Never Stop Making Dua, Allah Can Change Your Life less Than a Second. No Dm_🚫

Lahore, Pakistan
Joined March 2026
بار بار ڈی ایم نہ کریں میں بھی بچوں والی ہوں۔🙏
155
45
3
447
20,700
حسین لوگوں سے محبت کرو اور جو حسین نہیں ھیں انہیں محبت دے کر حسین بنا دو..☺❤ #رازٍ_مومن
18
6
40
353
نائلہ چودھری ✪ retweeted
اسلام عیکم🌸💕 یا رب! اس نئی صبح کو ہمارے لیے خیر و برکت کا پیام بنا دے، دلوں کو شکر، زبانوں کو ذکر اور عمل کو پاکیزگی عطا فرما۔ جو مانگا ہے وہ بھی دے، جو بہتر ہے وہ بھی نصیب کر، اور آج کے ہر قدم کو اپنی رضا کی روشنی میں رکھ دے🌸💕
11
10
23
190
نائلہ چودھری ✪ retweeted
حد سے زیادہ سوچنا اُن مسائل کو پیدا کرنے کا فن ہے، جو حقیقت میں موجود ہی نہیں ہوتے...!! #اردو_زبان
2
8
21
219
Only Manliness is known here ..👇 Post Of The Day..💜
وہ تو ہماری اکلوتی محبت ہے اُس پہ تو تخت وارے جا سکتے ہیں۔۔!!!!! #جےاےسید
8
143
جو میری دید میں ٹپکا ہے موتیوں کی طرح وہ تیری آنکھوں کا شفاف آب میں ہی ہوں... xitter.cf/i/spaces/1jGXgBNlpzvKZ

116
283
2
193
2,014
نائلہ چودھری ✪ retweeted
وہ تو ہماری اکلوتی محبت ہے اُس پہ تو تخت وارے جا سکتے ہیں۔۔!!!!! #جےاےسید
6
3
1
21
415
اگر وہ شخص ہوتا میرے نصیب میں، تو دنیا سُنتی میرے قہقہوں کی گونج۔!
17
3
37
298
نائلہ چودھری ✪ retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اے اللہ تودعاؤں سےواقف ہے پس تو ان کو پورا فرما اور ہماری التجاؤں کو قبولیت کی منزل عطا فرما ہماری امیدیں تجھ سے وابستہ ہیں ہم گنہگار ہیں ہمیں معاف فرمااور ہم نے روگردانی کی پس تودرگزر فرما🤲🏻
37
11
56
402
نائلہ چودھری ✪ retweeted
Tell me honestly how did you like my little white nightingale
50
131
143
1,706
نائلہ چودھری ✪ retweeted
Choose your environment wisely. Nothing blooms in toxic soil. xitter.cf/i/spaces/1jGXgBNlpzvKZ

169
392
5
290
9,071
نائلہ چودھری ✪ retweeted
عورتیں اپنی گلی میں جھاڑو لگاتے وقت اتنے محتاط طریقے سے حد بندی کرتی ہیں کہ انٹرنیشنل باؤنڈری کمیشن والے بھی حیران رہ جاتے ہیں۔۔!!
8
4
1
36
495
یہ آرزو فریب ہے، ہر جستجو سراب مچلے جو دل بہت اسے سمجھا دیا کرو..!
21
5
81
787
نائلہ چودھری ✪ retweeted
وَاللّٰهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ ا اور اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ صبح بخیر زندگی 💕
19
6
29
366
نائلہ چودھری ✪ retweeted
السلام علیکم ،صبح بخیر اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ "ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں" یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت اور مدد فرما،آمین
31
23
77
524
نائلہ چودھری ✪ retweeted
فرمان امام علی نقیؑ_♥️ والدین کی نا فرمانی قلتِ روزی اور ذلت و رسوائی کا سبب ہے۔!!
7
5
35
349
❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁ اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ صــــــبح بخــــــیر ♛ تمہارے پاس کئی راستے ہوں گے لیکن تم اللّٰه کی سِمت چلنا، تم قرار پاؤ گے_! #آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام
56
13
84
511
نائلہ چودھری ✪ retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر آج آ پ نے درود شریف نہیں پڑھا تو پڑھ لیجیئے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
37
22
55
474
نائلہ چودھری ✪ retweeted
میں نے ” الحَمْدُ ِلله“ سے ”والناس“ تک تجھ کو رحمت کے سوا کچھ نہ پایا_!! ♥_السلام علیکم110صبح بخیر_ ♥ #آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام
54
19
90
572
جو تو ہے خود نما ، تو میں بھی ہوں آئینہ عرفاں مخاطب سے مخاطب ہوں، مقابل سےمقابل ہوں #اردو_زبان
6
7
66
کاسئہ دید لے کر دیدار کی گدائی کی ہے میرے جتنے بھی دوست تھے سب نے حسبِ توفیق بے وفائی کی ہے #متاعِ_دل
5
10
14
216