
Msc Economics اللہ سے ڈرو @verified
Pakistan
Joined November 2016
- Tweets179K
- Following136
- Followers5.8K
- Likes69.6K
میرا سچ تکلیف دہ retweeted
ویسے بلاول کو دنیا بھر کی باتیں پتہ ہے بس یہ نہی پتہ کہ عوامی حکومتوں کا کام عوام کو سہولت دینا بھی ہوتا ہے اربوں کھاتے ہیں کروڑوں لگا دیں تو قیامت نہی آئے گی
میرا سچ تکلیف دہ retweeted
اب آٹا مہنگا ہو گیا ہے اور کل ہی چینی باہر بھجوانے کی منظوری دی کچھ دنوں میں چینی کا بحران کھڑا ہو گا یہ زرعی ملک کا حال ہے اور نسل در نسل مسلط حکمران ابھی کہتے کہ ہماری گورنس پر بات مت کرو
میرا سچ تکلیف دہ retweeted
سندھ تقسیم نہی ہونے دیں گے عوام کو یوں ہی ذلیل و خوار کریں گے ایک باپ کی محبت بیٹی کو دریا سے گزر کر سکول پہنچا رہا بھٹو خود تو سارے آکسفورڈ اور ہاورڈ سے پڑھ آئے سندھ کی بچیاں یوں خوار ہیں یہاں ایک سندھی بھائی مرشد نام سے ہیں وہ بھی بیٹی پڑھانا چاہتے مگر سندھ میں ان کے گاؤں میں سکول نہی ہے سندھ میں لٹریسی ریٹ پی پی کے مسلسل اٹھارہ سال میں نیچے گرا ہے باپ بیٹیاں پڑھانا چاہتے مگر سکول نہی ہیں اور نعرہ ہے
مرسوں مرسوں سندھ وچ ترقی نا ہونڑ دیسوں
میرا سچ تکلیف دہ retweeted
عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر عیاشی کی جیتی جاگتی مثال! ایک طرف کراچی کی کچی بستیاں بنیادی سہولیات کو ترس رہی ہیں، اور دوسری طرف پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سعید غنی کے بھائی اور چنیسر ٹاؤن کے چیئرمین فرحان غنی لگژری BMW SUV میں گھوم رہے ہیں۔ غریب کے لیے کچا مکان اور حکمران طبقے کے لیے شاہانہ سواری—یہی ہے اصل وڈیرا کلچر!
میرا سچ تکلیف دہ retweeted
میڈیا ہاؤس کمرشل بزنس ہے ایک منٹ اشتہارات کے لاکھوں چارج کرتے ہیں اربوں کے سرکاری اشتہارات ملتے ہیں یہ کسی بھی بزنس کی طرح ایک بزنس ہے تو پھر یہ سرکار سے ہمیشہ مفت سہولیات کیوں لیتے اور مانگتے ہیں ؟
یہ کیوں خصوصی مراعات چاہتے جو سب پاکستانیوں کو یکساں میسر نہی ہیں ؟
صدر PFUJ افضل بٹ کی طرف سےصحافیوں کے لیے ہیلتھ کارڈ کے دوبارہ اجرا ، پمز اور پولی کلینک میں فوکل پرسن تعینات کرنے پر وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کا شکریہ۔
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے 18 نومبر کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں صحافیوں اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے ہیپاٹائٹس سی اسکریننگ کیمپ کا افتتاح کیا۔ ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کے تعاون سے منعقدہ اس کیمپ میں صحافیوں نے مفت اسکریننگ کروائی۔
اس موقع پر وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ صحافیوں کے لیے ہیلتھ کارڈ کا اجرا دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ پمز اور پولی کلینک میں فوکل پرسن تعینات کیے جائیں گے تاکہ صحافی اور ان کے اہلِ خانہ علاج کے حصول میں کسی مشکل کی صورت میں ان سے براہِ راست رابطہ کر سکیں۔ دونوں ہسپتالوں کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نیشنل پریس کلب کا دورہ کریں گے اور کلب کی قیادت کے ساتھ مل کر ان مسائل کے حل کے لیے لائحۂ عمل طے کریں گے۔
سید مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ صحت سہولت کارڈ دوبارہ فعال ہو چکا ہے اور اس کے تحت 15 ہسپتالوں میں مفت علاج دستیاب ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ان ہسپتالوں کی فہرست نیشنل پریس کلب میں آویزاں کی جائے تاکہ ممبران کو معلوم ہو کہ وہ علاج کے لیے کہاں رجوع کر سکتے ہیں۔
وفاقی وزیر نے صحافیوں اور ان کے اہلِ خانہ پر زور دیا کہ وہ ہیپاٹائٹس سی کی مفت اسکریننگ سے فائدہ اٹھائیں۔ انہوں نے بتایا کہ مرض کے خاتمے کے لیے 70 ارب روپے کے قومی منصوبے کے تحت اسکریننگ اور علاج کی ادویات مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔
میرا سچ تکلیف دہ retweeted
جب 2008 میں پی پی نے سندھ میں اقتدار سنبھالا اس وقت سندھ میں شرح خواندگی 59 فیصد تھی 2025-26 کے اکنامک سروے میں سندھ میں شرح خواندگی 58 فیصد ہے مطلب پہلے سے بھی کم ہو گئی ہے یہی حال شرح غربت کا ہے وہ بھی بڑھ گئی ہے
اب 18 سال مسلسل بلاول کی حکومت ہے اس دوران اٹھارویں ترمیم ہو گئی مکمل صوبائی خودمختاری پی پی کے ویژن کے مطابق مل گئ این ایف سی کے تحت پیسے بھی ملنے لگے جمہوریت کا تسلسل بھی رہا تو اٹھارہ سال میں سندھ میں جہالت بھی بڑھا دی اور غربت بھی اور ابھی بھی ضد کہ ہم نے یہی نظام جاری رکھنا ہے
اس جمہوریت اس سسٹم اس گورنس نے سندھ کا کونسا مسلہ حل کیا ہے ؟
میرا سچ تکلیف دہ retweeted
سیاستدانوں میں سے اکثریت تو نیم خواندہ ہوتی ہے جب وہ حکمران بنتے ان کو کیچھ پتہ نہی ہوتا ہے ان کو لوٹ مار اور چور بازاری کے سارے راستے یہ بیوروکریٹس ہی دیکھاتے ہیں اور نوکری ختم ہونے کے بعد یہ ایمانداری کے بھاشن بھی دیتے ہیں پاکستان کا ہر افسر امیر ترین جبکہ پاکستان کا عام شہری اور پاکستان غریب ترین ہیں
وجہ یہی ہیں
پاکستانی بیوروکریٹس کی اکثریت نے کرپشن کی انی مچا دی۔اب جہاں وہ پاکستان سے لوٹے ڈالروں سے غیرملکی شہریت /جائیدادیں خرید رہے ہیں وہیں لاہور انکم ٹیکس آفس میں افسران میں 35 کروڑ کرپشن بانٹنے پر لڑائی اور گولیاں چل گئیں،سندھ میں ایک ڈپٹی کمشنر نے چار ارب روپے ذاتی اکاونٹ میں ٹرانسفر کیا اور آزربائیجان نکل گیا، اس کا دوسرا بھائی سی ڈی اے میں ممبر تھا۔ڈٹ کر پیسہ کمایا،گرفتار ہو کر اڈیالہ جیل چند ماہ گزار آیا اور ضمانت پر دوبارہ سی ڈی اے میں لگ گیا۔ یہ ہوکیا رہا ہے اس ملک میں؟
سینٹر عبدالقادر سے ہوش ربا تفصیلات سنیں۔
@NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @senmabdulqadir @CMShehbaz @PalwashaKhan18 @KhawajaMAsif @NABOfficialPK @FIA_Agency @HinaRKhar @NazBaloch_ @NadeemAfzalChan @SyedAliZafar1 @SanaMastiKhel @naveedqamarmna @SenatorSaleem @sherryrehman
میرا سچ تکلیف دہ retweeted
اگر یہ بات چل رہی کہ سسٹم ڈلیورنہی کر رہا تو اس کی وجہ عام آدمی کی شدید ترین بے چینی ہے اس کو اس سسٹم میں اپنے گھر میں اپنی جیب میں تبدیلی نظر نہی آ رہی ہے الیٹ اور وزیر کے دن بدلے ہیں مگر عام بندہ تو تھانے جا کر ایک ایف آئی آر تک نہی کٹا سکتا ہے سوشل میڈیا پر منتیں کرنی پڑتی ہیں
تسلیم کیجئے آپ نے عوام کی اکثریت کو مایوس کیا ہے تب ہی یہ تبدیلی والی بات ہو رہی ہے
میرا سچ تکلیف دہ retweeted
جب نون لیگ نے پنجاب میں اقتدار سنبھالا تو وزیر کی تنخواہ ایک لاکھ تھی پھر نون نے ایک دفعہ میں وہ تنخواہ بڑھا کر 9 لاکھ ساٹھ ہزار کر دی یعنی اکھٹا آٹھ لاکھ ساٹھ ہزار اضافہ ساتھ یہ بھی قانون بنایا وہ چھٹی بھی کریں تنخواہ پوری ملے گی
جبکہ اس دوران حکومت نے غریب پینشن والوں کی پینشن صرف 3.5 فیصد بڑھی جبکہ بجلی گیس سمیت ہر خرچہ بڑھ گیا اب عوام کی زندگی میں ایسی کونسی تبدیلی کونسی سہولت یہ لائے کہ عام بندہ کہے یہ سسٹم درست چل رہا اگر چھیڑا تو ہم نکل آئیں گے ؟
سسٹم الیٹ کو ڈلیور کر رہا وہی نکلیں گے
میرا سچ تکلیف دہ retweeted
کچھ تلخ باتیں لکھنا لازم ہیں یہی عوام کی باتیں ہیں
جب نون لیگ نے 2022میں اقتدار سنبھالا تو اس وقت ریٹارڈ چیف جسٹس سپریم کورٹ کی پینشن چودہ لاکھ کے قریب تھی گزشتہ چار سال میں اس میں دس لاکھ کا اضافہ ہوا آج وہ پینشن 24 لاکھ ہے مراعات اس کے اوپر الگ ہیں ایک سال 23/24میں نون لیگ نے سات لاکھ پینشن بڑھائی
جبکہ ان چار سالوں میں پیٹرول 160 سے بڑھ کر 350 روپے لیٹر تک ہے بجلی کا بل دوگنا سے اوپر چلا گیا ہے ایل پی جی کا سیلنڈر سرکاری قیمت سے دوگنا پر مل رہا ہے
اب آپ بتائیں اس نظام کے بدلنے کی بات اگر ہو رہی تو عوام کیوں ان حکمرانوں کو بچانے نکلیں کیوں ان کے لئے مار کھائیں گے ؟
عوام کو کیا دیا ہے انہوں نے ؟
میرا سچ تکلیف دہ retweeted
یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ووٹ کو عزت دو کو ترک کر کے نواز شریف کا مائنس قبول کر کے نون لیگ نے حکومت لی چار سال میں ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے نام پر مڈل کلاس کی اکثریت ڈیفالٹ کر دی بجلی کے بلوں میں ایسا ایسا ظلم کیا کہ اچھا خاصے گھرانے سامان بیچ کر بل دینے پر مجبور ہوئے سلیب سسٹم سے لے کر فکسڈ ٹیکس تک ایسے بے رحم ٹیکس لگائے گیس ایل پی جی سب کا یہی حال کیا اور اب منہ پکا کر کے کہہ رہے کہ ملک پٹری پر چڑھنے لگا تو ہمیں نکال رہے
ملک کونسی پٹری پر چڑھا ہے ؟ یہ بات 2017 میں مکمل درست تھی مگر آج یہ مکمل غلط ہے آپ نے چار سال صرف الیٹ کی خدمت کی ہے عوام کی کھال اتاری ہے
میرا سچ تکلیف دہ retweeted
🚨قبضہ مافیہ کے سرپرست اے ایس پی سید دانیال کو سیٹ سے ہٹا دیا گیا ہے
گوجرخان میں خاتون ٹیچر کا مقدمہ درج نا کرنے والے اور تین چار سال سے مسلسل ایک ہی پوسٹ پر بیٹھے سید دانیال کو سیٹ سے ہٹا دیا گیا ہے بلکے ان کو پنجاب پولیس سے ہٹا کر فرنٹئیر کانسٹیبلری ایف سی میں بھیج دیا گیا ہے
امید ہے اب خاتون ٹیچر کی درخواست پر قبضہ گروپ اور اشتہاری مجرم کے خلاف پرچہ درج ہو جائے گا جھوٹ سچ کا فیصلہ تو عدالت کرے گی مگر کسی شکایت پر پرچہ تو درج ہونا چاہیے
اس ویڈیو میں وہ گندی ترین گالیاں اور دھمکیاں سنیں جو وائس نوٹ کی صورت تفسیر عباس اس سکول ٹیچر کو بھیج رہا یہ اب گھر میں رہ نہی سکتی ہے پولیس اے ایس آئی سید دانیال کاظمی الٹا اسے دھمکیاں دے رہا مقدمہ درج نہی ہو رہا جبکہ مریم صاحبہ کہتی خواتین میری ریڈ لائن ہیں یہ سب پنجاب میں ہو رہا آپ خود دیکھ لیں
یہ ہے سسٹم جو اس وقت نافذ ہے
میرا سچ تکلیف دہ retweeted
مریم نواز صاحبہ کی ساری محنت تو صرف پولیس کا ایک محکمہ بہا رہا ہے تھانے میں ایک خاتون کا ریپ ہوا تھا پھر دو لڑکیاں گرفتاری کے دوران مر گئ تھیں
گوجر خان کی ایک اکیلی خاتون پچھلے ایک ہفتے سے درخواست دے کر بیٹھی مقدمہ درج نہی ہو رہا پولیس الٹا قبضہ گروپ کے اشتہاری کے ساتھ دعوتیں اڑا رہی ہے
اس وقت پولیس خاص کر خواتین کے لیے عذاب بنی ہوئی جبکہ مریم صاحبہ کہتیں وہ میرئ ریڈ لائن ہیں سوشل میڈیا پر ایک آدھ مسلہ کا بظاہر نوٹس ہو جاتا مگر بعد میں سب ویسے کا ویسا رہتا ہے
لاہور: تھانے کا ایس ایچ او مجھ سے ناجائز تعلقات کا تقاضا کررہا ہے۔۔
حکومت مجھے بچا لے ورنہ کچھ کر گزروں گی ۔۔۔
شاہدرہ ٹاؤن لاہور کی خاتون کا 15 پر کال کرکے تہلکہ خیز الزام ۔۔۔۔ خاتون کے مطابق اس کا شوہر بیرون ملک کینیڈا میں کام کرتا ہے ۔ رانا عامر نامی ایس ایچ او اسے ناجائز تعلقات قائم کرنے کے لیے مجبور کررہا ہے اور اس ضمن میں ہر حیلہ کر چکا ہے ،
عزت دار خاتون ہوں اپنی عزت کی حفاظت کرنا چاہتی ہوں مجھے تحفظ فراہم کیا جائے۔
کسی کام کے سلسلے میں ایس ایچ او اس سے 15 لاکھ روپے کی رقم بھی لے چکا ہے اور اب یہ شرمناک مطالبہ کررہا ہے ۔
خاتون کے مطابق اسکا نامزد رانا عامر انجم اس وقت ہنجروال میں ایس ایچ او تعینات ہے ۔
خاتون نے ایس ایچ او کو معطل کرنے اور اس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے بصورت دیگر وارننگ دی ہے کہ انصاف نہ ملنے پر انتہائی قدم اٹھا لوں گی
میرا سچ تکلیف دہ retweeted
We are delighted to announce that Pakistan will host the fifth edition of the FIH Hockey Men's Nations Cup in Lahore from 19-28 February.
Teams: Pakistan, Egypt, Ireland, Japan, Malaysia, New Zealand, Scotland, South Africa, Korea, and the United States.
Full story 👇
fih.hockey/news/pakistan-to-…
#FIHNationsCup #MadeForHockey
میرا سچ تکلیف دہ retweeted
پنجاب میں گھریلو استعمال کا ایل پی جی سیلنڈر 7 ہزار کا ہے آپ کو یہاں پر پیرا ایکشن لیتے نہی ملے گی پیٹرول کے ایک لیٹر پر ستر روپے الیٹ مافیا کھاتا رہا حکومت چپ رہی
مگر کوئی ریڑھی والا کوئی ہاتھ میں چار چیزیں لے کر بیچنے والا ہوا تو چھین لیں گے
قبضہ مافیا ہوا تو پولیس سرپرستی کرے گی
پھر کہتے سسٹم نہی بدلنا ہم نے یہی سب مسلط رکھنا ہے
میرا سچ تکلیف دہ retweeted
مدرسہ کا معاملہ تھا پولیس نے فوری ایکشن لیا اچھی بات ہے مگر قبضہ مافیہ بارے جہاں پولیس کے اپنے اہلکار ملوث وہاں ایک خاتون ٹیچر رو پیٹ چکی مگر پولیس مقدمہ تک درج نہی کر رہی ہے
پولیس کو شرم آنی چاہئے یہ ڈرامے کرتے ہوئے
میرا سچ تکلیف دہ retweeted
امید کرتے ھیں کہ اس پراجیکٹ میں کرپشن کرنے والے چیئرمین کو بھی سی سی ڈی پار کریگی
میرا سچ تکلیف دہ retweeted
ویسے اتنی خدمت اور کوشش کے بعد بھی ایران نے پاکستان کے آئیل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے اور انڈیا کو اجازت ہے
جب کہ محبان ایران نے پاکستان میں ایران کے لیے آگ لگا دی تھی فوجی زندہ جلا دیا تھا
میرا سچ تکلیف دہ retweeted
تازہ اطلاعات یہ کہ پولیس نے ابھی تک مقدمہ کا اندراج نہی کیا ہے ہے مطلوب ملزم جو عدالت کی طرف سے مفرور اور اشتہاری ڈکلئیر ہے کل کورٹ آڈر پوسٹ کیے وہ اتنا پولیس کا لاڈلا کہ کل وہ پولیس سے تھانے میں پیش ہونے کے بعد گرفتار ہوئے بغیر واپس چلا گیا ہے
بس اتنی سی گڈ گورنس ہے جبکہ باتیں سن لیں
🚨🚨مریم نواز میرئ جان کو خطرہ ہے میری مدد کریں @MaryamNSharif ( جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو تاکہ ان بہن جی کو انصاف مل سکے )
گجرخان کی ثانیہ بی بی نے تفسیر عباس سے تیس لاکھ کا پلاٹ لیا اب وہ با قبضہ دے رہا نا پیسے پولیس بھی کاروائی نہی کر رہی ہے کلاشنکوف لا کر دھمکیاں دے رہا کہ مار کر لاش غائب کرے گا پہلے بھی ایک بیوہ کی اپیل میں لگا چکا مگر پولیس اس کو گرفتار نہی کرتی ہے کیا کسی حادثہ کا انتظار ہے @OfficialDPRPP آخر عدالت کے حکم کے باوجود مجرم مفرور کیوں آپ صلح کا دباؤ کیوں ڈال رہے ہیں ؟
آپ سب نیکی سمجھ کر اسے ہر طرف شئیر کریں
NEW TEST OPENERS FOR PAKISTAN! 🇵🇰
Tayyab Arif and Azan Awais are most likely to open the innings for Pakistan in the 1st test against Sri Lanka
#PAKvSL
61



















