کراچی یونین آف جرنلسٹس نےجیو کی انتظامیہ کی جانب سے ملازمین کو"عیدگفٹ"میں عدالتی نوٹس بھیجےجانے کی مذمت کی ہے اور اسے اعلان جنگ قراردیا ہے جنگ گروپ میں لیبرقوانین/انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہورہی ہیں
#LabourRightsAreHumanRights #NoticeByNIRCAgainstGeoWorkers
Agreed 👍
جوٹی وی چینلز ماہانہ تنخواہیں ادا نہیں کر سکتے اور حکومت کی بھیک پر چل رہے ہیں لیبر لاز کو فالو نہیں کرتے، پیمرا انکے لائنس ختم کرے تجدید نہ کرے تاکہ صحافیوں اور میڈیا ورکرزکی دن رات محنت سے یہ کروڑوں روپےبٹور کردیگر کاروبار نہ چمکا سکیں
#Mediawages #Labourlaws @MoIB_Official
400
Karachi Union of Journalists retweeted
🧵 Historic Achievement for Pakistan! 🇵🇰
At just 22 years old, Shehroze Kashif has become the youngest Pakistani to summit all 14 of the world’s highest peaks! 🏔️
In this thread, let’s take a look at the incredible journey and each mountain he conquered! 👇
سندھ ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ @OfficialPfuj پی ایف یو جے کو KUJکے معاملات میں مداخلت نہ کرنے کا حکم صدر فہیم صدیقی @FIRFaheemSid ، جنرل سیکریٹری لیاقت رانا سمیت مجلس عاملہ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت
PFUJکے سیکریٹری جنرل، ایڈہاک کمیٹی اور الیکشن کمیٹی کے چیئرمین ذاتی حیثیت میں طلب
135
Karachi Union of Journalists retweeted
مقتدر اداروں کے رویوں سے پتہ چل رہا ہے کہ ہمارے ملک کے مستقبل کو عورتوں( ماؤں اور بہنوں) سے بہت خطرہ ہے۔ تف!اس تصویر کو اتنا پھلاو کہ اس ظالم کو اس کا کیا پکڑ لیں
اسلام آباد پولیس شرم کرو بلوچ ماوں کی آہ سے ڈرو @SaadTariqPTI
Karachi Union of Journalists retweeted
The #Israel-#Gaza war has been devastating for journalists.
The first month of the war was the deadliest month for journalists since CPJ began documenting journalist fatalities in 1992.
View photos of the unprecedented toll on journalists: cpj.org/2023/10/photos-israe…
#NotATarget
بول نیوز @BOLNETWORKسے جبری برطرفیاں، کے یو جے کا اشتہارات روکنے کا مطالبہ مالکان بدل گئے لیکن بول کی انتظامیہ کا ورکرز دشمن رویہ نہیں بدلا، لیاقت رانا جنرل سیکریٹری،سیاسی جماعتیں ملازمین کی بحالی تک بول کو اپنی انتخابی مہم کے اشتہارات جاری نہ کریں، فہیم صدیقی صدر کے یو جے 👇 – at Sindh, Pakistan
1
122
بیان میں نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ برطرف ملازمین کی بحالی تک بول نیوز کو وفاق کی جانب سے کوئی اشتہار جاری نہ کیا جائے کے یو جے نے تمام سیاسی جماعتوں سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ 👇 – at Karachi, Pakistan
1
52
وہ اپنے انتخابی منشور میں میڈیا کی آزادی اور میڈیا ورکرز کے حقوق کی بات کرتی ہیں تو اس موقع پر وہ میڈیا ورکرز کے ساتھ کھڑی ہوں اور بول نیوز سے میڈیا ورکرز کی جبری برطرفی پر اپنی انتخابی مہم کے اشتہارات بول نیوز کو اس وقت تک نہ دیں جب تک برطرف ملازمین کو بحال نہیں کردیا جاتا – at Karachi, Pakistan
46
ایک اور باب بند ہوا
ایک اور عہد تمام ہوا
ایک اور خورشید ڈوب گیا
روزنامہ امن کے مدیر سینئر صحافی اجمل دہلوی بھی اس دنیائے فانی سے کوچ کرگئے
کے یو جے کا اظہار تعزیت
الحمداللّہ کراچی یونین آف جرنلسٹس کی کاوشوں سے @AliSarwarAnchor اپنے گھر پہنچ گئے ہیں
انیس منصوری @anismansoori اور علی سرور @AliSarwarAnchor کے معاملے پر سندھ جرنلسٹس اینڈ اور میڈیا پریکٹشنرز کمیشن نے سیکریٹری داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے
کے یو جے کا سینئر صحافی فیاض یونس کو @FIA_Agency کے نوٹس پر اظہار تشویش
نوٹس آزادی صحافت پر حملہ اور عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے، فہیم صدیقی صدر کے یو جے
عدالت واضح کرچکی تنقیدی رپورٹنگ پر FIA کو اختیارات کے استعمال کی اجازت نہیں دی جاسکتی، لیاقت رانا جنرل سیکریٹری کے یو جے
انیس منصوری اور علی سرور کو فوری بازیاب کرایا جائے، کے یو جے
کراچی میں صحافیوں کے اغوا، گھر پر چھاپوں اور لاپتہ کیے جانے کے واقعات کے تسلسل پر اظہار تشویش
وزیراعلی سندھ واقعات کا نوٹس لیں، دونوں صحافیوں کی بازیابی کا حکم دیں، فہیم صدیقی صدر کے یو جے 👇
کے یو جے نے نگراں حکومت کو دونوں صحافیوں کی بازیابی کے لیے 24 گھنٹے کی مہلت دی ہے جس کے بعد کراچی یونین آف جرنلسٹس اپنے احتجاج کا لائحہ عمل ترتیب دے کر اس کا اعلان کردے گی 👇 – at Sindh, Pakistan
















