کچھ بھی نہی (@NewsWorld_IR) header
کچھ بھی نہی (@NewsWorld_IR) profile picture
Joined April 2020
Photo by کچھ بھی نہی (@NewsWorld_IR)Photo by کچھ بھی نہی (@NewsWorld_IR)Photo by کچھ بھی نہی (@NewsWorld_IR)Photo by کچھ بھی نہی (@NewsWorld_IR)Photo by کچھ بھی نہی (@NewsWorld_IR)Photo by کچھ بھی نہی (@NewsWorld_IR)Photo by کچھ بھی نہی (@NewsWorld_IR)Photo by کچھ بھی نہی (@NewsWorld_IR)Photo by کچھ بھی نہی (@NewsWorld_IR)Photo by کچھ بھی نہی (@NewsWorld_IR)
شھید کی بیٹی باپ کے تصویر کو چوم رہی ھے 😭
310
207
15
4,819
پچھلی رات اصفہان کے جنوب میں امریکی غاصبوں کا بچاؤ آپریشن بری طرح ناکام! ایرانی دفاعی افواج نے ایک C-130 ہرکولیس طیارہ اور دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز کو راکھ کر دیا۔ دشمن کے جاسوس مشن پر جوابی کارروائی، اسلامی انقلاب کی طاقت کا مظاہرہ! امریکہ بھاگ نکلا، ایران نڈر کھڑا! 🔥🇮🇷 #Iran
1
5
375
امریکی نیٹ ورک ABC کی بڑی خبر: ایران نے امریکی جنگی طیارہ گرانے کے لیے جدید خفیہ انفراریڈ شناختی نظام استعمال کیا ہے! 🔸 ایران کی فضائیں اب امریکی جنگی طیاروں کے لیے محفوظ نہیں رہیں؛ ایران کی فضائی دفاعی اور اینٹی ایئر طاقت جنگی طیاروں کو نشانہ بنا سکتی ہے۔
1
1
5
383
نیویارک ٹائمز کا نیا انکشاف: 🔥 بریکنگ نیوز: ایرانی ڈرونز نے ریاض میں امریکی سفارتخانے کے دل میں گھس کر تباہی مچا دی! تہران (ایرانی ذرائع کے مطابق) — گذشتہ ماہ 3 مارچ کو ایران کی جانب سے کیے گئے جوابی حملے میں ایرانی ایک طرفہ (کامی کاز) ڈرونز نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں
1
5
58
2,328
ایک منٹ بعد دوسرا ڈرون پہلے والے بنائے گئے سوراخ سے اندر داخل ہوا اور مزید تباہی پھیلا دی۔ نتیجہ؟ سفارتخانے کی تین پوری منزلیں شدید متاثر ہوئیں، اور وہاں موجود سی آئی اے (امریکی انٹیلی جنس) کا خفیہ اسٹیشن بھی بری طرح تباہ ہو گیا۔ حملے کے نتیجے میں ایک بھڑکتی آگ لگی جو آدھے دن
1
181
تک بھڑکتی رہی۔ امریکی حکام اب خود تسلیم کر رہے ہیں کہ نقصان پہلے بتائے گئے "معمولی نقصان" سے کہیں زیادہ بڑا تھا۔
1
113
پچھلے ۲۴ گھنٹوں میں 1. اسرائیل: تل ابیب، حیفا، پتاح تکوا، بین گوریون ایئرپورٹ اور وسطی علاقوں پر متعدد لہروں میں بیلسٹک میزائل/ڈرون حملے (زخمیوں کی رپورٹ)۔ 2. کویت: مینا الاحمدی ریفائنری، پاور پلانٹ، ڈیسلینیشن پلانٹ اور امریکی اڈوں پر حملے۔ 3. بحرین:
1
3
193
البہ ایلومینیم پلانٹ، ٹیلی کام سائٹس اور امریکی لنکڈ مقامات۔ 4. UAE: حبشان گیس کمپلیکس، امریکی لنکڈ فیسیلٹیز (ابو ظہبی) پر ڈرون/میزائل۔ 5. قطر: آئل ٹینکر پر حملہ۔ 6.امریکہ کے ۳ جہاز گرائے اور دو ہیلی کاپٹروں کو شدید نقصان 7 ،عراق میں امریکی اڈوں پر ۱۹+ حملے۔
1
150
🚨🇮🇷🇺🇸 BREAKING: Iran just SHOT DOWN a U.S. A-10 ‘warthog’ plane in the Persian Gulf region #iran #iranwar
2
5
233
5 جمادی الاول، روز ولادت باسعادت مدافع اسلام و امامت ، فاتح کوفہ و شام ، مفسر کربلا ، حضرت زینب کبری س بہت مبارک ھو❣️🌹❣️
1
10
713
فلسطین میں خوشی کی لہر 👍👍👍
Readers added context they thought people might want to know
The picture was shot yesterday in Odessa, Ukraine. Nothing to do with Israel. odessa-journal.com/public/russia-… threads.com/@professoradil…
2
9
840
🇮🇱 Israeli Minister of War said few days ago We want turn Tehran into Beirut. However, Tel Aviv turned into Gaza #tahran #iranisraelwar #الحرب_بدأت_الان
1
8
908
Congratulations on your victory. Indeed, you have the right. The cost of resistance is always less than surrender. #فلسطين
2
12
864
پاکستان,سندھ پولیس کی درندگی مجاہد ملت پاکستان سید حسن ظفر نقوی شدید زخمی پاراچنار کے حمایت میں کراچی دھرنے پر بیٹھے مظاہرین پر سندھ پولیس کا حملہ #پاراچناردھرنا #پارا_چنار
1
8
794
پارہ چنار الرٹ ادویات کی شدید قلت سے ایک اور معصوم بچہ شہید ہوگیا لعنت ہو وفاقی و صوبائی حکومتیں سمیت ریاستی اداروں پر! #jafariaTv #Parachinar
3
11
609
🛑 بریکنگ نیوز 🛑 🔸 پارا چنار میں علاج کی سہولیات نہ ملنے سے دم توڑنے والے بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے
4
21
568