Pinned Tweet
"میں نے جو سب سے تاریک جگہ دیکھی ہے وہ میرے اندر ہی تھی، اور مجھے اس سے زیادہ کسی چیز نے خوفزدہ نہیں کیا"
Tia Louise, Under the Stars (Bright Lights)
13
1,256
"میرے خیال میں سب سے زیادہ اداس لوگ ہمیشہ لوگوں کو خوش کرنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ وہ کتنا بیکار محسوس کرتے ہیں اور وہ نہیں چاہتے کہ کوئی اور ایسا محسوس کرے۔"
➖ رابن ولیمز
" لوگوں کو کھونے سے نہ ڈرو, ڈرو اس بات سے کہیں لوگوں کو خوش کرتے کرتے خود کو نہ کھو دو ."
بانو قدسیہ •••~
1
59
"اور پھر جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں، ان سے کسی صورت بھی دامن نہیں چھڑوائے جاتے"
-نزار قبانی••~
1
5
140
" اس خیال سے چھٹکارا پاؤ کہ کوئی شخص تمہاری زندگی کو معنی دے سکتا ہے، یہ قبول کرو کہ تم تنہا ہو، تم اکیلے پیدا ہوئے تھے، اور اکیلے ہی مرو گے۔"
〰️اوشو ••
”تعریف یہ ہے کہ تم کسی خوبصورت پینٹنگ کے سامنے
میوزیم میں پانچ گھنٹے کھڑے رہو؛
لیکن محبت یہ ہے کہ تم صرف پانچ منٹ رکو،
پھر چلے جاؤ…
اور رات کو واپس آ کر اسے چرا لو۔“
〰️پابلو پیکاسو••~
1
3
122
تم عورت سے زیادہ سخی نہیں ہو سکتے ... اگر تم نے اُسے تحفظ دیا تو وہ تمہارے لیے وطن ہے.
•• نزار قبانی ~
1
92
• تمہیں اپنے سینے کی پہلی گھٹن کے وقت ہی چھوڑ دینا چاہیے تھا، لیکن تم نے خطرہ مول لیا•
〰️دوستوفسكی~•
1
97
زندگی میں ناکامی کے سب سے بڑے اسباب میں سے ایک یہ ہے کہ تم یہ سمجھو کہ سب تم پر دھیان دے رہے ہیں اور تمہیں لے کر فکر مند ہیں، یقین کرو، کسی کو فرق نہیں پڑتا۔
〰️دوستوفسکی••~
1
90
"اگر آپ اس کی پرواہ کریں گے کہ دوسرے لوگ آپ کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ تو آپ ہمیشہ دوسروں کے غلام بنے رہیں گے - "
〰️لاو تزو ••~
4
124
اگر تم کسی کو مارنا چاہتے ہو،
تو پہلے اس کا دل جیت لو،
پھر آہستہ آہستہ اسے چھوڑ دو،
اور اسے موت اور دیوانگی کے درمیان چھوڑ دو۔
〰️نزار قبانی ••~
1
87
انسان اس ہاتھ سے شفا پاتا ہے جو گرتے وقت اسے تھام لے،
اس کندھے سے سنبھلتا ہے جو ضرورت کے لمحے اسے اپنے حصار میں لے لے۔
ہم محبت سے شفا پاتے ہیں، سہارے سے سنبھلتے ہیں اور رفاقت سے جینے لگتے ہیں۔
〰️احمد خالد توفیق ••~
1
3
98
دوسروں سے مختلف ہونا، نہ تو اچھا ہے اور نہ ہی برا، بلکہ اس کا مطلب صرف یہ ہے کہ آپ کے پاس اپنی اصل فطرت پر قائم رہنے کی ہمت ہے۔
〰️البرٹ کامو ••~
“میں نے خود کے ہر رنگ انہیں دے دیے…
یہ امید کرتے ہوئے کہ شاید کوئی ایک کافی ہو جائے۔”
〰️دوستوفسکی••~
6
78
اور اگر میں تمہیں نہ دیکھنے کا فیصلہ کر لوں تو یقین کرو کہ اگر تم میری پلکوں پر بیٹھو تو میں تمہیں نہیں دیکھوں گا
〰️محمود درویش••~
2
4
97
"ہم اکیلے پن کی وجہ سے نہیں مرتے ہم تو ان لوگوں کی وجہ سے مرتے ہیں جنہوں نے ہمیں یہ احساس دلایا کہ ہم ان کی زندگی ہیں، اور پھر ہمیں دھوکہ دیا، چھوڑا اور چلے گئے -"
〰️گیبریل گارسیا مارکیز••~
2
69
تم دور بھی نہیں کہ میں تمھارا انتظار کر سکوں، نہ ہی تم قریب ہو کہ تم سے مل سکوں، نہ تم میرے ہو کہ دل کو قرار آئے، نہ میں تم سے محروم ہوں کہ تمھیں بھول جاؤں ۔
تم کہیں بھی مکمّل طور پر موجود نہیں ہو !
〰️محمود درویش ••~
84
