا ہے جن کو بنیاد بنا کر ۲۰۰۴ سے ۲۰۱۷ تک خیبر پختونخواہ اور باقی پاکستان کو تختۂ مشق بنایا گیا۔
پھر ٹرمپ کی امریکی اسلحہ کے بیان اور بگرام ائیر بیس دینے سے طالبان کے انکار میں ہمارے جرنیلوں کو وہ سنہری موقع مل جاتا ہے جس کے وہ انتظار میں تھے۔ پاکستان میں پناہ گزین افغان شہریوں کا غیر انسانی انخلاء شروع ہوتا ہے، بارڈر پر تجارت بند کردی جاتی ہے، افغانستان پاکستان کے امن کا اولیں دشمن قرار پاتا ہے، تندو تیز بیانات اور فضائی حملوں سے اس دشمنی کو مزید مستحکم کیا جاتا ہے۔
نتیجہ اس سے کچھ مختلف تو نہیں ہونا تھا جو ۱۹۷۰ سے ۲۰۱۰ تک ہوا مگر کیا سبب تھا کہ ۲۰۲۲ میں بھی اسی رُول بُک کو فالو کرنا مناسب سمجھا گیا؟ یہ سوال میں تو چار سال سے پوچھ رہا ہوں اب اگر منہ سے جھاگ اڑاتے، جنگ کے طبل بجاتے اور سوال اٹھانے والو کو وطن دشمنی کے فتوی بانٹنے والوں کی گیس لائیٹنگ میں آئے بنا آپ بھی پوچھ لیں کہ کیونکر اپنے جوانوں، اپنے اور پڑوسی ملک کے معصوم شہریوں کی زندگیوں، اپنے ملک کے امن اور استحکام سے اس بے دردی سے کھیلا گیا تو شاید آپ کا مستقبل گذشتہ سے کچھ مختلف ہوجائے۔
جو ہو رہا ہے، جو بساط بچھائی گئی ہے صرف بیرون آقاؤں سے کی جانے والی کمٹمنٹس کے مطابق فرد واحد کی طاقت کو دوام دینے کے لیے ہو رہا ہے چاہے وہ غزہ ہو یا افغانستان۔ یہ نہ کل پاکستان کی لڑائی تھی، نہ یہ آج پاکستان کی لڑائی ہے۔
Save Imran Khan Save 🇵🇰 retweeted
Replying to @soldierspeaks
Adil bhai, we don’t need to go below the belt. We are not Patwaris. We already know their character — they have zero respect. My point is that we should focus on Khan’s health and how we can get him released from jail. Now the CM of KPK and others also seem compromised, and people are scared. We are losing him.
Save Imran Khan Save 🇵🇰 retweeted
Replying to @PTIofficial
میں یروشلم جا چکا ہوں۔ جیسے ہی میں وہاں پہنچا، اُس شہر کی فضا میں ایک عجیب سی گھٹن محسوس ہوئی۔ ایسا لگتا تھا جیسے ہوا میں اداسی، خوف اور محرومی گھلی ہوئی ہو۔ وہ احساس آج تک میرے دل سے نہیں نکلا۔ جتنے دن میں وہاں رہا، ہر لمحہ ایک بوجھ سا محسوس ہوتا رہا — ایک بے چینی، ایک خاموش سا ڈر جو انسان کو اندر تک ہلا دیتا ہے۔
پھر جب میں آخری مرتبہ پاکستان گیا، تو مجھے حیرت ہوئی کہ وہی احساس مجھے وہاں بھی محسوس ہوا۔ فضا الگ تھی، لوگ اپنے تھے، لیکن دل پر وہی بوجھ اور وہی گھٹن طاری تھی۔
جب میرا جہاز پاکستان سے اُڑا، تو میں نے گہری سانس لی اور اللہ کا شکر ادا کیا — بالکل اُسی طرح جیسے میں نے یروشلم سے واپسی کے وقت کیا تھا
Save Imran Khan Save 🇵🇰 retweeted
Replying to @potato_coush
!Nahee, میں نے جو کچھ بھی کیا، وہ صرف اللہ کی رضا کے لیے کیا۔ میں نے اپنی پوری کوشش کی، اپنی حد تک سب کچھ دیا، تاکہ میں اپنے رب کے سامنے یہ کہہ سکوں کہ یا اللہ، میں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی — اب تُو مجھ سے راضی ہو جا۔The Great IMRAN KHAN 🙏🏽
Save Imran Khan Save 🇵🇰 retweeted
14 former international cricket captains including ex-England skippers Nasser Hussain and Mike Atherton have issued a humanitarian appeal for Imran Khan amid concern over his health in detention.
— Sky News
Save Imran Khan Save 🇵🇰 retweeted
Replying to @Waqarkhan
� گرینڈ ہوٹل اوسلو میں قیام پذیر ہے، جو ناروے کے مہنگے ترین ہوٹلوں میں شمار ہوتا ہے۔ مائیکل جیکسن، باراک اوباما اور بہت سی مشہور شخصیات یہاں قیام کر چکی ہیں۔ 🐕🦺 بلوچوں کے خون کو بیچ کر یہاں عیاشی کر رہا ہے
Save Imran Khan Save 🇵🇰 retweeted
Replying to @IrumBukhari804
خان نے تو جیل جانے سے پہلے ہی اپنی ساری کشتیاں جلا دی تھیں، اور وہ بھی اکیلے… سب کچھ جانتے ہوئے۔ 😔















