سرکار یہ دل پر لکھ رکھیے وہ لوگ فریبی ہوتے ہیں
ہر وقت جو کہتے رہتے ہیں بے رحم محبت مار گئی
سید عبدالحمید عدمؔ
ﺑﮩﺖ ﺩِﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﮞ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ.!
ﺍُﺩﺍﺱ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﭼﻞ ﺩﯾﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ..!!
ﻗﺮﯾﺐ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﮐﮩﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺳﻨﮓ ﺩِﻝ ﺑﮭﯽ ﺍُﺳﮯ.!
ﮨﻮﺍ ﺟﻮ ﺩﻭﺭ ﺗﻮ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﺎﻥِ ﺟﺎﮞ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ..!!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️🌺
لوگوں کے لئے ان چیزوں کی محبت خوشنما بنادی گئی ہے جو ان کی نفسانی خواہش کے مطابق ہوتی ہیں، یعنی عورتیں، بچے، سونے چاندی کے لگے ہوئے ڈھیر، نشان لگائے ہوئے گھوڑے، چوپائے اور کھیتیاں۔ یہ سب دُنیوی زندگی کا سامان ہے (لیکن) ابدی انجام کا حسن توصرف اللہ کے پاس ہے۔
﴿سورۃ آل عمران، ۱۴﴾
❤️🌺
سرکار یہ دل پر لکھ رکھیے وہ لوگ فریبی ہوتے ہیں
ہر وقت جو کہتے رہتے ہیں بے رحم محبت مار گئی
سید عبدالحمید عدمؔ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️🌺
لوگوں پر آسانی کرو اور ان کو مشکل میں نہ ڈالو، لوگوں کو آرام پہنچاؤ اور ان کو (اسلام سے) متنفر مت کرو۔
بخاري، الصحیح، 5: 2269، رقم: 5774، بیروت، لبنان: دار ابن کثیر الیمامة❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️🌺
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
جس شخص نے کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی ، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا اور جس شخص نے کسی تنگ دست کے لیے آسانی کی ، اللہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی کرے گا
(صحیح مسلم : 2699)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️
گندم کا ریٹ کم ہوسکتا ہے لیکن چینی کا نہیں
کیونکہ گندم غریب کسان کی اور شوگر ملیں مافیا کے یاروں کی ہیں-🤲
براہ کرم تجویز کریں کہ ہم اسے کیسے بہتر بنا سکتے ہیں؟❤️
❤️🌺
نہ وہ مِلتا ہے نہ مِلنے کا اشارہ کوئی
کیسے اُمید کا چمکے گا ستارہ کوئی
حد سے زیادہ نہ کسی سے بھی مُحبت کرنا
جان لیتا ہے سدا جان سے پیارا کوئی
بیوفائی کے سِتم تم کو سمجھ آجاتے
کاش تم جیسا اگر ہوتا تمہارا کوئی
چاند نے جاگتے رہنے کا سبب پوچھا ہے
کیا کہیں ٹوٹ گیا خواب ہمارا کوئی
سب تعلق ہیں ضرورت کے یہاں پر مُحسن
نہ کوئی دوست ، نہ اپنا ، نہ سہارا کوئی❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️🌺
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے ـ۔ 🌺
(صحیح بخاری، ٢٣٢٠)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️🌺
" سائیکالوجی کے مطابق “
سونے سے پہلے جس آخری انسان کے بارے میں آپ سوچتے ہیں وہ یا تو آپ کی خوشی کی وجہ ہوتا ہے یا دکھ کی وجہ ہوتا ہے۔❤️
آپ اس کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟🌺
It’s for all the x friends. Please read it carefully ❤️🌺
یہ بھی قسمت کا لکھا ہے میں جہاں بھی جاؤں
میرے ہمراہ محبت کے خسارے جائیں
مجھ کو جنت کی تمنا ہے مگر شرط یہ ہے
میرے ہمراہ میرے دوست بھی سارے جائیں
ہم کو اک عمر اگر اور عطا ہو سرور
ہم یہ چاہیں گے کہیں اور اتارے جائیں🖤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️🌺
توتو بازار عدوات میں بھی کھوٹا نکلا
میرے دشمن تو میری سوچ سے چھوٹا نکلا❤️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️🌺
❤️🌺’’(ایمان کا اعلیٰ درجہ یعنی احسان یہ ہے) کہ تم اللہ کی عبادت و بندگی اس طرح کرو گویا تم اسے دیکھ رہے ہو۔ اور (ایمان کا ادنیٰ درجہ یہ ہے کہ) اگر تم اس کو نہیں دیکھتے تو (یہ یقین رکھو کہ) وہ تمہیں دیکھ رہا ہے۔‘‘
بخاري، الصحيح، کتاب الايمان، باب سوال جبرئيل عليه السلام، 1 : 27، رقم : 50❤️
❤️🌺
کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح ۔ ۔
بگڑا ہی کیوں رہتا ہے حالات کی طرح
وہ ایک شخص جو مجھے لگے جان سے بھی پیارا
وقت تو دیتا ہے مگر خیرات کی طرح !!🌺
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️🌺
’’آدمی کا فتنہ (یعنی اس کی آزمائش) اس کے اہل و عیال، اس کے مال اور اس کے پڑوس میں ہے جس کا کفّارہ نماز، خیرات اور اچھائی کی طرف بلانا اور برائی سے روکنا ہے۔‘‘❤️




