Pinned Tweet
کبھی کبھی آسمان کی طرف دیکھ کر
دل سے کہہ دیا کریں کہ:
یا اللہﷻ !
میں تجھ سے بہت محبت کرتا ہوں
میں دنیا کی رنگینیوں میں مگن ہو کر
اپنے آپ کو کھونا نہیں چاہتا
میرے اللہﷻ !
مجھے تھام کے رکھنا
کہ آپ ہی میرا کٗل اثاثہ ہیں.
*`اللهم إنی اسئلك حبك❣️
#درویش 🖤
-
﷽
📍﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ ؏َـلَى النَّبِيِّ
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا ؏َـلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾✨️🌙
❣️اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِڪْ ؏َـلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّـدٍ ﷺ❣️
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
﴿بِسمِ اللَّهِ الرَّحمنِ الرَّحيمِ﴾
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَـلَّـمْ(ﷺ)💜
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِوَالِدي وَارْفَعْ دَرَجَاتِهِ فِي الْجَنَّةِ، وَوَسِّعْ لَهُ فِي قَبْرِهِ، وَنَوِّرْ لَهُ فِيهِ
"اے اللہ پاک! میرے والد کو بخش دے، جنت میں ان کے درجات بلند فرما، ان کی قبر کو کشادہ کر دے اور
اس میں نور بھر دے۔
آمین یارب العالمین 😭💔🤲🏻
یا ﷲﷻ
ہمیں صراطِ مستقیم پر قائم رکھ اور گمراہی سے محفوظ فرما۔
آمین یارب العالمین
#خاتم_الرسلﷺ























