MUHAMMAD UMER (@MuhammadUmer_07) header
MUHAMMAD UMER (@MuhammadUmer_07) profile picture

مَیں خود بھی نہیں اپنی حقیقت کا شناسا --- گہرا ہے مرے بحرِ خیالات کا پانی

Karachi, Pakistan
Joined March 2019
Photo by MUHAMMAD UMER (@MuhammadUmer_07)Photo by MUHAMMAD UMER (@MuhammadUmer_07)Photo by MUHAMMAD UMER (@MuhammadUmer_07)Photo by MUHAMMAD UMER (@MuhammadUmer_07)Photo by MUHAMMAD UMER (@MuhammadUmer_07)Photo by MUHAMMAD UMER (@MuhammadUmer_07)Photo by MUHAMMAD UMER (@MuhammadUmer_07)Photo by MUHAMMAD UMER (@MuhammadUmer_07)Photo by MUHAMMAD UMER (@MuhammadUmer_07)Photo by MUHAMMAD UMER (@MuhammadUmer_07)
ریاست خلافت وہ ریاست ہوگی جو عالمی سیاست میں امریکا کو چیلنج کرے گی اور اس کے مقابلے میں ایک نیا ورلڈ آرڈر قائم کرے گی۔۔☝🏼 #خلافت_نیا_عالمی_آرڈر
23
337
17
888
21,747
پاکستانی حکومت، غزہ کی حقیقت کو چھپانے کے لیے 19 سالہ فرحان صدیقی کو 5 مہینے اور 34 سالہ جمیل بہرام کو 7 مہینے سے خفیہ سیل میں رکھا ہوا ہے۔ ان کی مائیں بے چین ہیں۔ قانون کا احترام کرو اور جرم کیا ہے تو انہیں عدالت میں پیش کرو۔ #ReleaseFarhanSiddiqui
1
32
فرحان صدیقی کا واحد قصور غزہ کی حمایت میں بولنا تھا۔ یہ 19 سالہ نوجوان، گھر کا سب سے چھوٹا، 150 دن سے لاپتہ ہے۔ ان کی ماں کے آنسو انصاف مانگ رہے ہیں۔ الزام ہے تو عدالت میں ثابت کرو، اغوا سے نہیں۔ #ReleaseFarhanSiddiqui
2
67
Imagine a mother waiting 150 days for her 19-year-old youngest son, a promising student of Karachi University who only spoke for Gaza. No charges, no court, just illegal abduction. This is not governance; this is tyranny. We demand his immediate release. #ReleaseFarhanSiddiqui
2
3
86
The disappearance of Farhan Siddiqui, Karachi University student, teacher by profession, for demanding military steps to halt Gaza g3nocide exposes deep hypocrisy. 150 days of his mother’s agony must end. Stop treating peaceful voices as threats. Free him! #ReleaseFarhanSiddiqui xitter.cf/MuhammadUmer_07/status…
15
2
11
245
پاکستانی حکام نے 19 سالہ فرحان صدیقی کو غزہ کے مسلمانوں کی حمایت پر 150 دن پہلے اغوا کر لیا گیا۔ ان کی ماں 150 دن سے اپنے سب سے چھوٹے بیٹے کو دیکھنے کے لیے ترس رہی ہیں۔ بغیر کسی قانونی کارروائی کے یہ ظلم بند کرو۔ عدالت میں پیش کرو یا رہا کرو۔ #ReleaseFarhanSiddiqui
6
2
6
85
Like Jameel Behram, Farhan Siddiqui was taken away for raising his voice demanding action to stop the massacre in Gaza. 150 days of abduction is unacceptable. His parents deserve answers. Pakistan Govt must stop punishing its own youth for asking questions. #ReleaseFarhanSiddiqui
26
3
24
461
Farhan Siddiqui, a bright 19-year-old Karachi University student and dedicated teacher, remains missing for 150 painful days after being abducted for bravely speaking out against the Gaza genocide and demanding military intervention. #ReleaseFarhanSiddiqui
13
2
12
704
Epstein Files once again proved that as soon as you remove "Laws" and worldly accountability from a Godless society, the Humans would do "whatever" they want behind the curtains of never-ending pleasure and there's ABSOLUTELY no limit to that.
1
1
5
102
Only a society that functions under the authority of God and fear of accountability in the hereafter would abstain from such filthy acts.
1
5
67
حکمرانوں کی غداری روز روشن کی طرح واضح ہے۔۔ ایک جمیل کو اغوا کرنے سے یہ دب نہیں جائے گی۔۔ امت جانتی ہے کہ یہ غداری ہے!! #ReleaseJameelBehram
13
1
19
499
غزہ کے مسئلے پر "صحیح" حل پیش کرنا پاکستان میں جرم ہے۔۔؟ #ReleaseJameelBehram
5
1
3
95
کہاں ہے جمیل بہرام۔۔؟ کیا جرم ہے جمیل بہرام کا؟ کیا سچ بولنا اور جھوٹ کو بےنقاب کرنا جرم ہے؟ #ReleaseJameelBehram
1
1
68
جمیل بہرام کی جبری گمشدگی اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاست کے پاس کوئی راستہ نہیں بچا سوائے تشدد کے۔۔ کیونکہ یہ ایسی غداری کرنے جا رہے ہیں جس کی انکے پاس کوئی دلیل نہیں، لہذا سوال کرنا جرم ٹھہرا۔۔ #ReleaseJameelBehram
7
1
6
87
غزہ کے مسلمانوں کے قتل عام میں چھ عرب ممالک نے اسرائیل کی خفیہ مدد کی ۔ واشنگٹن پوسٹ نے راز کھولے دئیے ۔ علامہ اقبال نے کہا تھا یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
40
2,256
9
4,204
59,956
پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے۔۔ ویسے تبلیغی جماعت "غیر سیاسی" ہونے کا دعوی کرتی ہے لیکن اتفاق سے ہمیشہ ہی ظالم کے ساتھ جا بیٹھتی ہے۔ کیا ان کو نہیں معلوم کہ رسول اللّٰه ﷺ نے عورت کی حکمرانی کو صاف حرام قرار دیا ہے۔۔؟ کیا یہ دین کا حکم نہیں؟
مریم نواز کی مرکز تبلیغی جماعت کے شوری ارکان سے ملاقات ۔ کہا مخلوق خدا کی خدمت خالق کائنات کی عبادت کے جذبے سے کرتی ہوں
47
MUHAMMAD UMER retweeted
Did you ever imagine this day would come when the proceedings of the Israeli Parliament would be broadcasted live on Pakistani media? This is surrender.
12
55
7
176
7,404
پاکستانی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ کا اجلاس براہ راست ہمارے میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے! جب اسُ دہشتگرد قابض ریاست کو ہم تسلیم ہی نہیں کرتے تو PEMRA نے کس منہ سے اجازت دے دی یہ تقریر Live نشر کرنے کی؟ شرم سے ڈوب مرو جو جو بھی اس میں ملوث ہے۔
246
1,175
59
2,630
54,049
پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے، بے شرمی اور غلامی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے،غزہ کے جینوسائیڈ کے سرپرست، فنانسر،جس کے ہاتھ سے اہلیان غزہ کا خون ٹپک رہا ہے کی یہ تعریفیں؟؟؟آج قائد کی روح کیساتھ شہداء غزہ کے روحیں بھی تڑپی ہوگی۔
1,079
10,346
326
26,755
540,795