Print media coverage #22/10/2026
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کی آگاہی مہم۔ عوام میں صفائی شعور اجاگر۔ کوڑا ڈسٹ بن میں ڈالیں۔
ہیلپ لائن 1139 | ستھرا پنجاب ملتان
#CommissionerMultan
#deputycomissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
دکانداروں کو نوٹسز جاری۔ گندگی پھیلانے پر چالان ہوگا۔ صاف ستھرا پنجاب مہم جاری۔
ہیلپ لائن 1139 | ستھرا پنجاب ملتان
#CommissionerMultan
#deputycomissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
Print media coverage #22/10/2026
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment
ستھرا پنجاب ایجنسی کی جانب سے تحصیل دنیاپور میں واٹر باؤزر کے ذریعے ڈیوائیڈرز پر پانی کا چھڑکاؤ، پودوں کو پانی دینے اور گرین بیلٹ کی آبی ضروریات پوری کرنے کا عمل جاری ہےاس اقدام کا مقصد شہر کی خوبصورتی میں اضافہ، سرسبز ماحول کو برقرار رکھنا اور شہر کو صاف اور خوبصورت بنانا ہے – at Bahawalpur, Pakistan
ملتان میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ متحرک
آج اینٹی لٹرنگ اسکواڈ نے ملتان کے مختلف بازاروں میں سبزی، الیکٹریکل، حجام اور کولڈ ڈرنک شاپس پر صفائی آگاہی دی۔ دکانداروں کو کوڑا ڈسٹ بن میں ڈالنے اور کوڑے کو آگ نہ لگانے کی ہدایت، خلاف ورزی پر چالان۔ – at Bahawalpur, Pakistan
ملتان میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ متحرک
آج اینٹی لٹرنگ اسکواڈ نے ملتان کے مختلف بازاروں میں کمبل، بیگ، ساؤنڈ سسٹم اور فروٹ شاپس پر دکانداروں کو صفائی آگاہی دی۔ کوڑا ڈسٹ بن میں ڈالنے اور کوڑے کو آگ نہ لگانے کی ہدایت، خلاف ورزی پر چالان۔
ستھرا پنجاب ایجنسی ملتان | ہیلپ لائن 1139 – at Bahawalpur, Pakistan
صاف بازار، صاف گلیاں، صحت مند معاشرہ! ستھرا پنجاب ایجنسی ملتان کا اینٹی لٹرنگ اسکواڈ مارکیٹس، بازاروں اور گلی محلوں میں شہریوں کو کچرا نہ جلانے، ڈسٹ بن کے استعمال اور صفائی کے اصولوں پر عمل کرنے کی آگاہی دے رہا ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے چالان اور جرمانے بھی عائد کیے جا سکتے ہیں – at Bahawalpur, Pakistan
Print media coverage #17/10/2026
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
جمعہ کے مبارک دن مساجد کی صفائی ستھرائی کا خصوصی اہتمام کیا جا رہا ہے، تاکہ نمازیوں کو صاف ستھرا اور پاکیزہ ماحول فراہم کیا جا رہا ہے
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
اینٹی لٹرنگ اسکواڈ | ستھرا پنجاب ایجنسی ملتانہماری مشترکہ ذمہ داری! کچرا جلانے اور عوامی مقامات پر پھینکنے سے گریز کریں، صفائی کا خیال رکھیں اور خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی اور جرمانے سے بچیں۔
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif – at Bahawalpur, Pakistan
آج اینٹی لٹرنگ اسکواڈ نے ملتان کے مختلف بازاروں میں دکانداروں کو صفائی آگاہی دی، کوڑا ڈسٹ بن میں ڈالنے اور کوڑے کو آگ نہ لگانے کی ہدایت کی۔ خلاف ورزی پر چالان۔
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
صفائی کے عمل میں تعاون نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے نوٹس جاری کر دیے گئے۔
صاف ستھرا ملتان ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفائی ٹیموں سے تعاون کریں اور کچرا مقررہ جگہ پر ڈالیں۔
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif – at Bahawalpur, Pakistan
ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کا بھرپور صفائی آپریشن
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
جمعہ مبارک
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
اینٹی لٹرنگ اسکواڈ | ستھرا پنجاب ایجنسی ملتان
صاف ستھرا ملتان، ہماری مشترکہ ذمہ داری! شہری کچرا جلانے اور عوامی مقامات پر پھینکنے سے گریز کریں اور اسے مناسب جگہ پر تلف کریں۔ خلاف ورزی پر 5,000 سے 10,000 روپے تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔
#CommissionerMultan – at Bahawalpur, Pakistan
ستھرا پنجاب مہم کے تحت ملتان میں صفائی آگاہی مہم جاری — اینٹی لٹرنگ ٹیموں کی دکانداروں سے ملاقات، شہریوں سے تعاون کی اپیل۔
صاف ستھرا پنجاب — ہماری پہچان!
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
ملتان میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ شہر کے مختلف بازاروں میں دکانداروں کو صفائی ستھرائی کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ آئیں مل کر اپنے شہر کو صاف ستھرا بنائیں
کوڑا ڈسٹ بن میں ڈالیں، کوڑے کو آگ نہ لگائیں
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#CMpunjabofficial
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
اینٹی لٹرنگ اسکواڈ ملتان متحرک — دکانداروں کو صفائی آگاہی، کوڑا ڈسٹ بن میں ڈالیں، آگ نہ لگائیں، خلاف ورزی پر چالان۔
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan
Print media coverage #12/10/2026
#CommissionerMultan
#deputycommissionermultan
#cmpunjabmaryamnawazsharif
#localgovernment – at Bahawalpur, Pakistan




















