Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP) header
Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP) profile picture

🌍 Team IK World Pulse 🇵🇰 عمران خان کے نظریے اور پاکستان کی آواز کے لیے متحد۔ A Global Voice for Imran Khan ONE TEAM • ONE VOICE • ONE PULSE

Joined April 2026
Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)Photo by Team IK World Pulse | Official (@OfficialIKWP)
ہمارا خون اس ملک کے چمن کو سیراب کرے گا، ہم حق کی راہ میں کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، فیصلہ ہو چکا ہے: اب یا تو مکمل آزادی ملے گی، یا پھر تاریخ ساز قربانی دی جائے گی۔ ❤️🇵🇰 #آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت #TDR__now
41
89
77
2,876
Team IK World Pulse | Official retweeted
عوامی منتخب ایم این اے حلقہ NA-51 میجر (ر) لطاسب ستی صاحب اور ان کے فرزند اخلاق احمد ستی صاحب نے اپنی ٹیم NA-51 اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر عہدیداران کے ہمراہ پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں صفدر زمان ستی صاحب اور طارق عزیز ستی صاحب کو رہائی پر دلی مبارکباد پیش کی اور ان کی ثابت قدمی، جرأت اور استقامت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں اور کارکنان کی جدوجہد اور قربانیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ان شاء اللہ! حق و سچ کے لیے یہ جدوجہد اسی عزم، حوصلے اور ثابت قدمی کے ساتھ جاری رہے گی
9
8
34
Team IK World Pulse | Official retweeted
Our alliance Young Power brings together @TeamPakPower & @TeamYoungstr with one clear purpose @ImranKhanPTI We respect everyone who stands for the cause, but we don’t compete over teams,titles or individuals.Our focus remains on the bigger cause,we choose to ignore distractions. #HumanityForImranKhan
2
17
4
15
354
MashaAllah congratulations Both Teams #HumanityForImranKhan @ZiymalKhan @zah
Our alliance Young Power brings together @TeamPakPower & @TeamYoungstr with one clear purpose @ImranKhanPTI We respect everyone who stands for the cause, but we don’t compete over teams,titles or individuals.Our focus remains on the bigger cause,we choose to ignore distractions. #HumanityForImranKhan
6
Team IK World Pulse | Official retweeted
No compromise on justice and human rights! 🇵🇰 GSP+ comes with responsibilities. Trade benefits must go hand in hand with human rights, democracy, and the rule of law. No compromise on justice and human rights #GSPPlus #HumanRights #ImranKhanWantsJustice #HumanRightsViolations
11
12
209
Team IK World Pulse | Official retweeted
گہری چپ 🥲
1
6
4
144
Team IK World Pulse | Official retweeted
پہلے فضل الرحمان پھر بلاول پردے کے پیچھے کوئی تو ہے شطرنج کی بساط پر گھوڑے کی چال ہے یہ
🤖 Made with AI
19
119
613
4,612
Team IK World Pulse | Official retweeted
امیدیں ٹوٹے نہ میرے آشیانے کی، خوشیاں ملیں تجھ کو سارے زمانے کی #StopPlayingWithIKLife
4
2
31
Team IK World Pulse | Official retweeted
دنیا بھر سے بڑے بڑے شخصیات نے عمران خان کو انصاف دلانے کیلئے اور ان کو بنیادی حقوق فراہم کرنے کا مطالبہ کیا لیکن مجال ہے کہ ملک پہ قابض بے غیرت ٹس سے مس ہو جائے، یہ خود کو سمجھتا کیا ہے، بے غیرت، بے شرم یہودی #UnitedStates #HumanityForImranKhan #ImranKhanWantsJustice
2
2
30
Team IK World Pulse | Official retweeted
عمران خان کی زِندگی خطرے میں ہے 🚨 عمران خان کی زِندگی خطرے میں ہے 🚨 عمران خان کی زِندگی خطرے میں ہے 🚨
6
12
204
Team IK World Pulse | Official retweeted
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ​انتقالِ پُرملال ​پاکستان تحریکِ انصاف کے دیرینہ رہنما، پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے پہلے منتخب صدر، رکن پولیٹیکل کمیٹی اور ممتاز بیرسٹر منصور سرور خان کے انتقال کر گئے ہیں۔ بیرسٹر منصور سرور کا تعلق ضلع ناروال سے تھا اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ہولڈر بھی تھے۔ ​دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان تحریک انصاف سوگوار خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
10
69
1
314
3,818
Team IK World Pulse | Official retweeted
STOP THE PLANNED CUSTODIAL MURDER OF IMRAN KHAN Dangerously high blood pressure, severe vision loss, existing heart damage, months of solitary confinement and denial of specialist medical care , all point to a life-threatening medical emergency. Imran Khan’s November 16 letter exposes his deteriorating health and the grave dangers threatening his life. Yet Supreme Court orders for specialist medical treatment remain unimplemented. He must be provided immediate medical treatment under the supervision of specialist doctors. Supreme Court orders must be implemented, and those responsible for this alarming situation must be held accountable. Any further delay could put his life at irreversible risk. @phanerozoic11 #ImranKhanWantsJustice
12
21
330
Team IK World Pulse | Official retweeted
ٹیم IK ورلڈ پلس Team IK World Pulse Team Handle @OfficialIKWP غلامی کی زنجیروں کو توڑ کر ہی ہم ایک آزاد اور خودمختار قوم بن سکتے ہیں عمران خان کا ساتھ دینے کے لیے ہماری ٹیم جوان کریں ٹیم میں شامل ہونے کے لیے صرف Yes لکھیں #TeamIKWorldPulse #FreeImranKhan #ImranKhan #pakistan
3
4
28
Team IK World Pulse | Official retweeted
*میرے پاس تم سے رابطے کے بہت سے ذرائع موجود ہیں. جن میں سب سے تیز ترین ذریعہ آنکھیں بند کرکے تمہیں محسوس کرنا ہے #Zahy_Ke_Chutkale #قافلہ_ادب #دامن_یار
3
8
9
179
Team IK World Pulse | Official retweeted
پاکستانیوں سوال ہے کیا محب وطن صرف یہ وردی والے ہیں. #نکلو_پشاور_کی_طرف
2
2
150
Team IK World Pulse | Official retweeted
حکمرانوں، اسٹیبلشمنٹ کے نمائندوں اور دھمکیاں دینے والوں کے نام کھلا پیغام! آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ پاکستان کے عوام کچھ نہیں ہیں؟ آپ کی دھمکیوں سے 25 کروڑ پاکستانی ڈر کر خاموش ہو جائیں گے؟ تو یہ آپ کی بھول ہے! آپ میں سے کتنے لوگ عوام کے حقیقی ووٹ اور آزادانہ مینڈیٹ کے ذریعے اقتدار تک پہنچے ہیں، اور کتنے ایسے ہیں جنہیں اسٹیبلشمنٹ کی حمایت نے آگے بڑھایا؟ عوام کو یہ فیصلہ کرنے دیں کہ ان کا اصل نمائندہ کون ہے۔ اگر آپ کو اپنی مقبولیت اور اپنی سیاست پر اتنا ہی اعتماد ہے تو آئیے، آزادانہ اور شفاف انتخابات کرائیں! نہ دھمکیاں ہوں، نہ دباؤ، نہ سیاسی انتقام، نہ انتخابی دھاندلی۔ عوام کو آزادانہ فیصلہ کرنے دیں۔ پھر پوری دنیا دیکھے کہ پاکستان کے 25 کروڑ عوام کس کو اپنا نمائندہ منتخب کرتے ہیں، کس کو پاکستان کی قیادت سونپتے ہیں اور کس کے ہاتھ میں اقتدار دینا چاہتے ہیں۔ عطا اللہ تارڑ، محسن نقوی، فیصل واوڈا اور دیگر حکومتی نمائندوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ دھمکیوں سے عوام کا مینڈیٹ ختم نہیں ہوتا۔ نسلیں تباہ کرنے کی باتیں ہوں یا مخالفین کو سزائیں دینے کے دعوے، یہ سب جمہوری معاشرے میں سنگین سوالات کو جنم دیتے ہیں۔ آپ روز دھمکیاں دیں، مقدمات بنائیں، گرفتاریاں کریں یا سیاسی مخالفین کو دبانے کی کوشش کریں، لیکن عوام کے ووٹ کی اہمیت کو ختم نہیں کر سکتے۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات ہوں یا چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی کے الزامات، ہر معاملے میں قانون، شفافیت اور بنیادی انسانی حقوق کی پاسداری ہونی چاہیے۔ یاد رکھیں! عوام کسی کے غلام نہیں، پاکستان کسی کی جاگیر نہیں، اور اقتدار کسی کی مستقل وراثت نہیں ہے۔ آپ آج طاقت کے نشے میں دوسروں کو دھمکیاں دے رہے ہیں، لیکن کل آپ کو بھی عوام اور قانون کے سامنے جواب دہ ہونا پڑ سکتا ہے۔ تاریخ میں کسی کو ہمیشہ اقتدار نہیں ملا۔ ہم آپ سے لڑائی نہیں، اپنا آئینی اور جمہوری حق مانگتے ہیں۔ ہم آپ سے صرف ایک مطالبہ کرتے ہیں: آزادانہ انتخابات کرائیں، عوام کو فیصلہ کرنے دیں، اور پھر عوام کے فیصلے کو تسلیم کریں! اگر آپ کو واقعی عوام پر اعتماد ہے تو انتخابات سے خوف کیسا؟ عوام کو ووٹ دینے دیں، پھر دیکھتے ہیں کہ پاکستان کا اصل نمائندہ کون ہے! فیصلہ دھمکیوں سے نہیں، عوام کے ووٹ سے ہوگا۔ پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ پاکستانی عوام کریں گے! #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا #imrankhan804
2
2
188
Team IK World Pulse | Official retweeted
پولیس کے زیرِ حراست تیمور سلیم جھگڑا کو نامعلوم نقاب پوش اغوأ کر کے لے گئے اور ان کے بارے میں اب تک کوئی اطلاع نہیں۔ گورنر راج کا ایک اور کارنامہ #ImranKhanWantsJustice
3
5
173
Team IK World Pulse | Official retweeted
سندھ کی ہزاروں سالہ تاریخ ہے، ہم ہر دور میں اپنی دھرتی، شناخت اور وحدت کے لیے لڑتے آئے ہیں۔ آپ جیسے کئی آئے اور تاریخ کے صفحات میں گم ہوگئے۔ بڑے بڑے تیس مار خان، جنہیں اپنے خدا ہونے کا یقین تھا، وقت نے انہیں بھی مٹا دیا۔ یاد رکھیں! آپ سے پہلے بھی کوئی تخت نشین تھا۔ #اردو_زبان
1
11
15
143
Team IK World Pulse | Official retweeted
سندھ ہمارا تاریخی وطن ہے، ہم نے اپنی جدوجہد اور قربانیوں سے اس دھرتی کا دفاع کیا ہے۔ سندھ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں کہ کوئی اس کی وحدت، شناخت اور وسائل پر قبضہ کرنے کا خواب دیکھے پنجاب کو بتائو ہم رنجیت سنگھ سے لڑے تھے ایران سے لڑے تھے انگریز سامراج سے لڑے تھے ۔ #اردو_زبان
2
11
13
149
Team IK World Pulse | Official retweeted
السلام علیکم Good afternoon Dear X family 💞
32
41
77
563