حلقے کے سیلاب کے متاثریں کےلئے ریلیف کیمپ قائم کر دئے گے ہیں.
#shakargarh
#Flood #FloodAlert #Floods #FloodsInPakistan #Flood2025
سیلاب الرٹ:
دریائے راوی میں صورتحال انتہائی سنگین 🚨
▪ جسر کے مقام پر بہاؤ 2 لاکھ کیوسک سے تجاوز
▪ کوٹ نینا پر بہاؤ 2.5 لاکھ کیوسک تک پہنچ گیا
عوام الرٹ رہیں اور محفوظ مقامات پر منتقل ہوں۔
#Flood #FloodAlert #Floods #FloodsInPakistan #Flood2025
ایمرجنسی الرٹ:
شکر گڑھ کے علاقے دجرمیاں جھنڈا میں خواتین اور بچوں سمیت 20 سے 25 افراد سیلابی ریلے میں پھنس گئے ہیں۔ 🚨
#FloodEmergency #Shakargarh #RESCUE #Flood2025
شکرگڑھ کے نواحی گاؤں کنجروڑ میں رات گئے پانی لوگوں کے گھروں میں داخل نالہ بسنتر بپھر گیا۔ یا اللہ ہم پہ رحم کر امین
#Flood #FloodAlert #Floods #FloodsInPakistan #Flood2025
شکرگڑھ نارووال روڑ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہے، علاقہ مکین ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے محفوظ مقامات پر پناہ لیں.
#Flood #FloodAlert #Floods #Flood2025
B L O O D A C T I V I S T retweeted
لڑکی: میں اس ریپ کی گواہ نہیں وہاں پر کوئی اور گواہ موجود تھی اور وہ زور زور سے چلا رہی تھی
تفتیشی مریم نواز: (فوراً مائیک بند کرتے ہوئے) کوئی گواہ تھا ہی نہیں کیونکہ ایسا واقعہ ہوا ہی نہیں
زینب کیس میں بچی کے والد محترم کا مائیک اس کے چچا نے بند کیا تھا
B L O O D A C T I V I S T retweeted
میاں صاحب ایک ایسا ویڈیو پیغام تو جاری کر ہی سکتے ہیں ایسا بھی کیا روٹھنا
B L O O D A C T I V I S T retweeted
مغوی پولیس اہلکار کی ویڈیو ڈاکوؤں نے جاری کردی ہ مطالبات پورے کرنے کیلئے پانچ بجے تک کی ڈیڈ لائن
مجھے بچایا جائے، کانسٹیبل احمد نواز
پولیس نا اہلی کا دوسرا ثبوت
اپنا ایک ملازم کو بھول ہی گے ساتھی ملازم کل کے مختلف گروپوں میں بول رہے تھے کہ ہمارا ساتھی اغوا ہے ڈاکوں ساتھ کے گے ہیں مگر پولیس نے نا تو شہدا میں ڈیکلیئر کیا نا ہی اغواہ میں نہ زخمی یہ تو ڈاکوں نے ویڈیو جاری کر دی تو سامنے آگیا وارنہ بچارا کی لاش نا جانے کہا پڑی ہوتی
افسوس صد افسوس افسروں نے اس کی تلاش میں کوشش تو دور اغوا کا بتلایا تک نہیں میڈیا کو
کیا یہ ریاست کا محافظ نہیں تھا یا دشمنوں کا بندہ تھا ۔ پولیس محکمہ پر افسوس ہوتا ہے 😭😭😭😭
B L O O D A C T I V I S T retweeted
How to properly fold clothes xitter.cf/tannokasa4/status/1758…














