Pinned Tweet
وہی خدا ہے جس کے سوا کوٸ معبود نہی👊
اپنے اللہ سے پیار کیجٸیے کیوں کہ وہ آپ سے پیار کرتا ہے، اسی کے آگے جھکٸیے کہ وہ یہی چاہتا ہے، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کیجٸیے کہ وہ اس پے غضب ناک ہوتا ہے، وہ اکیلا ہے ایک ہے اس کاکوٸ شریک نہی وہی عبادت کے لاٸق ہے، اس پے یقین رکھٸیے اسی سے مانگٸیے اسے ہی دوست رکھٸیے وہ ہر لمحے ہر جگہ آپ کے ساتھ ہے اسے محسوس تو کرکے دیکھٸیے🙏
#BelieveInOneGod👊
بہ شکریہ فیس بک پیج🙏
آزاد بھی ایک مولوی تھا۔۔
مونچھوں کو تاؤ دیتے، ہاتھوں میں سگریٹ کا کش لگائے یہ مولوی،وقت کا امام ابوالکلام آزاد ہے
آج کے دستار بند و دماغ بند مولوی اسے کبھی اپنا آئیڈیل قبول نہیں کریں گے
ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم کے حیثیت سے منصب سنبھالا اور ہندو قوم کو تعلیم کے اس میدان تک پہنچایا کہ آج دنیاء کے بڑی مائیکروسوفٹ کمپنیاں ان پر رشک کرتے ہیں کینڈا سے لیکر امریکی ایوانوں تک انڈین نیشنیلٹی کے لوگ پہنچ چکے ہیں
یہ کون تھا آیئے تاریخ سے پوچھتے
آغاء شورش کاشمیری لکھتے ہیں کہ جونہی مولانا کی رحلت کا اعلان ہوا سینکڑوں لوگوں کا سنّاٹا چیخ و پکار سے تھرّا گیا ۔ دن چڑھے لگ بھگ دو لاکھ انسان ، آزاد کے کوٹھی سے باہر جمع ہو گئے تمام ہندوستان میں سرکاری و غیر سرکاری عمارتوں کے پرچم سرنگوں کر دیئے گئے ملک کے بڑے بڑے شہروں میں ماتمی ہڑتال ہو گئ ،دہلی میں ہُو کا عالم تھا حتی کہ بینکوں نے بھی چھٹی کر دی ایک ہی شخص تھا جس کیلئے سب کے آنکھوں میں آنسوں تھے
پنڈت جواہر لال نہرو کی بے چینی کا یہ حال تھا کہ ایک رضاکار کی طرح عوامی ہجوم میں گھس جاتے پنڈت جی نے اپنے دائیں بائیں سیکیورٹی افسروں کو دیکھا تو ان سے پوچھا ۔
"آپ کون ہیں ؟"
کیوں کھڑے ہیں میرےآگے پیچھے؟
"آپ کی حفاظت کیلئے"
"کیسی حفاظت ؟ موت تو اپنے وقت پر آ کے رہتی ہے بچا سکتے ہو تو مولانا کو بچا لیتے؟"
۔
جنازہ اٹھا ، پنڈت نہرو ، مسٹر دھیبر ، صدر کانگرس ، مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی، جنرل شاہ نواز ، پروفیسر ہمایوں کبیر ، بخشی غلام محمد اور مولانا کے ایک عزیز جنازہ گاڑی میں سوار تھے ۔ ان کے پیچھے صدر جمہوریہ ہند ، نائب صدر اور مرکزی و صوبائی وزراء کی گاڑیوں کی لمبی قطار تھی ،
ہندوستانی فوج کے تینوں چیفس جنازے کے دائیں بائیں تھے ۔ دریا گنج سے جامع مسجد تک ایک میل کا راستہ پھولوں سے اَٹ گیا جب میت کو پلنگ پر ڈال دیا گیا سب سے پہلے صدر جمہوریہ نے پھول چڑھائے ،پھر وزیراعظم نے اس کے بعد غیر ملکی سفراء نے ، کئ ہزار برقعہ پوش عورتیں مولانا کی میت دیکھتے ہی ڈھائیں مار مار کر رونے لگیں ان کے ہونٹوں پر ایک ہی بول تھا "مولانا آپ بھی چلے گئے ہمیں کس کے سپرد کیا ہے ؟ ہندو دیویاں اور کنیائیں مولانا کی نعش کو ہاتھ باندھ کر پرنام کرتی رہیں ۔
مولانا احمد سعید دھلوی نے دو بج کر پچاس منٹ پر نماز جنازہ پڑھائ ۔
المختصر مولانا کو دفنانے کے بعد ہم ان کی کوٹھی میں گئے تو کچھ دیر بعد پنڈت جواہر لال آ گئے ۔ اور سیدھا مولانا کے کمرے میں چلے گئے پھر پھولوں کی اس روش پر گئے جہاں مولانا ٹہلا کرتے تھے ۔ ایک گچھے سے سوال کیا ۔
"کیا مولانا کی موت کے بعد بھی مسکراؤ گے ؟ 😢
کاش
پاکستان میں کوئی ایک مولوی اس شخصیت کے رول ماڈل کو اپناتا۔۔مگر نا ممکن !!
#ابوالکلام
184
بلاول زرداری لوٹے میں موجود وہ پانی ہے جسے اس کا اپنا باپ جب ضرورت ہوتی ہے استنجے کے لٸیے استعمال کرکے ایک طرف رکھ دیتا ہے🤷 اور اس کے بعد زرداری وزیر اعظم ملاقات ہو جاتی ہے اور سب چور ہنسی خوشی رہنے لگتے ہیں🤣
لیکن جو آج کی حقیقت ہے وہ یہ کہ انتظامی یونٹس لازم و ملزوم ہیں اور یہ ہو کر رہے گا👊
پاکستان زندہ باد🇵🇰
SOHAIL YOUSUFZAI retweeted
Replying to @s_faisalhussain @QasimAliRaza90
یہ وہ شہر ہے جس کے باسیوں نے اپنے لہو سے اجڑے ہوئے چمن کو پھر سے مہکتے گلستان میں تبدیل کیا، اپنی محنت، قربانیوں اور عزم و حوصلے سے اس شہر کو روشنیوں کا شہر بنایا۔ مگر افسوس! جن ہاتھوں نے اس شہر کی تقدیر سنوارنے کے خواب دیکھے، آج وہی ہاتھ محرومیوں کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں۔ جن دلوں نے کراچی کے لیے دھڑکنا سیکھا، آج انہی دلوں میں درد، خوف اور بے بسی کے چراغ جل رہے ہیں۔اس دیس کی مٹی میں ہمارا خونِ رگِ جاں شامل ہے۔ کراچی محض اینٹوں، پتھروں اور سڑکوں کا نام نہیں، یہ لاکھوں انسانوں کے خوابوں، امیدوں، محنتوں اور قربانیوں کی امانت ہے۔
آخر خونِ ناحق کے متلاشی اس شہر سے مزید کتنا خون چاہتے ہیں؟ آخر کب تک کراچی کے شہریوں کے صبر، برداشت اور قربانیوں کا امتحان لیا جاتا رہے گا؟ کیا ان کی آہوں کی کوئی قیمت نہیں؟ کیا ان کے لہو کا کوئی حساب نہیں؟ کیا ظلم کی انتہا پر پہنچ کر بھی ظالموں کا دل نہیں بھرتا؟ کیا ان کی رگوں میں دوڑنے والا خون سفید ہو چکا ہے؟
ہم سوال کرتے ہیں، کیونکہ خاموشی جرم بن جائے تو آواز اٹھانا فرض بن جاتا ہے۔ کراچی کے شہری امن، عزت، تحفظ، انصاف اور اپنے بنیادی حقوق کے طلب گار ہیں۔ انہیں مزید لاشیں نہیں، جینے کا حق چاہیے؛ مزید آنسو نہیں، انصاف چاہیے؛ مزید وعدے نہیں، عملی اقدامات چاہییں۔
کراچی کے لوگوں کا لہو مزید امتحان نہیں مانگتا، انصاف مانگتا ہے!
#کراچی
#کراچی_کے_شہری
#انصاف_دو
SOHAIL YOUSUFZAI retweeted
کراچی کی سڑکوں پر تو کراچی کے شہریوں کے ارمانوں کا خون پہلے ہی بہہ رہا ہے خون جگر سے شہر کی دیواروں پر شہریوں پر برپا کئے جانے ظلم کی داستانیں تحریر ہیں اس شہر کے لوگوں نے خون دل سے اجڑے چمن کو مہکتے اور چمکتے گلستان میں تبدیل کرکے پوری خونی تاریخ رقم ہے مگر یہی شہری لہو دل کی تصویر بنے ہوئے ہیں اس دیس کی مٹی میں ہمارا خون رگ جاں شامل ہے آخر خون ناحق کے متلاشی اب اس شہر سے مذید کتنا خون چاہتے ہیں ان کا دل کیوں نہیں بھرتا کیا ان کی رگوں کا خون سفید ہوگیا ہے ؟
#کراچی
#فیصل حسین
✍️آج کی حقیقت📖
نومبر 17_2026
شکاگو۔
عمران خان نواز شریف زرداری فضلو سمیت پاکستان میں سیاست دانوں کا حرامی پن اب ختم ہونا چاہٸیے، ان سب نے مل کر پوری قوم کی بینڈ بجا دی اور برا وقت آنے پے
معصوم بننے کا ڈھونگ رچاتے ہیں، یہی عمران خان جب سیاسی حیات تھے تب تکبر بغض و عناد و نفرت کا شاہکار تھے ہر کسی کا مزاق و تمسخر اڑانا ان کا بہترین سیاسی مشغلہ تھا، پاکستان کا ناسور کوٸ اور نہی یہی گھسے پٹے بڈھے کھوسٹ کرپٹ ترین اور خاندانی سیاست کے علمبردار سیاست دان ہیں ان سے نجات لازم ہے جو بھی دلاۓ گا وہ ہیرو کہلاۓ گا😡
🇵🇰زندہ باد🇵🇰
منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہوچکی
کچھ خوش خیال لوگ ابھی تک سفر میں ہیں
✍️آج کا انتخاب📖
نومبر 13_2026
شکاگو۔
اتر کر قصر عالی سے ہمارے رو برو آؤ
بلندی سے ہمارے قد کا اندازہ نہیں ہوگا
جھک کر سلام کرنے میں کیا ہرج ہے مگر
سر اتنا مت جھکاؤ کہ دستار گر پڑے
منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہوچکی
کچھ خوش خیال لوگ ابھی تک سفر میں ہیں
بدلنا ہے تو رندوں سے کہو اپنا چلن بدلیں
فقط ساقی بدل جانے سے میخانہ نہ بدلے گا
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستین
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
آپ یقیناً پہچان گئے ہوں گے
1
9
467
SOHAIL YOUSUFZAI retweeted
#لعنت_نام_نہاد_وفا_پرست_پر
یہ دونوں موصوف خود پنجابی اور یوتھیے ہیں
عمران ملی اور انکی اہلیہ اینی اور رابطہ کمیٹی کے ذمہ داران سے میرا سیدھا سوال ہے: الطاف بھائی کو ٹک ٹاک کی ایسی جگہوں پر لے جانے کی کیا ضرورت ہے جہاں ان کی عزت کے بجائے تذلیل ہو؟ ایسی شرکت سے کون سا سیاسی فائدہ حاصل ہو رہا ہے، اور قائد کا وقار بڑھ رہا ہے یا مجروح ہو رہا ہے؟
پی ٹی آئی والوں سے شکوہ کرنے سے پہلے اپنے فیصلوں کا جواب دیجیے۔ دوسروں سے یہ توقع کیوں رکھی جائے کہ وہ آپ کے قائد کے احترام کا خیال رکھیں گے، جب انہیں وہاں لے جانے والے خود ماحول اور رویوں کا لحاظ نہیں کرتے؟ جہاں گفتگو گالم گلوچ میں بدل جائے، وہاں شرکت جاری رکھنے کا کیا جواز ہے؟
قائد کو ایسی جگہ پہنچا دینا کوئی کارنامہ نہیں جہاں انہیں گالیاں سننا پڑیں۔ سیاسی مکالمے اور تذلیل میں فرق ہوتا ہے۔ اختلاف کرنے والوں سے بات ضرور کیجیے، لیکن گفتگو کے بنیادی آداب اور احترام کی شرط پر۔ جہاں یہ شرط پوری نہ ہو، وہاں سے الگ ہو جانا چاہیے۔
عمران ملی، اینی اور رابطہ کمیٹی بتائیں: ایسی شرکت کا مقصد کیا ہے؟ اگر نتیجہ الطاف بھائی کی بے توقیری ہے تو اس طرزِ عمل پر نظرثانی کیوں نہیں ہوتی؟ کارکنوں کے جذبات بھی کوئی اہمیت رکھتے ہیں۔ انہیں اپنے قائد کی تذلیل دکھا کر آخر کون سی کامیابی کا پیغام دیا جا رہا ہے؟
افسوس مخالفین کی زبان پر بھی ہے، مگر سوال اپنوں کی حکمتِ عملی پر ہے۔ وفاداری کا تقاضا قائد کے وقار کی حفاظت ہے؛ ایسی محفل میں لے جانا نہیں جہاں ان کی عزت ہی داؤ پر لگ جائے۔
بہ شکریہ اردو اشعار صفحہ🙏
✍️آج کا انتخاب📖
نومبر 12_2026
شکاگو۔
ﮐﺒﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﺁﺅ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ
ﮐﮧ ﻟﮩﻮ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﺗﻤﺎﺯﺗﯿﮟ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﮬﻮﭖ ﺩﮬﻮﭖ ﺳﻤﯿﭧ ﻟﯿﮟ
ﺗﻤﮩﮟ ﺭﻧﮓ ﺭﻧﮓ ﻧﮑﮭﺎﺭ ﺩﯾﮟ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺣﺮﻑ ﺣﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﮟ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺟﻮ ﺷﻮﻕ ﮨﻮ
ﺗﻮ ﺩﯾﺎﺭِ ﮨﺠﺮ ﮐﯽ ﺗﯿﺮﮔﯽ ﮐﻮ
ﻣﮋﮦ ﮐﯽ ﻧﻮﮎ ﺳﮯ ﻧﻮﭺ ﻟﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﺁﺅ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ
ﮐﮧ ﺩﻝ ﻭ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺮ ﺳﮑﻮ
ﮐﺒﮭﯽ ﺣﺪ ﺳﮯ ﺣﺒﺲِ ﺟﻨﻮﮞ ﺑﮍﮬﮯ
ﺗﻮ ﺣﻮﺍﺱ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺑﮑﮭﺮ ﺳﮑﻮ
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﮭِﻞ ﺳﮑﻮ ﺷﺐِ ﻭﺻﻞ ﻣﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﻥِ ﺟﮕﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﻮﺭ ﺳﮑﻮ
ﺳﺮِ ﺭﮨﮕﺰﺭ ﺟﻮ ﻣﻠﻮ ﮐﺒﮭﯽ
ﻧﮧ ﭨﮭﮩﺮ ﺳﮑﻮ ﻧﮧ ﮔﺰﺭ ﺳﮑﻮ
ﻣﺮﺍ ﺩﺭﺩ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﻏﺰﻝ ﺑﻨﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﮔﻨﮕﻨﺎﺅ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ
ﻣﺮﮮ ﺯﺧﻢ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﮔﻼﺏ ﮨﻮﮞ
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﺅ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ
ﻣﺮﯼ ﺩﮬﮍﮐﻨﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻟﺮﺯ ﺍﭨﮭﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﭼﻮﭦ ﮐﮭﺎﺅ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ
ﺟﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺑﮍﮮ ﺷﻮﻕ ﺳﮯ
ﺳﺒﮭﯽ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﺳﺒﮭﯽ ﺿﺎﺑﻄﮯ
ﮐﺴﯽ ﺩﮬﻮﭖ ﭼﮭﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﮌ ﺩﻭ
ﻧﮧ ﺷﮑﺴﺖِ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺳﺘﻢ ﺳﮩﻮ
ﻧﮧ ﺳﻨﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﻋﺬﺍﺏِ ﺟﺎﮞ
ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻠﺶ ﮐﮩﻮ
ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺧﻮﺵ ﭘﮭﺮﻭ،
ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﻮ
ﻧﮧ ﺍُﺟﮍ ﺳﮑﯿﮟ ،
ﻧﮧ ﺳﻨﻮﺭ ﺳﮑﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻝ ﺩُﮐﮭﺎﺅ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ
ﻧﮧ ﺳﻤﭧ ﺳﮑﯿﮟ ، ﻧﮧ ﺑﮑﮭﺮ ﺳﮑﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺅ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ
ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺳﮑﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﺁﺅ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ !!!!!!
ﮐﺒﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﺁﺅ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ !!!!!!
ﻣﺤﺴﻦ ﻧﻘﻮﯼ
5
196
✍️آج کا انتخاب📖
نومبر 11_2026
شکاگو۔
ہم بھی گھر سے مُنیرؔ تب نکلے
بات اپنوں کی جب ، سہی نہ گئی!
خلشِ ہجرِ دائمی نہ گئی
تیرے رُخ سے یہ بے رُخی نہ گئی
پُوچھتے ہیں ، کہ کیا ہُوا دِل کو
حُسن والوں کی سادگی نہ گئی
سر سے سودا گیا محبت کا
دل سے پر اس کی بے کلی نہ گئی
اور سب کی حکائتیں کہہ دیں
بات اپنی کبھی کہی نہ گئی
ہم بھی گھر سے مُنیرؔ تب نکلے
بات اپنوں کی جب ، سہی نہ گئی!
“SURROUNDED BY IDIOTS”
📖آج کی بات✍️
نومبر 8_2026
شکاگو۔
ہم پاکستان سے اور پاکستان ہم سے ہے👊🇵🇰🫶
صوبے لازم ہیں پتھر پے لکیر ہیں مگر
سندھ میں دو نہی تین صوبے ہونے ضروری ہیں، کراچی حیدرآباد سکھر، کیوں کے دیہی سندھ کا وہ حصہ جں سندھی بھی اترادی بولی جاتی ہے انتہاٸ زبوں حالی کا شکار ہے بلکہ تباہ حال ہے وہاں کے سندھی کا پورا حق ہے کہ ان کا اپنا صوبہ ہو۔
وگرنہ پیلپلزپارٹی کا عفریت کراچی کی جان تو چھڑ دے گا مگر بقایا سندھ اس عفریت کو بھگتا رہے گا۔
وقت کی ضرورت ہے کہ باشعور پڑھے لکھے اور اصلی کارکنان اپنے قاٸد الطاف حسین کو ایڈیٹس کے ٹولے سے آزاد کرواٸیں اور ان کی تباہ ہوتی شخصیت کو بچا لیں اس حقیقت کو جانیں کہ الطاف بھاٸ اب پچیس تیس چالیس یا پچاس برس کے نہی بلکہ تہتر برس کے انسان ہیں، جو ایڈیٹس ان کی بڑھتی عمر اور بیماریوں کا فاٸدہ اٹھا کر انہیں اندھے کنویں کی طرف لے جا رہے ہیں وہ پوری مہاجر قوم کے مجرم ہیں۔
🇵🇰 زندہ باد
Former CIA officer John Kiriako speaks about Benazir Bhutto and Asif Ali Zardari's corruption🧐
@MoeedNj
@s_faisalhussain
@HamidMirPAK
@najamsethi
American voters blown away Republicans🇺🇲
nytimes.com/live/2026/11/04/…
✍️آج کا تجزیہ📖
نومبر 3_2026
شکاگو۔
امریکہ میں آج تاریخ کے سب سے اہم اور نازک ترین وسط مدتی انتخابات شروع ہوۓ تقریباََ آدھا دن گزر چکا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی تاریخ میں وسط مدتی انتخابات کا سب سے بڑا ووٹر ٹرن آٶٹ ہورہا ہے، امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ نوجوان طبقہ اور خواتین اتنی بڑی رکارڈ تعداد میں ووٹ ڈال رہے ہیں، قوی امکان یہی ہے کہ ریپبلن پارٹ اپنی تاریخ کی بدترین شکست کا سامنا کرے گی۔
سوال یہ ہے کہ آج کے چناٶ کے نتیجے میں ریپبلکن کی شکست کے بعد امریکی تاریخ کے سب سے زیادہ ناسمجھ میں آنے والے صدر جناب ڈونلڈ ٹرمپ کیا ایران پے ایٹمی حملہ کر دیں گے؟ اگر ایسا ہوگیا جس کے ستر فیصد امکانات موجود ہیں تب یہ سمجھ لیجٸیے کہ دنیا میں تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہوجاۓ گا، جس کے نتیجے میں جنوبی ایشیا اور مشرق وسطہ شدید ترین متاثر ہوں گے خود امریکہ میں ایمرجنسی نافذ ہوجاۓ گی اور صدر ٹرمپ کو غیر معمولی اختیارات حاصل ہوجاٸیں گے، امریکی عوام جو ریپبلکنز کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے بری طرح تقسیم ہیں باہم دست و گریباں بھی ہوسکتے ہیں جس کا منطقی نتیجہ خانہ جنگی بھی ہوسکتا ہے۔
دوسری طرف پاکستان سمیت اس خطے کے بیشتر ممالک میں بھی ایمرجنسی نافذ ہوجاۓ گی اور پاکستان کے اقتدار حلقے کو غیر معمولی اختیارات حاصل ہوجاٸیں گے، ایسی صورت میں پاکستان میں مزید انتظامی یونٹس کا قیام اور 28 ویں ترمیم کی منظوری التوا میں پڑ جاۓ گی، مگر اس کاہرگز یہ مطلب نہی کہ یہ کبھی ہونہی پاۓ گا ، اس قبل بھی لکھ چکا ہوں کہ یہ پتھر پے لکیر ہے کیوں پاکستان کی بقا سلامتی ترقی اس میں چھپی ہے، یہ محض انتظامی یونٹس کا بننا یا 28 ویں ترمیم کا منظور ہونے کا معاملہ نہی ہے یہ اس سے بھی بہت آگے کا معاملہ ہے یعنی کرپشن بدمعاشی خاندانی سیاست کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا اور بدریج ملک میں نوجوان قیادت کو آگے لاکر ملک ان کے حوالے کرنا ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ان کی ٹیم اس حوالے سے سو فیصد متفق ہے کہ یہ کرکے رہنا ہے۔
🇵🇰 زندہ باد
4
358
✍️انتہاٸ اہم اور خوف ناک خبر📖
نومبر 2_2026
شکاگو۔
ٹکر کارلسن کا ڈونلڈ ٹرمپ کو انتباہ: امریکہ چند دنوں میں ایران پر جوہری حملہ کرکے تیسری عالمی جنگ کا آغاز کر سکتا ہے
تحریر: سائمن گرین — دی مرر یو ایس
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں مشہور امریکی سیاسی تجزیہ کار اور سابق فاکس نیوز میزبان ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ ایران پر ایک تباہ کن جوہری حملہ کرنے کے قریب ہو سکتا ہے۔
گزشتہ کئی دنوں سے یہ قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں کہ رواں ہفتے ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جاری تنازعے کو انتہائی خطرناک حد تک بڑھا سکتے ہیں۔
امریکی سینیٹر کرس مرفی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ممکنہ امریکی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ہے۔ انہوں نے ان منصوبوں کو امریکہ کے قومی سلامتی کے مفادات کے لیے انتہائی تباہ کن قرار دیا ہے۔
اب سابق فاکس نیوز میزبان ٹکر کارلسن نے بھی خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے صدر ٹرمپ پر ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
ٹکر کارلسن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا:
"اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے دباؤ کے تحت ٹرمپ انتظامیہ آئندہ چند دنوں میں ایران پر جوہری حملہ کرنے کے قریب ہو سکتی ہے۔
ممکنہ ہدف وسطی ایران میں واقع پِک ایکس ماؤنٹین (Pickax Mountain) ہو گا، جہاں اسرائیلی انٹیلی جنس کے دعوے کے مطابق ایرانی حکومت نے اپنے جوہری افزودگی کے پروگرام کو دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
امریکی فوج کے روایتی ہتھیاروں میں ایسا کوئی ہتھیار موجود نہیں جو 300 فٹ ٹھوس گرینائٹ چٹان کو چیر کر ان زیرِ زمین سرنگوں کو تباہ کر سکے جہاں مبینہ طور پر جوہری افزودگی کا کام جاری ہے۔
اس لیے فوجی کارروائی کا واحد آپشن جوہری حملہ ہے۔ نیتن یاہو اس کے لیے مسلسل بھرپور دباؤ ڈال رہے ہیں۔
ایک باخبر مبصر کے مطابق، 'بی بی (نیتن یاہو) ہر روز ٹرمپ کو فون کرتے ہیں۔'"
نیتن یاہو کی سیاسی مشکلات اور ایران جنگ
ٹکر کارلسن کے مطابق نیتن یاہو کی اس مبینہ بے چینی کی ایک وجہ اسرائیل کے حالیہ انتخابات بھی ہیں، جن میں ان کی جماعت پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت کھو بیٹھی ہے۔
ٹکر کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کے لیے ٹرمپ کے ساتھ قریبی تعلق برقرار رکھنا ضروری ہو گیا ہے۔ ان کے خیال میں نیتن یاہو کو اس جنگ کی ضرورت اس لیے بھی ہے تاکہ ٹرمپ اسرائیلی سیاست میں مداخلت کریں اور دوسری سیاسی جماعتوں کے ساتھ کوئی ایسا معاہدہ کروائیں جس کے ذریعے نیتن یاہو اپنی اقتدار کی پوزیشن برقرار رکھ سکیں۔
ٹکر کارلسن نے مزید دعویٰ کیا کہ امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ اور امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ بریڈ کوپر پر بھی نیتن یاہو کی جانب سے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
ان کے مطابق بعض قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرمپ آئندہ ہفتے کے اختتام، یعنی 7 نومبر تک، یہ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آیا ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دی جائے یا نہیں۔
امریکی قیادت میں اختلافات؟
ٹکر کارلسن کے مطابق نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اور ٹرمپ کے قریبی ساتھی اسٹیو وٹکوف ایران کے خلاف فوجی کشیدگی بڑھانے کے مخالف ہیں۔
ان کا خیال ہے کہ سفارتی ذرائع سے مسئلے کا حل نکالا جا سکتا ہے۔
تاہم ٹکر کارلسن نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر جوہری حملہ کیا گیا تو اس کے نتائج انتہائی تباہ کن ہو سکتے ہیں۔
ان کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں تقریباً 10 کروڑ افراد کے پانی کے ذخائر آلودہ ہونے کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے۔
لیکن اس سے بھی زیادہ خوفناک نتیجہ تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے۔
تیسری عالمی جنگ کا خطرہ
ٹکر کارلسن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران پر جوہری حملہ عالمی سطح پر ایک ایسا سلسلہ وار ردعمل پیدا کر سکتا ہے جس کے نتیجے میں:
* روس، یوکرین کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کر سکتا ہے۔
* پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی طرف جا سکتے ہیں۔
* شمالی کوریا، جنوبی کوریا کے خلاف جوہری کارروائی کر سکتا ہے۔
ان کے مطابق ایک ملک کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کا استعمال دنیا کے دوسرے خطوں کو بھی جوہری جنگ کی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔
یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ امریکہ میں جوہری جنگ کے خدشات کا اظہار کیا گیا ہو۔ گزشتہ ہفتے بھی ایک فوجی حکمت عملی کی ماہر نے اس خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں اس بات سے شدید خوف محسوس ہو رہا ہے کہ ٹرمپ کہیں کسی مقام پر ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا فیصلہ نہ کر لیں۔
اگر تیسری عالمی جنگ چھڑ گئی تو؟
مضمون کے مطابق اگر تیسری عالمی جنگ شروع ہو جاتی ہے تو امریکہ کو اپنی زمینی فوج کی تعداد بڑھانے کے لیے لازمی فوجی بھرتی (Military Draft) کا نظام دوبارہ نافذ کرنا
2
251






