Nabeel Siddiqui (@NabeelNSKB) header
Nabeel Siddiqui (@NabeelNSKB) profile picture

Social & Human Activist. Public Speaker Founder #NSKB (NGO). President Student Wing TMP. For my Videos on Facebook Search #Nabeelsays & #NSKB itsnabeeel

Karachi, Pakistan
Joined September 2020
Photo by Nabeel Siddiqui (@NabeelNSKB)Photo by Nabeel Siddiqui (@NabeelNSKB)Photo by Nabeel Siddiqui (@NabeelNSKB)Photo by Nabeel Siddiqui (@NabeelNSKB)Photo by Nabeel Siddiqui (@NabeelNSKB)Photo by Nabeel Siddiqui (@NabeelNSKB)Photo by Nabeel Siddiqui (@NabeelNSKB)Photo by Nabeel Siddiqui (@NabeelNSKB)Photo by Nabeel Siddiqui (@NabeelNSKB)Photo by Nabeel Siddiqui (@NabeelNSKB)
The act students conducted in faizabad was no doubt unacceptable But,what was the root cause of that act?We are saying it since very start that do not force the youth to stand against you. You are the reason @Shafqat_Mahmood of this frustration in students #IStandWithStudents
30
294
10
749
A province bought a helicopter for 80 crore. This is normal in Pakistan, where CMs or PMs travel in helicopters. And 18 people were drowned in the water waiting for someone to rescue them. The Swat incident exposed the truth about your rescue departments. 🙏🏻 thats a murder.
1
53
The one who attacks innocents & mosques considers himself brave is the weakest Indian media reports that it was not terrorists but civilians who were injured This is what shows Modi's politics as enmity towards Pak that he is ready to do anything for his seat Long live Pak ❤️
1
66
واقعہ کے پی کے میں ہوا مگر احتجاج کے لئے کراچی کیوں؟ احتجاج ضرور ہونا چاہیے مگر نمائش پر دھرنے سے صرف عوام ہی ذلیل و خوار ہوگی جو پہلے ہی تیسرے درجے کی زندگی گزار رہے ہیں پارا چنار ہو یا کرم یا اسلام آباد یا بلوچستان آواز سب کے لیے اٹھنی چاہیے۔ زندگی سب کی یکساں قیمتی ہے
30
جب بغیر کسی پیپر ورک اور اجازت کے ان لوگوں کے لیے اس شہر میں کام کرنا اتنا آسان کر دو گے تو ایسی باتیں روز سننے کو ملیں گی جو کراچی، پاکستان کو چلاتا ہیں۔ افسوس کے ساتھ ان لوگوں کی بدماشی دیکھو
24
The culprits in the Punjab College incident should be punished in front of the public as soon as possible. Such people are not human , they are animals. Considering them as humans is an insult to humanity @CMpunjabMNS Should Take notice on this. An immediate Action required.
40
Accepting mistakes and taking action on them is very important. That's a part of growth. Nowadays, people are starting to understand this, and it's a positive change. @BakhtawarBZ
13
میرا تعلق کسی سیاسی پارٹی سے نہیں۔ مگر جو شخص کراچی کے اصل مسائل کے لیے آواز اٹھائے گا ہم اُس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ حافظ صاحب ہمیشہ اس میں آگے ہوتے ہیں۔ انشاءاللہ جلدی اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گا کیونکہ یہ مسئلہ ہم سب کا ہے۔اپکا ہے میرا ہے کراچی کا ہے پاکستان کا ہے
14
سانیہ کے قاتل اسکے اردگرد کے وہ تمام لوگ ہیں جنکو یقیناً پتہ ہوگا کہ اسکا جاہل شوہر کس قماش کا بندہ ہے ۔ مگر کسی نے کبھی بھی نہ تو سانیہ کی مدد کی ہوگی بلکہ الٹا کہا ہوگا " گھر بساؤ بیٹا ، شوہر تو مارتے ہی ہیں " مر جائیں وہ سب لوگ کہیں ڈوب کر ! #justiceforsaniazehra
25
Maazrat to all the people who are asking for rashan bags for their Maids , Drivers , Guards(Please remember if you can afford them you can easily afford rashan bags which worth only 5K). Don't ask me for them. Yeh apka farz hai isay pura karen. ❤
1
26
ٹھیک ہے، بہت زبردست کام کیا، تعریف بھی کرو، مگر یہ یاد رکھو گا یہ انکی ڈیوٹی کا حصہ ہوتا ہے اُسی چیز کی سیلری انہیں ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے ملتی ہے، یہ ہاتھ چومنا زیادہ نہیں ہو گیا؟ ہم ہر چیز کو اتنا ایکسٹریم پر کیوں لے جاتے ہیں؟"
28
کہاں ہے بائیکاٹ والی عوام ؟ کیا آپ پی ایس ایل کا بھی بائیکاٹ کریں گے؟
81
ووٹ آپ کا قومی فریضہ اور امانت ہے۔ ووٹ ضرور دیجیے۔ جس جماعت کو چاہیں اسے دیں۔ اگر سیاسی جماعتوں کے کردار سے مطمئن نہیں تو کسی بھی آزاد امید وار کو ووٹ دے کر اپنا احتجاج درج کرائیں، لیکن ووٹ ضرور دیں۔ #Election2024pakistan
1
43
الحمد للہ، میری نہیں بلکہ اسٹو ڈینٹ کی محنت رنگ لے آئی ہے۔ ٹھیک ہے، آپ کا سوشل میڈیا اور فالوئنگ ہم سے بہت زیادہ ہے، مگر کسی اور کی محنت کا کریڈٹ لینا اچھی بات نہیں۔ ہم پہلے دن سے اس معاملے پر کھڑے ے تھے۔ خیر، ہمیں کریڈٹ کا شوق بھی نہیں، طلباء کا کام ہونا چاہئے بس۔
42
سندھ پر 22 ہزار ارب خرچ کرنے کے بعد شہر کراچی کا حال دیکھ لیں 8 فروری کو سوچ سمجھ کر ووٹ ڈالیں.!!! #KarachiRain #کراچی_ڈوب_گی
1
114
"ڈپٹی کمشنر اوفس میں میٹنگ کے بعد جو ڈائریکشن ملی، اس کے مطابق آ ج انٹر بورڈ کمپلین سیل میں بچوں کی ایپلیکیشنز جمع کروائیں۔ #StudenstKoInsaafDo
1
3
59
فر سٹ ائیر کے نتیجے کو منسوخ یا دوبارہ چیک کرنے کے حوالے سے آج ڈپٹی کمشنر سینٹرل کی سربراہی میں انٹر بورڈ کے ایک وفد کے ساتھ میٹنگ ہوئی۔ #Nabeelsays #StudentsKoInsaafDo
1
1
4
69
یہ ہماری جیت کا پہلا قدم ہے کل تک بورڈ نہیں مان رہا تھا کے ہماری گلتى ہے اور آج انہوں نے کمپلین سیل بنا دیا ہے انشا الله جلدی ہماری میٹنگ بھی انٹر بورڈ ک نمائندوں سے ہوگی اس ہی سلسلے میں سٹوڈنٹس کو اپ ڈیٹ رکھیں گی #StudentsKoInsaafDo
1
2
53
آسٹینٹ کمشنر ساؤتھ زارا زاہد صاحبہ کے بہت شکر گزار ہوں، کہ وہ خود پرروروٹیسٹ میں آئیں بچوں کو اور ہمیں اپنے آفس بلایا اور مسائل کو حل کرنے کے لئے ڈی سی ساؤتھ صاحب سے ہماری میٹنگ کر وائ انشاء اللہ یہ مسئلہ جلد حل ہوگا طلباء سے درخواست ہے کہ وہ را بطے میں رہیں #StudentsKoInsafDo
1
2
101
فرسٹ ایئر سالانہ امتحان میں بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے خلاف احتجاج ۔ اسسٹنٹ کمشنر ساؤتھ زارا زاہد نے یقین دہانی کرائی کے طالبات کو ریلیف دلوائینگے۔ ایکس فیڈرل منسٹر رؤف صدیقی نے بھی احتجاج میں حصہ لیا ۔ #StudentsKoInsaafDo
2
1
5
129
پی-ایس ۱۲۵ (کراچی سینٹرل) سے صوبائی اسمبلی کی سیٹ کے لئے ایک پولیٹیکل پارٹی کی طرف سے مجھے الیکشن لڑنے کی پیش کش ہوئی مگر میں نے اس سے معذرت کرلی کیو کہ مجھے نہیں لگتا کہ میری تیاری ابھی مکمل ہے۔۔ #Nabeelsays #Elections2024
1
55