Nasar khan Nasar (PMLN) (@Nasar__1) header
Nasar khan Nasar (PMLN) (@Nasar__1) profile picture

SMT Senior Vice President District Quetta PMLN Balochistan

Quetta, Pakistan
Joined July 2019
Photo by Nasar khan Nasar (PMLN) (@Nasar__1)Photo by Nasar khan Nasar (PMLN) (@Nasar__1)Photo by Nasar khan Nasar (PMLN) (@Nasar__1)Photo by Nasar khan Nasar (PMLN) (@Nasar__1)Photo by Nasar khan Nasar (PMLN) (@Nasar__1)Photo by Nasar khan Nasar (PMLN) (@Nasar__1)Photo by Nasar khan Nasar (PMLN) (@Nasar__1)Photo by Nasar khan Nasar (PMLN) (@Nasar__1)Photo by Nasar khan Nasar (PMLN) (@Nasar__1)Photo by Nasar khan Nasar (PMLN) (@Nasar__1)
لندن پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر سردار محمد یعقوب خان ناصر قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کررہے ہے @S_YaQoobNasar @SZadaNouman @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
12
38
1
181
پشتون نوجوان کا اختر مینگل کی پیشانی پر دیا گیا یہ بوسہ، محبت... احترام... اور بلوچ و پشتون اتحاد کی خوبصورت پہچان بن گیا۔ یہ محبت نسل در نسل، ابد تک قائم رہے گی @sakhtarmengal @Senator_Baloch @BNP_Office
1
5
194
ہنہ اوڑک میں جاری دھرنے کے شرکاء نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف سے براہِ راست مذاکرات کے بغیر دھرنا ختم نہیں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دن ہنہ اوڑک میں مسلح افراد کے حملے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے تھے، جس کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے @CMShehbaz
1
2
167
د ملي اتل ملي شهید عثمان خان کاکړ د پنځم تلین په مناسبت لویه تاریخي جلسه مبارکی وایو #milishaheedusmankhankakarweek @KhushalPKNAP @ZayraiPKNAP
1
3
80
Nasar khan Nasar (PMLN) retweeted
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 27-2026 کے دوران رکن قومی اسمبلی سردار محمد یعقوب خان ناصر کا اظہار خیال #BudgetSession
1
2
278
Nasar khan Nasar (PMLN) retweeted
MNA Sardar Yaqoob Khan Nasir called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif.
1
2
19
190
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر رکنِ قومی اسمبلی سردار محمد یعقوب خان ناصر نے وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کے دوران پنجاب کے علاقے چوک منڈی میں کئی دہائیوں سے آباد ناصر قبیلے تین سو سے زائد خاندانوں کو ممکنہ بے دخلی سے بچانے کا مسئلہ بھرپور انداز میں اٹھایا
MNA Sardar Yaqoob Khan Nasir called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif.
2
3
114
Nasar khan Nasar (PMLN) retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قومی اسمبلی کے اراکین کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات اراکین قومی اسمبلی ابرار شاہ، ثمینہ خالد، شاہدہ رحمان، جمال شاہ کاکڑ اور خرم شہزاد، سردار یعقوب خان ناصر، میجر (ر) طاہر اقبال اور میاں خان بگٹی نے وزیراعظم سے الگ الگ ملاقات کی۔ اراکینِ قومی اسمبلی نے متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیراعظم کی قیادت کو سراہا۔ وزیراعظم کا معاشی استحکام کو پائیدار اقتصادی ترقی میں تبدیل کرنے کے عزم کا اعادہ۔ اراکینِ قومی اسمبلی نے عوامی فلاح اور اقتصادی ترقی کے لیے حکومتی اقدامات کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔ ملاقات میں ممبران قومی اسمبلی کے حلقوں کی امور پر بھی گفتگو ہوئی۔ "حکومت کی اولین ترجیح عام آدمی کو ریلیف اور معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا گیا۔ امید ہے کہ بجٹ میں کاروباری برادری کے لیے ٹیکس میں رعایتوں اور دیگر سہولیات سے سرمایہ کاری بڑھے گی اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ پائیدار معاشی نمو کے ذریعے نوجوانوں کے لیے روزگار کے وسیع مواقع پیدا کیے جائیں گے۔ معاشی استحکام کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے اصلاحات کا عمل جاری رہے گا۔" وزیراعظم محمد شہباز شریف
5
20
1
54
3,469
ملالہ یوسفزئی کی طرح ڈاکٹر ماہ نور ناصر کا علاج بھی بیرونِ ملک میں سرکاری خرچ پر کیا جائے۔ تاکہ وہ بہترین ممکنہ علاج حاصل کر سکیں۔ #CMBalochistan #PrimeMinister #sarfarazbughti @CMComplaintBln @CMOBalochistan @GovtofPakistan @MaryamNSharif @PakSarfrazbugti @CMShehbaz
3
51
کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کا سفاکانہ حملہ ناقابلِ برداشت جرم ہے واقعے کی اطلاع ملتے ہی بلوچستان پولیس کو فوری کارروائی کی ہدایت دی۔ الحمدللہ چند گھنٹوں میں ملزم کا سراغ لگا لیا گیا گرفتاری کے دوران اس نے پولیس پر فائرنگ کی اور جوابی کارروائی میں اپنے انجام کو پہنچا۔ متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کو فوری طور پر ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کر دیا گیا ہے اور حکومت بلوچستان ان کے علاج اور بحالی کی مکمل ذمہ داری اٹھا رہی ہے میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہماری بیٹیوں اور بہنوں کو نشانہ بنانے والوں، قانون کو چیلنج کرنے والوں اور معاشرے میں خوف پھیلانے والوں کے لیے بلوچستان میں کوئی جگہ نہیں۔
6
102
جب دھاندلی سر عام ہوگی تو تھپڑ بھی سرعام پڑھگےء قاہدء بلوچستان سردار اخترجان مینگل ♥️ @sakhtarmengal @Senator_Baloch
1
60
نفرت دی ورک سی❤️ @MKAchakzaiPKMAP @KhushalPKNAP
3
44
MNA @SamarHBilour congratulated newly elected MNA @KhushalPKNAP s/o Usman Kakar (Shaheed), at National Assembly of Pakistan Dated : (05.03.2026)
5
54
#Mubarak اسمبلی کے فلور پر اب ایک توانا آواز شہید عثمان لالا کی طرح جنوبی پشتونخواہ وطن کے مسائل اور وسائل پر بات کرنا ہم مظلوم اقوام کی ترجمانی کرے گا نیک خواہشات خوشحال خان کاکڑ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔ @KhushalPKNAP
1
2
157
محترم وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صاحب، آپ کے اس بہترین اقدام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ بہترین کام!“ @PakSarfrazbugti
1
32
صرف عوامی وزیر اعلیٰ اور عوام کا غم او درد رکھنے والا اس طرح ہمیشہ عوام کے درمیان ہوتا ہے۔ @MaryamNSharif
2
29
بلوچستان کی بیٹی @MaryamNSharif
2
31
Nasar khan Nasar (PMLN) retweeted
65
230
6
1,084
9,177
Many congrats to a brave mother and a courageous politician Samar Haroon Bilour on her and Shaheed Haroon Bilour’s son Daniyal Bilour’s wedding ❤️ @SamarHBilour
2
1
19
1,228