Pinned Tweet
ماں کے دودھ نا بخشنے کی دھمکی پر اپنی بیوی کیلئے طلاق کا فیصلہ نا کیجئے ایک عورت روز محشر آپ کو ہـــرگز ہــــرگز نہیں بخشوا سکتی بھلے وہ آپکی ماں ہو والدین سے نیک برتاؤ کا حکم ہے اندھی تقلید کرنے کا نہیں پیروی بس اسکی جو رب سے رجوع رکھنے والا ہو !!
#سورة_لقمان
آیت نمبر 15👇
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
پروردگار!
ہماری زندگی سے ہر وہ دکھ مٹا دے جسے ہم مسکرا کر چھپاتے ہیں،
ہمیں جسم کی تندرستی،
دل کی طمانیت اور روح کی پاکیزگی عطا فرما،
ہماری عافیت کو اپنی اطاعت
اور ہماری صحت کو اپنی عبادت کا وسیلہ بنا دے۔آمین
﷽
#معرفتِ_الٰہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود_وسلام
کبھی اپنے دل سے پوچھا ہے کہ جس رب کے نام سے ہماری صبح شروع ہوتی ہے،
جس کے سہارے ہم زندگی گزارتے ہیں،
جس سے اپنی حاجتیں مانگتے ہیں،
کیا ہم نے کبھی اسے پہچاننے کی کوشش بھی کی ہے؟
جاری
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:تم اپنے مرحومین کی اچھائیوں کو بیان کرو
اور ان کی بُرائیوں سے زبان کو بند رکھو۔
[ابوداؤد]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ
92:مُطِیْع اطاعت کرنے والا، فرمانبردار،
جس نے کبھی الله کی نافرمانی نہ کی ہو،
جس کا ہر سانس الله کی اطاعت میں گزرا ہو۔
صفت:
طَاعَۃ سے ہے، طاعۃ کہتے ہیں دل سے ماننا،
خوشی سے جھک جانا،
محبت سے حکم پر عمل کرنا۔
#درود_وسلام
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 24
وَ ہُدُوۡۤا اِلَی الطَّیِّبِ مِنَ الۡقَوۡلِ ۚ ۖ وَ ہُدُوۡۤا اِلٰی صِرَاطِ الۡحَمِیۡدِ ﴿۲۴﴾
1
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحج
آیت 24
ترجمہ
اور (وجہ یہ ہے کہ) ان لوگوں کی رسائی پاکیزہ بات( یعنی کلمہ توحید ) تک ہوگئی تھی،
اور وہ اس رب کے راستے تک پہنچ گئے تھے جو ہر تعریف کا مستحق۔
2
سبحان الله وبحمدہ
سبحان الله العظیم
Lehrassab retweeted
*ذکرِ اللہ کی فضیلت*
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
میں اپنے بندے کے ساتھ ہوتا ہوں جب وہ میرا ذکر کرتا ہے اور اس کے ہونٹ میرے ذکر سے ہلتے ہیں۔
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب!جب جسم تھک جائے تو اپنی رحمت سے سہارا دینا،
جب دل بوجھل ہو تو اپنے ذکر سے اسے ہلکا کر دینا
جب آزمائش طویل ہو تو ہمارے صبر کو اپنی رضا سے جوڑ دینا
اور جب خوشی عطا ہو تو ہمیں تجھ سے غافل نہ ہونےدینا۔ آمین
﷽
#معرفت_الٰہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌاللَّهُ الصَّمَدُلَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْوَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
اللّٰه ایک ہے۔اللّٰه بے نیاز ہے۔نہ اس نے کسی کو جنم دیا اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا۔اور کوئی اس کے برابر نہیں
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:بے شک الله تعالیٰ نے مجھ پر وحی فرمائی کہ:تم سب تواضع اور انکساری اختیار کرو۔
یہاں تک کہ کوئی کسی پر فخر نہ کرے اور کوئی کسی پر ظلم وزیادتی نہ کرے
[صحیح مسلم 2865]
سبحان الله الحمدالله الله اكبر
الله اكبر
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ
91:*مُوَقَّر ﷺ جس کی تعظیم کی گئی ہو، جسے وقار دیا گیا ہو،
جسے عزتوں کا تاج پہنایا گیا ہو
#درود_وسلام پیارے نبی صلی الله علیہ وسلم کے اسم گرامی کی بہترین وصف ہر نام محمد رسول الله صلی الله علیہ وسلم ہے
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
ایت 23
ترجمہ
جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور جنہوں نے نیک کام کیے ہیں،
الله ان کو ایسی جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہوں گی،
1
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 23
بقیہ
ترجمہ
جہاں انہیں سونے کے کنگنوں اور موتیوں سے سجایا جائے گا،
اور جہاں ان کا لباس ریشم ہوگا ۔
2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
✿ جمعہ مبارک ✿
یا الله ! ہمارے نصیب میں وہ حاضری لکھ دے جس کی آرزو میں دل مدتوں سے بے قرار ہے مکہ مکرمہ میں تیرے گھر کا دیدار اور مدینہ منورہ میں مسجدِ نبویﷺ کی حاضری عطا فرما۔ آمین یارب 🤲🏻
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:حسد کرنے سے بچو کیونکہ وہ نیکیوں کو ایسے کھا جاتی ہے جیسے آگ لکڑی کو ۔
[ابوداؤد]
سبحان الله الحمدالله الله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ
90: مُبَشِّر ﷺ
خوشخبری دینے والا،
بشارت دینے والا،
امید دلانے والا،
جو آئے تو غمگین دل خوش ہو جائیں، جو بولے تو مایوس دل جی اٹھیں۔
صفت:
محمد ﷺ کہتے ہیں آؤ، میرا رب غفور ہے، توبہ کرو، جنت تمہاری ہے۔
#درود_وسلام کے نذرانے
﷽
یاحی یا قیوم برحمتک استغیث
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام ❣️
قُربِ مصطَفٰی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَكَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَةِ٭💚
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 23
اِنَّ اللّٰہَ یُدۡخِلُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ
جاری
1/2
اللہ5م صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
ایت 23
بقیہ
یُحَلَّوۡنَ فِیۡہَا مِنۡ اَسَاوِرَ مِنۡ ذَہَبٍ وَّ لُؤۡلُؤًا ؕ وَ لِبَاسُہُمۡ فِیۡہَا حَرِیۡرٌ ﴿۲۳﴾
2/2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب! ہمیں نیکی کی ابتدا ہی نہیں،
اسے آخرتک نبھانے کی توفیق بھی عطافرما۔
ہمیں وقتی جوش کے بجائے دائمی اخلاص اورعارضی عبادت کے بجائے پابندیِ عبادت نصیب فرما۔
ہمارا خاتمہ ان اعمال پر فرما جو تجھے محبوب ہیں. آمین















