
Pinned Tweet
الحمد للہ، @ImranRiazKhan کو ضمانت مل گئی.
میری خوشی کی انتہا نہ رہی جب، ہائی کورٹ کے دروازے کھلوا کر مجھ ناچیز کو اندر بلاوایا گیا، اور عمران ریاض خان کا ماتھا چومنے کا موقع ملا.
@sherinzada بھائی سے
ملاقات ہوئی، بہت خوشی ہوئی، @SdqJaan سے چکوال ملا تھا، سب نے خوب ساتھ دیا.
خان کا مشال یوسفزئی کو پارٹی سے نکل جانے کا حکم.
میں جیل کٹّاں تے توں ترمیماں دے سودے کریں!
🤖 Made with AI
بھیکی بِلّی سُنا کرتے تھے ۔۔۔۔۔ بھیکی کُتی آج دیکھی ، جو بھیگ کر چھنڈتی بھی ہے، اور دوسروں کو بھی پلید کرتی ہے ۔۔۔
StnStbrnStlldy 4 retweeted
ایک بات جو نظر انداز کی گئی وہ یہ ہے کہ مشعال یوسفزئیکا محمد مالک سے انٹرویو ایک خاص میسج 28 ویں ترمیم کے حوالے سے تھا۔ ان کے بقول اگر خان صاحب کی رہائی کی بات ہوتی ہے تو بیرسٹر گوہر سمیت 25 یا زائد لوگ اس ترمیم کے حق میں ووٹ دیں گے۔
انہوں نے پورے پی ٹی آئی ووٹ کا ذکر نہیں کیا بلکہ 25 کہہ کر اس گروپ کا ذکر کیا جن کے اندر یہ بات ہوئی
یہ پیغام یا دھمکی دراصل پیپلز پارٹی وغیرہ کیلئے ہے ۔ کہ اگر نئے صوبوں کی مخالفت کی تو ہمارے پاس پی ٹی آئی کے ٹاؤٹ ووٹ موجود ہیں
خان کی رہائی کا ذکر اپنی بات جسٹیفائی کرنے کیلئے تھا ورنہ اصل پیغام یہی تھا کہ بیرسٹر گوہر سمیت بہت سے لوگ اسٹیبلشمنٹ سے 28 ویں ترمیم کیلئے رابطے میں ہیں اور حمایت کیلئے تیار ہیں
StnStbrnStlldy 4 retweeted
یہ کلپ یاد ہے کسی میں چاہتا ہوں یہ اپ سب لوگ اک بار پھر دیکھیں ۔۔ اور سوچیں کس طرح سے عمران خان کے خلاف پیڈ مہم چلای گئی تھی ۔۔
عمران خان نے بیان دیا عورتیں مکمل لباس پہنیں تو معاشرے میں جنسی واقعات نہی ہونگے ۔
اس بیان پر ان جیسی عورتیں میدان میں اگئی اور اک باقاعدہ مہم چلا دی گئی تھی ۔۔ کہ عمران خان نے عورتوں کو قصوروار ٹھہرا دیا ۔۔
اتنا مہم چلای گئی کہ مغربی میڈیا بھی اس مہم میں شامل ہو گیا ۔ ویسے عمران خان نے کیا غلط کہا تھا ۔۔
یہ تو قران کا حکم ہے دین اسلام کا حکم ہے ۔
سورہ نور میں اللہ نے سب سے پہلے مردوں کو حکم دیا کہ نگاہیں نیچی رکھیں۔ اس کے بعد عورتوں کو بھی یہی حکم دیا اور سینوں پر اوڑھنی ڈالنے کی ہدایت کی۔ یعنی دونوں کیلے حکم دیا گیا ہے ۔۔
سورہ احزاب آیت انسٹھ کا ترجمہ:
اے نبی اپنی بیویوں اور اپنی بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے اوپر اپنی چادروں کا کچھ حصہ لٹکا لیا کریں۔ یہ اس بات کے زیادہ قریب ہے کہ وہ پہچانی جائیں تو انہیں ستایا نہ جائے۔ اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔
تو پھر عمران خان کے بیان پر شور کیوں مچا ؟ کیونکہ وہ شور بغض عمران کا تھا ۔ کبھی اپ نے اک بات نوٹ کی ہے کسی بھی سپورٹس کو اٹھا کر دیکھ لیں مرد کے کپڑے پورے ہوتے ہیں اس کے شارٹس لمبے ہوتے ہیں عورت کو چھوٹا سا کچھا پہنا کر بھیج دیا جاتا ہے ۔۔
اور اگر کوی عورت اسے نہ پہنے تو اسے کھیل میں حصہ لینے کی اجازت نہی ہے اس کی وجہ یہ ہے تاکہ عورت کی گلمیرائز لک کو دیکھا جا سکے ۔۔
اج شوبز انڈسٹری کے اداکاروں کے کم لباس پر معاشرہ سب سے بڑھ کر خواتین اواز اٹھا رہی ہیں کہ یہ غیر مناسب لباس ہے ۔ شوبز انڈسٹری کے اپنے لوگ اس پر بات کر رہے ہیں ۔۔
کم لباس تنگ لباس پہننے سے کیوں روکا گیا ہے قران
کی ایت سورہ بنی اسرائیل میں فرمایا گیا
کہ زنا کے قریب بھی نہ جاؤ۔ قریب نہ جانے کا مطلب ہے کہ وہ تمام راستے بند کرو جو اس تک پہنچاتے ہیں۔ اسلام جرم ہونے کا انتظار نہیں کرتا بلکہ ماحول پہلے ہی درست کرنے کا حکم دیتا ہے۔تاکہ ایسے واقعات ہی نہ ہو ۔۔
یہ لبرل کم لباس پہنے کو پرموٹ کرتے ہیں مگر منافق اتنے ہیں کہ اپنی بہن بیٹی کیلے یہ لباس منتخب نہی کرتے بس پاکستان کی نوجوان نسل ایسے لباس پہنے ۔۔ حد ہے منفاقت کی ۔
جب فوج سے پوچھا گیا کہ مقامی آبادی کا حصہ معدنیات میں جو ٪5 رکھا تھا وہ کدھر ہے، تو بغلیں جھانکنے لگے۔ گورنر راج کے بغیر معدنیات کی راہ ہموار نہ ہوتی۔
ابھی تو گزشتہ تین سالوں کا حساب ہی نہیں، کتنی معدنیات کدھر گئیں ۔۔
@ImranRiazKhan
StnStbrnStlldy 4 retweeted
پچھلے 11 سال میں TTP نے PTI کے کسی قومی لیڈر یا اجتماع پر حملہ نہیں کیا " طلال چوہدری
ٹی ٹی پی نے آج تک ن لیگ کے کسی قومی لیڈر یا اجتماع پر حملہ نہیں کیا ؟ تو کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ ن۔لیگ اور TTP کا گٹھ جوڑ ہے؟
مئی 2015 میں ن کے MPA رانا شمشاد فائرنگ سے مارے گئے جس کی ذمہ داری TTP نے قبول کی تھی۔ مگر پولیس اور تفتیشی اداروں کے مطابق اس کے پیچھے زمین کا تنازع تھا
کیا پاکستان امریکہ کو ایران کے خلاف دسترس دینے جا رہا ہے ؟ ایک خفیہ رپورٹ نے بھونچال پیدا کر دیا۔ صرف ٹرمپ اور سعودیہ کی خوشنودی کے حصول کیلئے ملکی امن کو خطرہ میں ڈال دیا۔
@ImranRiazKhan @JimmyVirkk
یہ سب شہبازشریف کا وژن ہے کہ 4 میں سے 3 ملک کے ساتھ بارڈر بند ہیں، صرف چائنہ کے ساتھ تجارت کھلی ہے وہ بھی یکطرفہ،خوش چین بھی نہیں پاکستان کے ساتھ۔
جبکہ حکومتی ٹاؤٹس بھارت کے خلاف ڈھنڈورا پیٹتے ہیں کہ بھارت کو خطہ میں اکیلا کر دیا۔ حقیقت میں پاکستان اکیلا ہو گیا، وہ بھی صرف ڈونلڈٹرمپ کی خوشنودی حاصل کرنے میں۔
@ImranRiazKhan
StnStbrnStlldy 4 retweeted
مینگورہ میں جلسہ اگر سیاسی پارٹی کا ہے
تو فوج کا تو سیاست سے کوئی تعلق نہیں
پھر عاصم منیر کی بینر میں تصویر پر کوئی ایکشن کیوں نہیں لیا گیا
اگر یہ کوئی فوجی ارینجمنٹ ہے تو اس پر سیاسی افراد کی تصاویر کیوں ہیں؟
كَبُرَ مَقْتًا عِندَ اللَّهِ أَن تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ
اللہ کے نزدیک یہ بات بہت ہی سخت ناپسندیدہ ہے کہ تم وہ کہو جو کرتے نہیں ہو
‘Pakistan among 10 states bearing brunt of hunger crisis’ dawn.com/news/2037727
زمہ دار کون ؟
گنّے کا کسان اس سال پھر رُل گیا۔ فصل کی امدادی رقم طے ہوئی، اور نہ ہی ملوں کے چلنے کا کوئی شیڈول آیا ۔
گنّے کے نرخ مل مالکان طے کریں گے اور چلنے کی تاریخ بھی ۔ کسان کو مل مالکان کے رحم و کرم پہ چھوڑ دیا گیا
مجھے تو حکومت کہیں نظر نہیں آتی ۔۔
گنّے کی بجوت کے وقت ڈیزل کا ریٹ 266 روپے تھا، جبکہ آج 397 روپے ہے۔ یہی حساب کھادوں کا ہے، جبکہ گنّے کی قیمت پچھلے سال پہ رُکی پڑی ہے۔
کہنے کو پاکستان ایک زرعی ملک ہے ۔۔۔ یہ پڑی ہے زرعی معیشت ۔
@ImranRiazKhan @GovtofPunjabPK
🤖 Made with AI















