Nazir Ahmad retweeted
چیلنج کرتا ہوں میری 1 کال پر لاکھوں کا سمندر انشاءاللہ اسلام آباد ہوگا۔ عمران خان
جو متفق ہیں ریٹویٹ کریں
Nazir Ahmad retweeted
یہ جوان کون ہے؟
کیا یہ امریکہ کا پٹھو ہے؟
کیا یہ اسرائیلی ایجنٹ ہے؟
نہیں
یہ پاکستان کا بیٹا ہے
اور کنٹونمنٹ ایک ویل ڈسپلنڈ جگہ ہوتی ہے
سخت قوانین نہ ہوں تو جھونپڑ پٹی اور چھاؤنی میں کوئی فرق نہ رہے
اس جوان نے اپنا فرض ادا کیا ہے
اسکے فرض کا احترام کریں
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Nazir Ahmad retweeted
[ اب ہو گا پاکستان کا جوان بااختیار ]
کل وزیراعظم عمران خان نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے پروگرام کا افتتاح کریں گے پاکستان کے نوجوان وزیراعظم عمران خان کے تاریخی استقبال کیلئے تیار ہے۔
#KamyabJawanProgram #youthengagement #kamyabjawan #kjsportsdrive
@IkInformationpk
Nazir Ahmad retweeted
تمناؤں میں اُلجھایا گیا ہوں
کھلونے دے کے بہلایا گیا ہوں
ہُوں اِس کُوچے کے ہر ذرہ سے آگاہ
اِدھر سے مدتوں آیا گیا ہوں !!
#شام_بخیر
Nazir Ahmad retweeted
پشاور بی آر ٹی سٹیشن پر فیس ماسک فروخت کرنے والے بچے کو خیبرپختونخوا حکومت نے “زمونگ کور” منتقل کردیا ہے اور اس کے تمام تر اخراجات حکومت خیبرپختونخوا برداشت کرے گی، جس میں بہترین تعلیم بھی شامل۔زمونگ کور کے نام سے منصوبے کا افتتاح وزیراعظم عمران خان نے پچھلے دور میں کیا تھا
Nazir Ahmad retweeted
لوگوں کے دل نہ توڑنے کے ڈر سے کھبی کھبی انسان کا اپنا دل ٹوٹ جاتا ہے اور سب احساس مر جاتے ہیں اور ان لوگوں کو پروا ہی نہیں ہوتی 💔



















