افغانستان پر پاکستانی حملے میں خواتین و بچوں سمیت درجنوں ہلاک، یوناما news.un.org/ur/story/2024/12…
منابع دولتی پاکستان به آنادولو: رایزنیها میان ایران و آمریکا با میانجیگری پاکستان و قطر افزایش یافته است v.aa.com.tr/4009687
روزنامه اسرائیلی: ترکیه تهدیدی بسیار خطرناکتر از ایران برای اسرائیل است v.aa.com.tr/3974629
ترامپ: ایران برای امضای توافق بیتاب است v.aa.com.tr/3940946
ترامپ: ایران برای امضای توافق بیتاب است v.aa.com.tr/3940946
خواہش شدید ترامپ یا امر واقعی؟
3 killed, 4 injured in northwest Pakistan explosion v.aa.com.tr/3940542
پاکستان: مذاکراتی در چین با هدف پایان دادن به درگیری با افغانستان انجام شد v.aa.com.tr/3889390
ICAN: حمله آمریکا به ایران به بهانه هستهای و نادیده گرفتن اسرائیل، استاندارد دوگانه است v.aa.com.tr/3911977
Replying to @janoon220
حسبنا الله ونعم الوكيل
حسبنا اللہ ونعم الوکیل
حسبنا اللہ ونعم الوکیل
اللھم اصلح احوال المسلمين في فلسطين اللهم اصلح احوال المسلمين في فلسطين اللھم اصلح احوال المسلمين في فلسطين و في کل مکان یا ذاالجلال والاكرام
اللھم انھم مغلوبون فانتصر لهم 🤲🤲💔
Senator Prof M Ibrahim Khan retweeted
انتہائی دل دہلا دینے والا منظر: غزہ کا ایک معصوم بچہ موسلا دھار بارش میں روتا ہوا، جب اس کے خاندان کی خیمہ پوری طرح پانی میں ڈوب گئی۔
Senator Prof M Ibrahim Khan retweeted
اگرچینی صدر شی جن پنگ ابھی تائیوان پر حملہ کر دیں اور وہاں کے صدر کا تختہ الٹ دیں، تو امریکہ کن بنیادوں پر اعتراض کرے گا؟ یا اس کے پاس کچھ بھی کہنے کی کیا ساکھ ہوگی؟ معروف صحافی مہدی حسن کا سوال
Senator Prof M Ibrahim Khan retweeted
امریکہ نے بین الاقوامی قوانین کو روندتے ہوئے ایک خود مختار اور تیل کے ذخائر سے مالامال ملک وینزویلا پر نہ صرف حملہ کیا بلکہ اس کے صدر اور ان کی اہلیہ کو رہائش گاہ سے اغوا کرلیا۔امریکہ اپنے آپ کو دنیا کے ہر قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، دہشت گرد اسرائیل کی کھلی مدد کرتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے خوشامدی اور اسے نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے والے حکمرانوں کو اپنی پالیسیوں کو بدلنا ہوگا۔






