Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
مرکزی ترجمان انصاف لائرز فورم پاکستان، معصومہ میر ایڈووکیٹ کا چوہدری اویس یونس ایڈووکیٹ کے گھر مبینہ دھاوے، توڑ پھوڑ اور چادر و چار دیواری کی پامالی پر شدید ردِعمل
رات کی تاریکی میں چوہدری اویس یونس ایڈووکیٹ کے گھر مبینہ طور پر زبردستی داخل ہو کر ان کے بڑے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنانا، 65 سالہ بزرگ والدہ کے ساتھ بدتمیزی کرنا اور بعدازاں ان کے بہنوئی کے گھر جا کر دوبارہ تشدد کا نشانہ بنانا انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت ہے۔ مزید برآں گھر سے DVR اور تمام موبائل فونز لے جانے کا الزام بھی سنگین نوعیت کا ہے۔
یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا جب اتوار کے روز ان کے والد مرحوم کا چہلم ہے۔ ایک سوگوار خاندان کو اس کرب اور اذیت سے دوچار کرنا انسانی اقدار، بنیادی حقوق اور قانونی تقاضوں کے منافی ہے۔
میں واضح کرنا چاہتی ہوں کہ پاکستان کا آئین ہر شہری کو عزت و وقار، جان و مال اور گھر کی حرمت کا تحفظ فراہم کرتا ہے۔ آئین کے آرٹیکل 4، آرٹیکل 9 اور آرٹیکل 14 کے تحت کسی بھی شہری کی آزادی، تحفظ اور انسانی وقار کی ضمانت دی گئی ہے۔ کسی بھی قانونی جواز اور مجاز عدالتی اختیار کے بغیر گھروں میں داخل ہونا، خواتین اور بزرگوں کی تضحیک کرنا اور اہلِ خانہ کو تشدد کا نشانہ بنانا آئینی و قانونی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی کے زمرے میں آ سکتا ہے۔
ہم اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی فوری، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں، ذمہ دار عناصر کا تعین کرکے انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور متاثرہ خاندان کو مکمل قانونی تحفظ فراہم کیا جائے۔
ریاستی اختیار قانون کی پابندی کے لیے ہے، شہریوں کی عزت، گھروں کی حرمت اور بنیادی حقوق پامال کرنے کے لیے نہیں۔
@ChaudhaaryAwais
@tayyabarajah
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے ممبر ایڈووکیٹ اویس یونس کے گھر رات گئے مبینہ طور پر گھس کر ان کے بڑے بھائی پر تشدد، 65 سالہ والدہ سے بدتمیزی، پھر بہنوئی کے گھر بھی بھائی کو مارنے اور DVR سمیت موبائل فون لے جانے کی اطلاعات انتہائی شرمناک ہیں۔
اتوار کو ان کے والد کا چہلم ہے۔ ایک سوگوار خاندان کے گھر کا تقدس پامال کرنا ظلم اور کھلی غنڈہ گردی ہے۔ ذمہ داروں کو فوری قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ وکلا اور ان کے اہلِ خانہ کو ہراساں کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
"میں اس وقت اپنے ایک عزیز کی وفات پر آیا ہوں، جن کا آج صبح 9 بجے انتقال ہوا، جبکہ میرے والد صاحب کا بھی 5 نومبر کو انتقال ہوا تھا، جس کے باعث تمام مہمان اس وقت میرے گھر پر موجود ہیں۔ طیبہ راجہ میرے گھر میرے والد صاحب کی فاتحہ خوانی اور اپنے کیس کے سلسلے میں شام کو آئی تھیں، جو کچھ دیر رکنے کے بعد واپس جا چکی ہیں۔ لیکن اس وقت این سی سی آئی اے پولیس میرے گھر سمیت پورے محلے کے گھروں میں گھس کر چیکنگ کر رہی ہے۔ جو بھی بات ہے، آپ بتائیں، میں صبح پیش ہو جاتا ہوں۔ خدارا، ایک فوتگی والے گھر میں اس طرح کی کارروائی کرنے سے گریز کریں۔"چوہدری اویس یونس ایڈووکیٹ
@ChaudhaaryAwais
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے ممبر ایڈووکیٹ اویس یونس کے گھر رات گئے مبینہ دھاوا، بڑے بھائی پر تشدد، 65 سالہ والدہ سے بدتمیزی، اور بعدازاں بہنوئی کے گھر سے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ DVR اور موبائل فون لے جانے کی اطلاعات انتہائی تشویشناک اور شرمناک ہیں۔
اتوار کو ان کے والد کا چہلم ہے۔ ایک سوگوار خاندان کے گھر کا تقدس پامال کرنا کس قانون اور اخلاقیات کی اجازت دیتا ہے؟
یہ کھلی غنڈہ گردی اور شہریوں کو ہراساں کرنے کا عمل ہے۔ ذمہ داروں کو فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ وکلا اور ان کے اہلِ خانہ کو خوفزدہ کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے ممبر ایڈووکیٹ اویس یونس کے گھر رات گئے مبینہ طور پر گھس کر ان کے بڑے بھائی پر تشدد، 65 سالہ معمر والدہ سے بدتمیزی اور بعد ازاں بہنوئی کے گھر جا کر دوبارہ مارپیٹ سمیت سی سی ٹی وی ڈی وی آر (DVR) اور موبائل فون چھیننے کے واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اتوار کو ایڈووکیٹ اویس یونس کے والد کا چہلم ہے، ایسے سوگوار ماحول میں چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرنا کھلی غنڈہ گردی ہے۔ حکام سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وکلا اور ان کے اہلِ خانہ کو ہراساں کرنے والے عناصر کو فوری گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور چھینا گیا سامان برآمد کیا جائے۔
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے ممبر ایڈووکیٹ اویس یونس کے گھر رات گئے مبینہ طور پر گھس کر ان کے بڑے بھائی پر تشدد، 65 سالہ والدہ سے بدتمیزی، پھر بہنوئی کے گھر بھی بھائی کو مارنے اور DVR سمیت موبائل فون لے جانے کی اطلاعات انتہائی شرمناک ہیں۔
اتوار کو ان کے والد کا چہلم ہے۔ ایک سوگوار خاندان کے گھر کا تقدس پامال کرنا ظلم اور کھلی غنڈہ گردی ہے۔ ذمہ داروں کو فوری قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ وکلا اور ان کے اہلِ خانہ کو ہراساں کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
پنجیڑہ، مقبوضہ آزاد کشمیر میں دو دن سے عوامی مزاخمت جاری ہے، پاکستانی رینجرز کی پنجیڑہ کے مقام پر شدید فائرنگ سے گھروں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا، عوام گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔
#RightsMovementAJK
#FascismUnderAsimLaw
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات 🚨
#ShiftKhanToHospitalNow
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
سب سے کمینے، گھٹیا، بد نسل، بے غیرت، بدبودار اور کتے کے بچے وہ لوگ ہیں جو عمران خان کے نام سے اکاؤنٹس چلا کر گروپنگ، لابنگ، بھگوان گیری، چمچہ گیری اور بڑوا گیری کرتے ہیں۔
یہی وارداتیے عمران خان کے اصل دشمن ہیں۔
سوچا یاد دہانی کروا دوں 😉
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
اساں تینوں پیراں دا پیر منے آ 🩶
ترجمہ
”ہم تمہیں پیروں کا پیر مانتے ہیں۔“
یعنی تمہیں ہم تمام رہنماؤں میں سب سے اعلیٰ، سب سے کامل اور سب سے بلند مرتبے پر فائز سمجھتے ہیں۔
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
انتہا کا جاہل، ضمیر فروش، وطن فروش انسان تھا
جس تباہی کو آج ہم پہنچے ہیں اس میں عاصم منیر نے یزید کا کردار ادا کیا لیکن ندیم انجم جیسے شمروں نے اپنے چھوٹے چھوٹے مفادات کے لیے وطن کو جلانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
پہلے کسی سیاستدان کو بدنام کرنا ہوتا تھا تو کہا جاتا تھا کہ یہ کوٹھوں پر جاتا ہے، شرابی ہے، کبابی ہے، زانی ہے،بے شک یہ الزامات آج بھی بدنامی کا باعث بنتے ہیں لیکن اب سیاسی بدنامی کا ایک نیا پیمانہ سامنے آ گیا ہے،کسی سیاستدان کی ساکھ کو اس سے بھی زیادہ نقصان پہنچانا ہو تو بس اتنا کہہ دیا جاتا ہے کہ یہ فوج کا بندہ ہے، اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہے
عاصم منیر کی کرامات دیکھیے یہ فوج رسوائی اور زلت کا طعنہ بن چکی ہے
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
Imran Khan wants justice, not a deal.
Just because he is not making a deal, risking his life cannot be justified.
They have to accept that he is no Nawaz Sharif or Zardari, and that he has not broken any laws to be in jail. Shift him to Shifa Hospital asap!
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
کسی کی سیاسی مخالفت اس کے علاج کے حق کو ختم نہیں کر سکتی، یہ بنیادی انسانی حق ہے۔
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
میں چاہتا ہوں کہ لوگ مجھے اس پاکستانی کی حیثیت سے یاد کریں، جس نے اپنے ملک کے لیے پوری کوشش کی۔
عمران خان
#StopRiskingKhansLife
Muhammad Ilyas Wattoo retweeted
پاکستان کیوں عظیم ملک نہیں ہے؟ اور کیوں ملک سے "زندہ بھاگ" قومی نعرہ ہے





















