𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45) header
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45) profile picture

۔بات کے اندر کی بات کو سمجھنے کے لئے ذات کے اندر کی ذات کو سمجھنا ضروری ہے۔۔ خود دار خود مختار اور آزاد پاکستان کی ۔جدوجہد میں خان کا سپاہی.

Punjab, Pakistan
Joined August 2021
Photo by 𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45)Photo by 𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45)Photo by 𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45)Photo by 𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45)Photo by 𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45)Photo by 𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45)Photo by 𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45)Photo by 𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45)Photo by 𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45)Photo by 𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 (@Nvd45)
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
نیا حکمنامہ۔ تمام چینلز پر بندش لگا دی کہ وہ کسی احتجاج یا حادثے یا فائرنگ کی live کوریج نہیں کر سکتے۔ شرمناک۔ میڈیا پر ایک اور وار۔ میڈیا پہلے ہی آخری سانسیں لے رہا ہے۔
139
3,875
36
8,371
75,740
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨صحافی اطہر کاظمی کا انکشاف 🔥🔥 کل ایک حکومتی شخصیت سے بات ہو رہی تھی کہ کیا عمران خان صاحب کو بتایا گیا ہے کہ آپ کی KP حکومت کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا عمران خان کو اسی وقت فوراً بتادیا گیا تھا تاکہ وہ ڈپریشن میں چلے جائیں اور ہمارے ساتھ ڈیل کرنے پر مجبور ہو جائیں لیکن آگے سے عمران خان کی طرف سے جو جواب آیا وہ بہت زیادہ مضبوطی والا تھا۔ عمران خان نے کہا مجھے اس چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ میرا وزیر اعلٰی ڈٹ گیا ہے، اپنے لوگوں کے خون کا سودا نہیں کیا، غیرت کو نہیں بیچا۔ مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے۔ یہ لوگ قوم کی نظروں میں گرچکے ہیں۔ اپنے آپ کو مزید کھل کر ننگا کررہے ہیں۔ مجھے حکومت جانے کا کوئی غم نہیں کیونکہ ہم حق پر ہیں۔
60
1,663
10
6,897
167,391
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ ہونے کے بعد پشاور بی آر ٹی کی 200 بسیں رات کی تاریکی میں پنجاب منتقل کر دی گئی ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پنجاب، گورنر راج سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، خیبر پختونخوا کے معدنی وسائل کے ساتھ ساتھ دیگر اثاثوں پر بھی قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
127
2,623
63
4,273
127,357
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
اگر پختونخوا میں مزاحمر بڑھی تو یہ آپریشن سرچ لائٹ 0۔2 شروع کردیں گے انکو کوئی پرواہ نہیں ملک ٹوٹے یا قائم رہے انکا اقتدار قائم رہنا چاہیئے
پختونخواہ کی عوام امیدوں پر پورا اترے گی ۔۔ 90فیصد مقبولیت والی حکومت پر ناجائز قبضہ قبول کرلیا تو سب ختم ہو جائیگا ۔۔ بڑی امید ہے پختونخواہ سے پورے ملک میں امید کی کرن پھوٹے گی ۔۔
23
470
2
2,056
19,336
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
امریکہ نے دنیا بھر سے ریئر ارتھ منرلز نکالنے کی کوششیں اور معاہدے کئے۔ کہیں قانون نے روک دیا کہیں عوام سامنے آگئی اور کہیں سیاستدان، NGOs اور حکومتیں ڈٹ گئیں۔ وجہ یہ منرلز نکالتے وقت پھیلنے والی خوفناک تابکاری ہے جسے روکنے کا کوئی طریقہ ابتک دریافت نہیں ہوا۔ ایسے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منرلز کا بکسہ پیش کیا اور منرلز نکالنے کے لیے دربدر امریکی کمپنیوں کو ٹرمپ لے زریعے اپنا وطن پیش کردیا۔ اور امریکی آنکھ کا تارہ بننے کی پوزیشن میں آگئے۔ اب قبائلی علاقوں سے معدنیات نکالنے کے لیے فیلڈ مارشل کو ایکسٹینشن اور استثنیٰ مل چکا۔ عملدرآمد کے راستے کی آخری رکاوٹ صوبائی حکومت کو بھی گرا دیا گیا۔ کام شروع ہوا تو تابکاری پھیلے گی اور قبائلی بدترین مسائل اور دردناک خاموش موت کا شکار ہوں گے۔ امریکی کمپنیاں صرف منافع چاہتی ہیں اس لیے وہ کبھی بھی عالمی سٹینڈرڈز کا خیال نہیں رکھیں گی اور نہ ہی ان پر یہاں ایسا کوئی دباؤ ہوگا۔ ویسے بھی مہنگے پروٹوکولز بھی کچھ حد تک ہی تابکاری سے بچا سکتے ہیں اسکی تباہی کو روک نہیں سکتے۔ اگر روکنے کا کوئی طریقہ ہوتا تو امریکہ اپنے ملک، یورپ اور دیگر ممالک سے یہی منرلز نکال رہا ہوتا۔ افسوس فیلڈ مارشل کے زاتی مفاد پر مبنی ایک فیصلے نے لاکھوں قبائلیوں اور انکی نسلوں کو خطرے میں ڈال دیا۔ اب پاکستانیوں خصوصاً قبائلیوں کے پاس کیا آپشنز ہیں۔ اس غیر انسانی اور قاتل مائیننگ کے خلاف لڑنا ہوگا یا ہمیشہ کے لیے اپنے علاقوں کو چھوڑ کر کہیں بہت دور نئے گھر بنانے ہوں گے۔ یا پھر تابکاری کے ہاتھوں سسک سسک کر اپنی اور اپنے پیاروں کی جانیں دینی ہوں گی۔
205
5,639
50
15,668
211,213
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز خبر یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے پختون خواہ کے 90 MPAs کو الگ سے کہا ہے ہم اپ کو وزیر اعلی بنائیں گے اور سب سے CVs اکٹھا کیا ہے اس لیے گورنر راج کے بعد پختون خواں میں تحریک انصاف کا گڑھ کے باوجود کوئی لیڈر نہیں نکلا یہ سب اسد قیصر اور گوہر کی نگرانی میں ہوا ہے
20
543
1
2,022
40,475
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
🚨🚨بریکنگ نیوز خالد خورشید کی زندگی انتہائی خطرے میں ہے--- محسن نقوی نے ان کے اوپر تشدد شروع کر دیا ہے بھرپور اواز اٹھائے
38
2,870
9
7,038
39,126
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
یہ بی آر ٹی کی بسیں کون چوری کر کے لے جا رہا ہے ؟ پختونوں کا مال کون لوٹ رہا ہے ؟
638
9,390
190
21,013
309,460
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥 اس وقت سہیل آفریدی ملٹری انٹیلی جنس کے قبضے میں ہیں۔ اسے اغواء کیا گیا ہے۔ انتہائی خطرناک سیل میں اُسے رکھا گیا ہے، بدترین اُس پر تشدد کیا جارہا ہے۔ اگر لوگ نہ نکلے تو ختم کردیا جائے گا۔
58
2,088
15
5,541
89,126
پلیز اس کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں کیونکہ ہمارے لیے عمران خان کی زندگی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے اس وقت پاکستان میں
عمران خان کے بیٹے قاسم خان،، مجھے ہدایت کی گئی ہے کہ میں عوام سے اپیل کروں کہ وہ 27 مارچ کو اڈیالہ جیل کے قریب مارچ یا احتجاج کرنے کی کوشش نہ کریں۔ مجھے ذرائع سے یہ خدشہ سننے میں آیا ہے کہ اس صورتحال کو اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جیل پر ’’جوابی‘‘ حملہ کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے، جہاں میرے والد کو قید رکھا گیا ہے، اور اس سے ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ براہِ کرم انہیں میرے والد کے ساتھ کسی بھی ’’حادثے‘‘ کا بہانہ بنانے کا کوئی موقع نہ دیں، جو احتجاج کے دوران پیش آ سکتا ہے۔
2
358
سمجھ نہیں ارہی کہ یہ جو آج کل بزرگ سیاستدان مرد حر بنے ہوئے ہیں یہ اپنی پوری جوانی کسی کے پیچھے ہاتھ باندھے گزار دیتے ہیں چاہے اس کا فیصلہ ناپسندیدہ کیوں نہ ہو اور اس کا انعام وزارت کی شکل میں اور طاقت کی شکل میں ان کو ملتا بھی ہے لیکن جب ان پر بزرگی وارد ہوتی ہے تو پھر ۔۔۔۔
3
336
وہ اس لیے مراد سعید کے پیچھے پڑ گئے ہیں کیونکہ مراد سعید ان لوگوں میں سے ہیں جو عمران خان کا بیانیہ حقیقی طور پر عوام میں پھیلا رہے ہیں اور یہ بات ان کے لیے ناقابل قبول ہے نہ قابل برداشت ہے
یہ پاگل کتوں کی طرح مراد سعید کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں؟ کیا انکو یہ شک ہے کہ اس بار پی ٹی آئی کو طاقت کا انجیکش مراد سعید نے لگایا ہے اور اسی لئے لانگ مارچ رکنے کا نام نہیں لے رہا؟ آخر کیا خوف ہے سمجھ سے باہر ہے یہ لوگ تو اپنے سائے سے بھی ڈرے ہوئے ہیں youtube.com/live/TyY6AP62o7o…
1
212
یہ کبھی نہیں کریں گے کیونکہ اس معاملے میں ان کے ہاتھ بالکل بھی صاف نہیں ہے اور ان کی جو بھی پلاننگ ہے وہ سامنے ا جائے گی
میڈیکل چیک اپ بھولنا مت 🚨 ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔ سوشل میڈیا اس پر آج بھرپور آواز اٹھائیں
6
434
یہ جو مرضی کہتے رہے عوام اتنی باشعور ہو چکی ہے کہ اس تمام بربادی تباہی خون ریزی کے پیچھے کون ہے
یہ فوج تعینات نہیں ہورہی والا بیانیہ محض اسلئے ہے کہ اس بار قتل و غارت کا الزام فوج پہ نہ آئے لیکن رینجرز اور ایف سی کو ہی عوام کے سامنے کھڑا کیا جارہا ہے اسلئے ایسے عسکری بیانیے سے خود کو محفوظ رکھیں!
2
261
یہ بات یاد رکھیں کہ اس وقت پاکستان دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم ہے اور اس کی 25 کروڑ عوام اپنی بربادی کا میچ دیکھ رہی ہے اور حیرت انگیز طور پر ٹس سے مس پھر بھی نہیں ہو رہی
1
2
323
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
مریم نواز کہتی ہیں خواتین ریڈ لائن ہیں۔ آج ان کی حکومت نے علیمہ خانم ، ایک بزرگ خاتون ، کو گھر کے باہر سے اغوا کر لیا۔ یہ انصاف نہیں، بزدلی ہے۔ بہن کو قید بھائی کی بات کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔ اگر خواتین ریڈ لائن ہیں تو علیمہ خانم کو ابھی عدالت میں پیش کرو۔
33
321
1
1,320
8,841
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
لانگ مارچ کا پریشر عمران خان کی بہن علیمہ خان کو اٹھا لیا گیا کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کی اطلاع
29
1,063
4
5,267
57,256
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝕋𝕒𝕣𝕒𝕣𖣔 retweeted
بریکنگ نیوز علیمہ خان کو اپنے گھر کے باہر سے زندہ یزید اور چور حکمرانوں کی گرفتار کر لیا ہے ایک بار پہلے بھی گرفتار کیا تھا یہ یہ تب کی ویڈیو ہے
1
66
239
2,004
ہمارے ارد گرد ہمارے جاننے والے ہم میں رہنے والے لوگ یہ کہتے ہیں کہ خان کو بھول جاؤ کیسے بھول جائیں بھئ ۔ جو بندہ جیل میں بیٹھ کر بھی قوم کا درد رکھتا اسے کیسے بھول جائیں۔ آپ کے خیال میں لوگ واقعی بھول جاتے ہیں وقت کے ساتھ یا کوئی مجبوری انہیں خاموش کروا دیتی ہے؟
2
255
ہم ہارڈ سٹیٹ بننے کے مراحل میں نہیں بلکہ ہم ہارڈ سٹیٹ بن چکے ہیں ایسے مادر پدر قسم کے قوانین ہی ہارڈ سٹیٹ کی نشانی ہے
یہ بہت برا قانون ہے، اس کی مذمت کرنی چاہیے، اسے وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج ہونا چاہیے کیونکہ سپریم کورٹ کے فیصلے موجود ہیں کہ دہشتگردی کو ایکسیوز بنا کر شفاف ٹرائل کے حق کو ختم نہیں کر سکتے،!ریما عمر۔
1
127