⚔️Ninja Assassin⚔️ (@Ninj_aa) header
⚔️Ninja Assassin⚔️ (@Ninj_aa) profile picture

#اسلام_زندہ_آباد #پاکستان_زندہ_آباد خود ساختہ سستی سیلیبریٹیزخود ساختہ دانشوڑ اور فرقہ واریت میں مبتلا کنوویں کے مینڈک دور رہیں

کمینگی کی انتہا پہ😎
Joined October 2019
کروں تیرے نام پہ جاں فدا نہ بس ایک جاں دو جہاں فِدا۔ دو جہاں سے بھی نہیں جی بھرا کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں ﷺ
5
23
28
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
نہیں جیتنے دینا تو نہ صحیح ہم کتے کا بلڈ سیمپل دے کے 50 توپے کے شٹام پیپر پر لندن نکل جائیں گے😏
ویسے اگر ریاست نے اغلی مرتبہ فیصلہ کر لیا کہ ن لیگ کو اغلی وار نہیں جیتنے دینا تو پھر ہم ریاست کے ساتھ کھڑے ہوں گے کس طرف ہم نے اپنا بھار ڈالنا ہے؟ ڈی جی صاحب سے دوبارہ تھوبڑے پر دائرے لگوا کر سلائيڈیں تو نہیں ناں چلوا لیں گے ہم؟
1
11
نہیں جیتنے دینا تو نہ صحیح ہم کتے کا بلڈ سیمپل دے کے 50 توپے کے شٹام پیپر پر لندن نکل جائیں گے😏
ویسے اگر ریاست نے اغلی مرتبہ فیصلہ کر لیا کہ ن لیگ کو اغلی وار نہیں جیتنے دینا تو پھر ہم ریاست کے ساتھ کھڑے ہوں گے کس طرف ہم نے اپنا بھار ڈالنا ہے؟ ڈی جی صاحب سے دوبارہ تھوبڑے پر دائرے لگوا کر سلائيڈیں تو نہیں ناں چلوا لیں گے ہم؟
1
11
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو، اور نہ انہیں جھڑکو۔ بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو۔ سورۃ الاسراء
1
112
411
3,370
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
وہ دن یاد رکھو جس دن کسی بھی شخص نے نیکی کا جو کام کیا ہوگااسے اپنے سامنے موجود پائے گا،اور بُرائی کا جو کام کیاہوگا اس کو بھی (اپنے سامنےدیکھ کر) یہ تمنا کرے گاکہ کاش اس کےاور اس کی بدی کے درمیان بہت دُور کا فاصلہ ہوتا! اور اللہ تمہیں اپنے (عذاب)سےبچاتاہے، ﴿سورۃ آل عمران، ۳۰﴾
2
93
1
422
4,001
یقین جانو کہ روئے زمین پر جتنی چیزیں ہیں ہم نے انہیں زمین کی سجاوٹ کا ذریعہ اس لیے بنایا ہے تاکہ لوگوں کو آزمائیں کہ ان میں کون زیادہ اچھا عمل کرتا ہے۔ (سورة الكهف ، ۷)
1
47
247
1,653
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
کوئی مصیبت ایسی نہیں ہے جو زمین میں نازل ہوتی یا تمہاری جانوں کو لاحق ہوتی ہو، مگر وہ ایک کتاب میں اُس وقت سے درج ہے جب ہم نے ان جانوں کو پیدا بھی نہیں کیا تھا۔ یقین جانو یہ بات اللہ کے لئے بہت آسان ہے۔ سورۃ الحدید
73
1
384
3,511
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
Allah Subhanahu Wa Ta'ala says وَاِ نَّكَ لَعَلٰى خُلُقٍ عَظِيْمٍ "اور بیشک تم اخلاق کے بڑے مرتبے پر ہو" (QS. Al-Qalam 68: Verse 4)
1
1
50
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
کیا تمہیں یہ بات نظر نہیں آتی کہ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو برحق مقصد سے پیدا کیا ہے۔ اگر وہ چاہے تو تم سب کو فنا کردے، اور ایک نئی مخلوق وجود میں لے آئے۔ اور یہ بات اللہ کے لئے کچھ بھی مشکل نہیں ہے۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۱۹-۲۰﴾
6
140
663
6,407
اور تم نہ زمین میں (اللہ کو) عاجز کرسکتے ہو، اور نہ آسمان میں، اور اللہ کے سوا تمہارا نہ کوئی رکھوالا ہے، اور نہ کوئی مددگار۔ (سورة العنكبوت ، ٢٢)
1
91
1
442
2,599
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
Allah Subhanahu Wa Ta'ala says وَاِ نَّ لَكَ لَاَ جْرًا غَيْرَ مَمْنُوْنٍ "اور یقیناً تمہارے لیے ایسا اجر ہے جس کا سلسلہ کبھی ختم ہونے والا نہیں" (QS. Al-Qalam 68: Verse 3)
2
3
66
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا، اللہ اُس کے لیے مشکل سے نکلنے کا کوئی راستہ پیدا کر دے گا، اور اُسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرے گا جہاں سے اُسے گمان بھی نہیں ہوگا۔ اور جو کوئی اللہ پر بھروسہ کرے، تو اللہ اُس (کا کام بنانے) کے لیے کافی ہے۔ سورۃ الطلاق
147
2
711
6,741
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
(اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے، لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو، یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔ ﴿سورۃ الکوثر﴾
128
1
571
5,341
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
اے ہمارے پروردگار! جس دن حساب قائم ہوگا، اُس دن میری بھی مغفرت فرمائیے، میرے والدین کی بھی، اور ان سب کی بھی جو اِیمان رکھتے ہیں۔ سورۃ ابراھیم
4
77
2
342
3,968
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
Allah Subhanahu Wa Ta'ala says مَاۤ اَنْتَ بِـنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُوْنٍ "تم اپنے رب کے فضل سے مجنوں نہیں ہو" (QS. Al-Qalam 68: Verse 2)
1
1
47
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔ ﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾
1
119
587
5,032
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
قسم ہے انجیر اور زیتون کی،اور صحرائے سینا کے پہاڑ طور کی،اور اس امن و امان والے شہر کی،کہ ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے، ﴿سورۃ التین ، ۱-۴﴾
2
115
1
552
5,098
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
کہہ دو کہ : ” اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔ سورۃ الزمر
1
111
2
517
4,609
⚔️Ninja Assassin⚔️ retweeted
لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔ ﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾
3
130
2
554
5,184
تنقید کی وجہ سے اب اگلی جھولے بھی لے گی اور کسی کو کانو کان خبر بھی نہیں ہوگی۔ لوگ یہی سمجھیں گے پاک فضائیہ اڑا رہی ہے
وہ طیارہ جو پنجاب حکومت کی ترجمان کے ابتدائی بیان کے مطابق پنجاب ایئر کیلئے لیا گیا تھا پھر مریم اورنگزیب نے کہا "ہاں لیا ہے بھئی"۔اسے فضائیہ کے حوالے کیوں کرنا پڑا۔ جس جہاز کی خریداری کی اسمبلی سے منظوری نہیں لی گئی اسے فضائیہ کے حوالے کرنے کیلئے اسمبلی کی منظوری کی کیا ضرورت تھی اور indrive طیارہ خوشی سے تو واپس نہیں کیا پھر ناخوشی کے پیچھے بات کیا ہے ؟
19
اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، اور آپس میں جھگڑا نہ کرو، ورنہ تم کمزور پڑجاؤ گے، اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی، اور صبر سے کام لو۔ یقین رکھو کہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ (سورة الأنفال ، ٤٦)
1
91
462
3,166