میری خواہش ہے تیری ہر شام حسین کر دوں✨
تیرے چہرے پہ ہمیشہ خوشیوں کا رنگ بھر دوں
تو کبھی اداس ہو تو میرے کندھے پہ سر رکھنا
میں اپنی محبت سے تیرے ہر غم کو کم کر دوں
دل کو مٹا کے داغ تمنا دیا ______مجھے
اے عشق تیری خیر ہو یہ کیا دیا مجھے
دعویٰ کیا تھا ضبط محبت کا اے جگرؔ
ظالم نے بات بات پہ تڑپا دیا ____مجھے
اے مِیرے اِلہام سے جُڑے حسیں شخص
تُمہارا خیال شَافی ہے
تُمہارا تَصوُر لازوال ہے
اے محبتی_____
اے مَسیحائے مَن
تُم میرا اَوَّلين تَعارُف ہو
اور میں تُمہارا آخری حَوالہ ہُوں
⚘️🌹🥀
نہ صرف خان کی فیملی بلکہ مرشد کو بھی رہا کرو
جنرل عاصم منیر اور دوسرے فوجی جنرلز کے نام پیغام۔
خان کی بہنوں کو رہا کرو
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Muhammad Bilal retweeted
آغا شیخ سرور اور حسنین رفیق اپنے گھروں کے واحد کفیل ہیں۔ دونوں صحافت سے وابستہ ہیں، اور رپورٹنگ کوئی جرم نہیں۔ ان کے بزرگ والدین کی اذیت کا احساس کریں، انہیں فوری رہا کیا جائے!
ان کی رہائی کے لیے آواز اٹھائیں!
@Husnainrafique_
ہم عزم کے چراغ ہیں، طوفاں سے ڈرتے نہیں، حق کی صدا اٹھاتے ہیں، ظلم سے جھکتے نہیں۔
آنکھوں میں خوابِ پاکستان، دل میں ہے انقلاب، ہماری خاموشی کو نہ سمجھو کوئی جواب۔
یہ سبز و سرخ پرچم، یہ حوصلوں کی پہچان، ہم حق کے ساتھ چلتے ہیں، یہی ہے اپنی شان۔
🇵🇰❤️
عمران خان پر عوام کا غیر معمولی اعتماد ایک بار پھر سامنے آگیا!
امریکی شہر شکاگو میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کے لیے منعقدہ فنڈ ریزنگ تقریب میں مقررہ ہدف سے دوگنی رقم جمع ہو گئی۔
🎯 مقررہ ہدف: 3 لاکھ 50 ہزار ڈالر
💰 جمع ہونے والی رقم: تقریباً 7 لاکھ ڈالر
میری خواہش ہے تیری ہر شام حسین کر دوں،❤️
تیرے چہرے پہ ہمیشہ خوشیوں کا رنگ بھر دوں،
تو کبھی اداس ہو تو میرے کندھے پہ سر رکھنا،😔
میں اپنی محبت سے تیرے ہر غم کو کم کر دوں۔ ❣️
وہ لڑکی کسی دور پرے گاؤں میں
کسی درخت کی اوٹ سے آتی
بانسری کی دھیمی دُھن جیسی ہے
نظروں سے دور ،
پُراسرار مگر دل کو مسحور کر دینے والی
🩷🌹❤️












