
Truth Behind Storyline, RT≠ endorsed Facebook @nbtvdigital
Pakistan
Joined June 2017
- Tweets99.4K
- Following108
- Followers24.9K
- Likes83.2K
نوازشریف نے گلگت میں جلسے سے خطاب خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’ ہماری حکومت آئی تو مانسہرہ سے گلگت تک موٹروے، ایئرپورٹ کی توسیع، لوڈ شیڈنگ کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کرنے کیلئے منصوبوں کی بنیاد رکھوں گا ‘
#Nbtvdigital #NawazShareef #gilgitbaltistan #ShahbazShareef #PMLNMediaCell
7
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ فیلڈ مارشل امن کی کوششوں میں کامیاب ہوجائیں، امن کی کوششوں کا کامیاب ہونا ضروری ہے۔
ایران میں اسکول پر میزائل مار کر بچوں کو شہید کیا گیا
#Nbtvdigital #AsimMunir #BilwalBhuttoZardari #gilgitbaltistan
14
کیوں مجھے ملک سے نکالا گیا، کیوں جیلوں میں ڈالا گیا؟ قصور آپ کا بھی ہے، نواز شریف کا عوام سے شکوہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے جہاں عوامی اجتماع سے خطاب
#Nbtvdigital #Nawazsharif
14
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ تقریب کے دوران فائرنگ کرنے والے شخص کا ہدف صدر ٹرمپ کے قریبی عہدے دار تھے۔ اس دوران پانچ سے آٹھ گولیاں چلائی گئیں۔
رپورٹ کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں
#Nawaeburooj #Nbtvdigital #Trump #TrumpNews
21
سیاستداں مسکراہٹیں چھین لیتے ہیں
#Nawaeburooj #Nbtvdigital #PetrolPrice #petrol #viralpost #funnyvideo
1
78


