best saddam hussain attitude status #shorts youtube.com/shorts/GPZdsPo--… via @YouTube شہید کتنا بہادر اور نڈر تھا یہ بھی دیکھ لین
3
Aye Rah-e-Haq Ke Shaheedo youtu.be/EZVPRe5jRs4 via @YouTube یہ وڈیو یہ ترانہ آج مجھے میری کزن نے بھیجا آپ بھی سنین
آج مین کاغان ویلی اپنے summer house شاہ حویلی چلی جاؤں گی الیکشن کے بعد واپس آؤں گی انشااللہ تعالی دعا کرین اللہ سبحانہُ وتعالی کامیابی عطا فرمائے آمین انشااللہ تعالی اور میرے lungs صحیح کام کرین سخت بیماری کے بعد پہلی دفعہ کافی اونچائی پر پہاڑی علاقہ مین جارہی ہوں
امام مہدی علیہ السلام کا ظہور قریب تر ہے اور وہ بی بی فاطمہ رضہ کی اولاد مین سے ہوں گے انشااللہ تعالی
4
نیکی حسن اخلاق ہے اور گناہ وہ چیز ہے جو تمہارے دل مین کھٹکے اور تم اس بات کو گوارہ نہ کرو کہ لوگ اس پر مطلع ہو جائین
اے مسلمانو اللہ سبحانہ وتعالی اور اسکے ملائکہ نبی پاک صلو علیہ والہ وسلم پر درود بھیجتے ہین تم بھی آپ صلو علیہ والہ وسلم پر درود بھیجا کرو
سورت بقرہ کی آیات کا اردو ترجمہ اور تفسیر ان آیات پر غور کرین قرآن پاک مین اللہ سبحانہُ وتعالی کیا سمجھا رہا ہے اور آج ہم کن قوموں کی غلامی کر رہے ہین
4
امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کے بعد یہی لشکر انکے لشکر مہدئ علیہ السلامُ مین شامل ہو جائے گا انشااللہ تعالی
1
بے شک اللہ سبحانہُ وتعالی بڑھاپے کی کمزوری اور محتاجگی سے ہر ایک کو بچائے ہم سب سمیت آمین انشااللہ تعالی
سب ٹویٹر دوستوں سے دعا کی درخواست ہے بیماری کے بعد کی کمزوری کے باوجود الیکشن کے لئیے بہت محنت کی پلیز دعا کرین کامیاب ہو جائین ظالموں دشمنوں کو اللہ سبحانہُ وتعالی شکست دے آمین انشااللہ تعالی
2
پہلی اسلامی ایٹمی سٹیٹ سارا سارا دن ایبٹ آباد مین بجلیاں بند جن سے یہ سب سنبھالا نہین جا رہا استعفی دے کر گھر جائین عوام کو کس کس قسم کا عذاب دین گے سردیوں مین بجلی بند گرمیوں مین بجلی بند نہین چل رہا ملک کاش میزائلز کے ساتھ ساتھ لوڈ شیڈنگ پر بھی قابو پاتے
2
کل کے جلسے مین چھ لاکھ افراد تھے یہ فائینل رپورٹ ہے ایجینسیز کی جلسہ گاہ ہے 9 پوائینٹ 2, 5 ایکڑز اور اتنی جگہ مین ڈیڑھ لاکھ افراد آتے ہین اور جو موبائیل ڈیٹا ریکارڈ مین آیا وہ چھ لاکھ افراد کا تھا مطلب اسلام آباد مین چھ لاکھ افراد تھے جلسہ کے وقت دشمن بھی ہو جو سچ ہو اسکو مانو
4














