صوبائی جماعت کے حکم پر ضلع پشاور کا احتجاجی مظاہرہ
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
ناجائز قوتیں انکی ناجائز پالیسیاں ہمارے سرزمین پر ہمارے حقوق کوعالمی قوتوں کو سانپ کی طرح بٹھانا ہمیں کسی طرح قابل قبول نہیں
#مولانامانسہرہ_میں
#ڈرون_جھانکنا_بندکرو
#معدنیات_کےسمگلر
#بےشرم_بےحیا_چوکیدار
#ذخائرچورو_جان_چھوڑو
2010 سے دہشت گردی کے خلاف جنگ ہورہے ہے آپریشن ہورہے ہے۔
#مولانامانسہرہ_میں
#ڈرون_جھانکنا_بندکرو
#معدنیات_کےسمگلر
#بےشرم_بےحیا_چوکیدار
#ذخائرچورو_جان_چھوڑو
مفتی محمود مرکز پشاور کے حوالے سے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ نے اپنا موقف قومی اسمبلی میں بیان کیا کہ اسکی بنیاد انتظامیہ کے سامنے رکھاتھا
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
ایک صوبہ بھی ناکام دوسرا صوبہ بھی نکام کیا وفاق ملک میں امن وآمان برقرار رکھنے میں کامیاب ہے کیا وفاقی حکومت اس ملک میں کامیاب ہے
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخواہ کے سرپرست اعلیٰ سابق ایم اینمولانا محمد قاسم کی قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کے بیانیے کی بھرپور تائید و حمایت اور پروپیگنڈے کی شدید مذمت
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
امیر ضلع پشاور مولانا مسکین شاہ کا قائد محترم کی بیانیہ کے حمایت
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
جب میں نے جناب شہباز شریف صاحب سے پوچھاکہ اپ لانگ مارچ کو روک رہے ہے پوری قوت کے ساتھ روک رہے ہے جب لانگ مارچ آئے تو پھر ریاستی طاقت سے واپس کرے گاگولی چلائیں گے تو 200 لوگوں کو شہید کریں گے اس بات پر کہ وہ ملاقات چاہتے ہے اور اپنی لیڈرکو ہسپتال لانا چاہتے ہے
پی ٹی آئی مرکزی سینئر رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صاحب کی رہائش گاہ آمد۔
اسد قیصر نے مولانا فضل الرحمان صاحب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
سابق سپیکر اسد قیصر مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے اسد قیصر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاحکومت نے مشروط بات کی ہے، صرف بیانات ہی سامنے آ رہے ہیں حکومت کا مطلب ہے کہ بس نا ہی سمجھو۔ہم بلکل مثبت بات کرنا چاہتے ہیں۔ جو بات چیت کا طریقہ ہوتا ہے ، ذمہ دارانہ رویہ ہوتا ہے
اسلامی تشخص اور جمہوری نظام کے تحفظ کی جدوجہد میں آج ہی اپنا کردار ادا کریں کیونکہ اس وقت ملک بقاء کے لیے مولانا صاحب لڑرہاہے
#حقیقی_رہنماء_مولانا
#ادارہ_یا_پروپیگنڈا_سیل
#کالے_چینلز_فلاپ
#پیڈ_چمچے
#بیوٹی_پالر_برگیڈ
ملک میں حقیقی جمہوریت کے قیام کے لیے مولانا صاحب کے سنگ چلیں اسلامی ریاست کے قیام اور آئین و جمہوریت کی بالادستی کے لیے قدم بہ قدم مولانا صاحب کا ساتھ دیں
#حقیقی_رہنماء_مولانا
#ادارہ_یا_پروپیگنڈا_سیل
#کالے_چینلز_فلاپ
#پیڈ_چمچے
#بیوٹی_پالر_برگیڈ
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar retweeted
پشاور: مفتی محمود مرکز میں احبابِ جمعیت سے ملاقات
جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے کوآرڈینیٹر برادرم صداقت خان کی دعوت پر مفتی محمود مرکز پشاور میں حاضری ہوئی، جہاں ڈیجیٹل میڈیا سیل خیبرپختونخوا کے دفتر میں احبابِ جمعیت سے ملاقات اور تنظیمی امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔
اس موقع پر ڈیجیٹل میڈیا سیل خیبرپختونخوا کے رکن برادرم کرامت علی ثروت کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔
ملاقات میں جے یو آئی خیبرپختونخوا کے ناظم مولانا احمد علی درویش، صوبائی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے اراکین برادرم ابابیلِ جمعیۃ مولانا مجیب اللہ ساحل، ضلعی چارسدہ کے کوآرڈینیٹر برادرم شبیر شیر، عبداللہ حقیار ، عارف اللہ جان اور دیگر احباب بھی موجود تھے۔
رب کریم احباب جمعیت سے قائم جماعتی وابستگی کے طفیل ان محبتوں کو سلامتی اور دوام بخشے ۔ آمین
#مولانا_کا_پاکستان
#علماء_وطن_کے_معمار
#دھرتی_کی_بنیاد_کلمہ
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar retweeted
پشاور: مفتی محمود مرکز میں احبابِ جمعیت سے ملاقات
جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے کوآرڈینیٹر برادرم صداقت خان کی دعوت پر مفتی محمود مرکز پشاور میں حاضری ہوئی، جہاں ڈیجیٹل میڈیا سیل خیبرپختونخوا کے دفتر میں احبابِ جمعیت سے ملاقات اور تنظیمی امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔
اس موقع پر ڈیجیٹل میڈیا سیل خیبرپختونخوا کے رکن برادرم کرامت علی ثروت کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔
ملاقات میں جے یو آئی خیبرپختونخوا کے ناظم مولانا احمد علی درویش، صوبائی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے اراکین برادرم ابابیلِ جمعیۃ مولانا مجیب اللہ ساحل، ضلعی چارسدہ کے کوآرڈینیٹر برادرم شبیر شیر، عبداللہ حقیار ، عارف اللہ جان اور دیگر احباب بھی موجود تھے۔
رب کریم احباب جمعیت سے قائم جماعتی وابستگی کے طفیل ان محبتوں کو سلامتی اور دوام بخشے ۔ آمین
#مولانا_کا_پاکستان
#علماء_وطن_کے_معمار
#دھرتی_کی_بنیاد_کلمہ
سانحہ تیس جولائئ میں ایک شہید اعجاز خان کی واقعہ کو بیان کرتے ہوئئ سارہ جلسہ ابدیدہ ہوگیا .
#سالار_امن_مولانا
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
ہم بھی مولانا صاحب کے سنگ چلیں گے۔
آپ کا یہ وقتی پروپیگنڈا اور عارضی نوکری بہت جلد ختم ہو جائے گی، مگر مولانا صاحب سے عوام کی محبت وقت کے ساتھ مزید بڑھتی ہی جائے گی۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
آپ نے شروع کیا ہم ختم کریں گے مولانا صاحب کےخلاف جتنے جھتے اکٹھے ہوئے پیں وہ شکست خوردہ ہوکر شرمندگی سے نکلے گے۔
#فخر_ملت_مولانا
#سرکاری_چمچے_فلاپ
#بارڈر_یا_بیرکس
#معدنیات_فروش_ٹولہ
#مہنگائی_کا_جواب_دو
جب مسائل بڑھتے ہیں تو جواب دہی کی توقع بھی بڑھتی ہے اور عوام میں شعور بیدار ہوجاتی ہے لیکن ایسے میں نااہل حکمرن عوام کو بےوقوف بنانے کے لیے سازشیں شروع کردیتی ہے
#لبیک_مولانا
#مہنگائی_کا_حساب_دو
#نا_اہل_حکمران
#مولانا_کے_سنگ
#ابابیلوں_کا_شکریہ
اس مولانا فضل الرحمان صاحب پر غداری کا فتوی لگائے جائے جو کہ مولانا فضل الرحمان صاحب فرما رہے ہے کہ ہماری افواج کو ضرورت پڑی تو جمعیت علماء اسلام کے ہر کارکن انکے ساتھ شانہ بشانہ ہوں گے۔
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#مولانا_سے_معافی_مانگو
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ






