پارٹی کو بچانا ہے راجہ سے جان چھڑانا ہے پنجاب کے فیصلے نامنظور
سیکرٹری جنرل کی ذمہ داری رابطہ، مکالمہ اور اختلافات کو دور کرنا ہے، نہ کہ اختلافِ رائے کو سازش قرار دے کر پارٹی میں بداعتمادی پیدا کرنا۔ اپنا افسوسناک بیان واپس لیں، الزامات کے ثبوت پیش کریں اور خیبرپختونخوا کے نمائندوں سے معذرت کریں۔
اس نازک وقت میں ساتھیوں پر شک کرنے کے بجائے عمران خان کی رہائی، پارٹی اتحاد اور باہمی اعتماد کی بحالی کو ترجیح دیں۔
Naveed🇵🇰 retweeted
اس شریف آدمی کو کیوں بند رکھا ہوا ہے، قاسم زمان خان نے نہ کبھی سیاسی بیان دیا ہے، نہ جلسہ نہ جلوس، نہ PTI کی کور کمیٹی یا پولیٹیکل کمیٹی کا رکن ہے۔ کوئی مقدمہ FIR تک نہیں۔ صرف عمران خان کا کزن ہونے کی سزا نہ دیں، برائے مہربانی رہا کریں
تجاوزات کے خلاف کارروائی ریڈ لائن ہے
خبر تو شاید پرانی لگ رہی ہے
لیکن امید ہے فیصل کریم کنڈی کی موجودگی میں یہ تجاوزات مسمار کردیا جائے گا۔ کیونکہ سہیل آفریدی کے دور میں اسے کچھ نہیں کہا گیا تھا
@fkkundi
@SamarHBilour
شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی
Gotta luv @TheMahiraKhan - fearless as they come, not shying away from conviction, number one actress of the country for a reason!
Hopefully the male artists can also gain some strength from the women of our country.
#ReleaseImranKhan
Naveed🇵🇰 retweeted
جس دہشتگردی کی بات ہوتی تھی اب تو گورنر کہہ رہا ہے کہ معدنیات کے لیے انٹرنیشنل کمپنیاں آئیں تو اس کا مطلب ہے کہ حالات ٹھیک ہیں ! مشعال یوسفزئی ۔۔۔
محترمہ نے کل ہی بتایا تھا ۔پنجاب میں زیرو کرائم ہے اب
ریحان اشرف کا قاتل کون؟؟
یہ جمسا کمپنی کے مالک ریحان اشرف جو گزشتہ شب ڈاکووں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے
ریحان کی گاڑی چناب کلب کے گیٹ سے چوری ہوئی مبینہ طور پر 85 لاکھ روپے ممبر شپ فیس لینے والے چناب کلب کی سکیورٹی اتنی ہے بس کہ گاڑی چوری ہو گئی
گاڑی میں ٹریکر تھا تو ریحان نے ٹریکر کی مدد سے گاڑی کا تعاقب کیا۔ اس دوران یقینا اس نے پولیس کو بھی کال کی ہو گی۔ اور یقینی طور پر پولیس مدد کو نہیں پہنچی تو ریحان کو خود گاڑی تک جانا پڑا اور جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا پولیس افسران سے اتنی گذارش ہے بس کہ سوشل میڈیا کی واہ واہ والی دنیا سے نکل کر گراونڈ پر شہریوں کو تحفظ دینے کے لیے کچھ کام کر لیں
Naveed🇵🇰 retweeted
پنجاب میں چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں انتہائی تشویشناک ہیں
یہ ھیں میاں ریحان اشرف ( جمسا ایلفی اینڈ گلو کمپنی کے مالک )
یہ رات کو اپنی فیملی کے ساتھ ایک فنکشن پر چناب کلب فیصل آباد آئے تھے۔
فنکشن کے دوران ان کو ٹریکنگ الرٹس آئے کہ ان کی لینڈ کروزر گاڑی اپنی جگہ سے حرکت کر رھی یعنی چوری ھو رھی ھے۔
یہ فوراً بھاگے اور ساتھ ایک دوست کی گاڑی میں اُس دوست کے ساتھ اپنی لینڈ کروزر کا پیچھا کرنے لگ گئے۔جڑانوالہ روڈ بندو خان ریسٹورنٹ کے قریب جا کر انہوں نے اپنی چوری کی جا رھی لینڈ کروزر کو گھیر لیا۔چوروں نے فائرنگ کر دی ...گولی میاں ریحان اشرف کی گردن میں لگی اور اُن کی موقع پر موت واقع ھو گئی۔
چور گاڑی سمیت نکل جانے میں کامیاب ھو گئے
افسوس صد افسوس
کسی کا مال جان عزت محفوظ نہیں ....بندہ جائے تو کدھر جائے۔یہ دو پھول جیسے بچے یتیم ھو گئے۔میرے خیال میں تو میاں صاحب کو خود پیچھا کرنے کی بجائے 15 پر کال چلا دینی چاھیے تھی ...مگر انسان کی موت اُس کے ھوش و ھواس اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم کر دیتی ھے۔اناللہ وانا الیہ را جعون
😢🚶🚶🚶
Naveed🇵🇰 retweeted
انار کلی بازار کو سجانے اور بورڈ لگانے کے لیے دکانداروں سے 50/50 ہزار روپے اینٹھے گئے ۔۔۔
Naveed🇵🇰 retweeted
بغض پی ٹی آئی اپنی جگہ لیکن یہ حقیقت ہے کہ سہیل آفریدی نے پشاور شہر کے لئے ایک سال کے مختصر عرصے میں بطور وزیراعلی جتنے ترقیاتی منصوبے دیئے شائد ماضی میں پانچ سال پورے کرنے والے کسی وزیر اعلی نے دیئے ہوں!!
بلکل یہ شہباز گل تو حود امریکہ میں بیٹھا ہے اور یہاں پارٹی کے مشکلات پیدا کر رہا ہے
شہباز گل جہاز والی خبر کے ذریعے جس گھٹیا مہم کو لیکر چل رہے ہیں وہ انتہائی شرمناک ہے شہباز گل کی باتوں اور کہانیوں میں پورن سٹار رائٹر جھلکتا ہے۔ ایسی کہانیوں اور ذو معنی جملوں سے لاکھوں ویوز تو ضرور ملتے ہیں مگر یہ کسی بھی طرح سیاسی جد وجہد نہیں اور یہ حرکتیں تحریک انصاف کے لیے مزید مشکلات کا سبب بنتی ہیں۔ پارٹی کے بڑوں کو ایسی واہیاتی پر کھل کر بولنا چاہیے۔
وہ کہتا ہے اتنے آسانی سے کیسے ہار مان گیا کچھ مزاحمت کرتے سیدھا چلا اور گرفتاری دے دی
@balochi5252
لاہور میں بھی جب سکول کا چھت گر گیا تھا۔اس پر گاڈر تھے
اور یہاں پشاور میں سکول کا چھت پر گاڈر تھے
#پشاور نجی اسکول کا چھت گرنے کے انتہائی افسوسناک واقعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ حکومت، انتظامیہ اور شعبہ تعلیم سے منسلک ادارے بنیادی معاملات اور اصل مسائل کو توجہ نہیں دیتے، اسکول عمارت کے مالک، سکول کرائے پر لینے والے، عمارت کی حالت نہ دیکھنے والے سب اس واقعہ کے ذمہ دار ہیں اور سزا دینی چاہیئے۔ اس واقعہ کے بعد گلیوں میں اسکول عمارتوں کا سروے کرنا چاہیئے تاکہ اس طرح کے واقعات نہ ہوں،























