Muhammad Sabir Qamar (@MuhammadSabirQ3) profile picture

تاجدار ختم نبوت زندہ آباد

Joined November 2020
انا لله وانااليه راجعون حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق سکندر صاحب رحمة الله عليه كى وفات ملك وملت كا بهت بڑا سانحہ ہے اللہ تعالی ان پر اپنی رحمتوں کی بارش فرمائے ملک وملت کے لئے انکی خدمات ناقابل فراموش ہیں صرف انکے اہل خانہ اور اہل مدرسہ نہیں، پوری علمی دنیا مستحق تعزیت ہے
391
1,580
87
7,613
لاہور میں ایک بچے کے ساتھ استاذ کی زیادتی اور قلعہ دیدار سنگھ میں ایک استاذ کی بھتیجی کے ساتھ ہونے والی درندگی، دونوں انسانیت کی تذلیل اور انسانی کردار کی ناکامی کے واقعات ہیں جن پر ہمیں قومی سطح پر شرمندہ ہونے اور اپنے تربیتی نظام کا ازسرنو جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔
18
185
11
809
وفاق المدارس العربیہ کا بھرپور انتخابی اجلاس اور قیادت کا تسلسل دینی حلقوں کے اعتماد کا اظہار ہے۔ اللہ رب العزت وفاق کو اپنے مقاصد اور پروگرام میں مسلسل پیش رفت اور کامیابیوں سے نوازیں، آمین یا رب العالمین۔
12
75
1
443
Muhammad Sabir Qamar retweeted
مسلم ممالک کو امن فوج فلسطین بھیجنا چاہئے ۔اس کے لئے ٹوئیٹر پر بھرپور اور منظم مہم چلانی چاہئے جسکا ہیش ٹیگ انگلش میں ہو اور دائرہ کار پورا عالم اسلام ہو ۔ اگر آپ متفق ہیں تو آگے شئیر کرکے اسکے کیلئے منصوبہ بندی کا حصہ بن جائے ۔
11
208
8
393
Muhammad Sabir Qamar retweeted
مسلمانوں کی اتنی ذلت۔ کیا کوئی ایک بھی رہمنا نہیں، کوئی ایک بھی سپہ سالار نہیں جو اُمّہ کو اس ذلت سے نکالنے کی امید بنے؟؟
1,178
1,761
276
10,717
Muhammad Sabir Qamar retweeted
ظالم یہودیوں کے نہتے فلسطینیوں پر مظالم انتہاء کو پہنچے ہوئے ہیں، مسلم حکمرانوں اور مؤثر آواز رکھنے والی انسانی حقوق کی تنظیموں کا خاموش رہنا اللہ تعالیٰ کے عذاب نازل ہونے کا سبب ہوسکتا ہے اعاذنا اللہ منہ
4
16